مندرجات کا رخ کریں

"استغفار" کے نسخوں کے درمیان فرق

36 بائٹ کا اضافہ ،  21 اکتوبر 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{دعا و مناجات}}
{{دعا و مناجات}}
{{زیر تعمیر}}
{{زیر تعمیر}}
'''استغفار'''، کے معنی خداوند متعال سے مغفرت طلب کرنے کے ہیں جو زبانی طور پر "استغفراللہ" کہنے کے ذریعے بھی انجام دی جا سکتی ہے۔ [[قرآن کریم]] اور احادیث میں استغفار کرنے کی طرف بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے یہاں تک کہ قرآن مجید کی تقریبا 30 آیات میں انبیاء کے استغفار کا بیان ملتا ہے۔ خدا کے عذاب سے نجات، گناہوں کی مغفرت اور رزق و روزی میں وستعت استغفار کے آثار میں سے شمار کیا گیا ہے۔
'''استغفار''' کے معنی خداوند متعال سے مغفرت طلب کرنے کے ہیں جو زبانی طور پر "استغفراللہ" کہنے کے ذریعے بھی انجام دیا جا سکتا ہے۔ [[قرآن کریم]] اور احادیث میں استغفار کرنے پر بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے یہاں تک کہ قرآن مجید کی تقریبا 30 آیات میں انبیاء کے استغفار کا بیان ملتا ہے۔ خدا کے عذاب سے نجات، گناہوں کی مغفرت اور رزق و روزی میں وستعت استغفار کے آثار میں شمار کیا جاتا ہے۔


استغفار ایک [[مستحب]] عمل ہے اور اسے بہترین [[دعا]] اور [[عبادت]] میں شمار کیا جاتا ہے۔ لیکن بعض اوقات جیسے [[احرام|مُحرِم]] پر بعنوان کفارہ استغفار واجب بھی ہو جاتا ہے۔ اسی طرح قرآن کریم میں آیا ہے کہ [[پیغمبر اکرم]] پر مشرکین کیلئے استغفار کرنا جائز نہیں ہے۔
استغفار ایک [[مستحب]] عمل ہے اور اسے بہترین [[دعا]] اور [[عبادت]] میں شمار کیا جاتا ہے۔ لیکن بعض مواقع پر استغفار واجب بھی ہو جاتا ہے جیسے [[احرام|مُحرِم]] پر کفارہ کے عنوان سے استغفار کرنا واجب ہے۔ اسی طرح قرآن کریم میں آیا ہے کہ [[پیغمبر اکرمؐ]] پر مشرکین کیلئے استغفار کرنا جائز نہیں ہے۔


[[امام علیؑ]] استغفار کیلئے بعض شروط کو ذکر کرتے ہیں من جملہ وہ شرائط یہ ہیں: گذشتہ گناہوں پر نادم اور پشیمان ہونا، دوبارہ [[گناہ]] نہ کرنے کا عزم، حقوق الناس کی ادائیگی اور [[واجبات]] کی انجام دہی۔ استغفار کیلئے کوئی مخصوص وقت یا مکان معین نہیں بلکہ ہر جگہ اور کسی بھی وقت انجام دی جا سکتی ہے لیکن سحر کے وقت استغفار کرنے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
[[امام علیؑ]] استغفار کیلئے بعض شروط کو ذکر کرتے ہیں من جملہ وہ شرائط یہ ہیں: گذشتہ گناہوں پر نادم اور پشیمان ہونا، دوبارہ [[گناہ]] نہ کرنے کا عزم، حقوق الناس کی ادائیگی اور [[واجبات]] کی انجام دہی۔ استغفار کیلئے کوئی مخصوص وقت یا مکان نہیں بلکہ ہر جگہ اور کسی بھی وقت انجام دیا جا سکتا ہے لیکن سحر کے وقت استغفار کرنے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔


==لغت اور اصطلاح میں==
==لغت اور اصطلاح میں==
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم