مندرجات کا رخ کریں

"شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  8 جنوری 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{شیعہ}}
{{شیعہ}}
'''شیعہ'''، [[اہل سنت]] کے بعد دین [[اسلام]] کا دوسرا بڑا  مذہب ہے۔ [[عدل]] اور [[امامت]] شیعہ مذہب کے دو بنیادی عقیدے ہیں جو اس مذہب کو دوسرے اسلامی فرقوں سے ممتاز کرتا ہے۔ شیعوں کے مطابق [[پیغمبر اکرمؐ]] نے خدا کے حکم سے [[امام علی علیہ السلام|حضرت علیؑ]] کو اپنا جانشین مقرر فرمایا۔  
'''شیعہ'''، [[اہل سنت]] کے بعد دین [[اسلام]] کا دوسرا بڑا  مذہب ہے۔ شیعوں کے مطابق [[پیغمبر اکرمؐ]] نے خدا کے حکم سے [[امام علی علیہ السلام|حضرت علیؑ]] کو اپنا جانشین مقرر فرمایا۔ [[امامت]] شیعہ مذہب کا بنیادی عقیدہ ہے جو اس مذہب کو دوسرے اسلامی فرقوں سے ممتاز کرتا ہے۔ اس عقیدے کے مطابق امام کو خدا معین کرتا ہے اور پیغمبر اکرمؐ امام کا تعارف کرتا ہے۔


شیعوں کے تمام فرقے سوائے [[زیدیہ]] کے امام کو [[عصمت|معصوم]] سمجھتے ہیں اور اس بات کے معتقد ہیں کہ [[امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ|مہدی موعود]] ان کے  آخری امام ہیں جو اس وقت [[غیبت]] میں ہیں اور ایک دن دنیا میں عدل و انصاف قائم کرنے کے لئے ظہور فرمائیں گے۔
شیعوں کے تمام فرقے سوائے [[زیدیہ]]، امام کو [[عصمت|معصوم]] سمجھتے ہیں اور اس بات کے معتقد ہیں کہ [[امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ|مہدی موعود]] ان کے  آخری امام ہیں جو اس وقت [[غیبت]] میں ہیں اور ایک دن دنیا میں عدل و انصاف قائم کرنے کے لئے ظہور فرمائیں گے۔


[[حسن و قبح|حسن و قبح عقلی]]، [[امر بین الامرین|اَمر بَینَ الاَمرَین]]، [[عدالت صحابہ|تمام صحابہ کی عدالت کا انکار]]، [[تقیہ]]، [[توسل]] اور [[شفاعت]] شیعوں کے بعض مخصوص اعتقادات ہیں۔ البتہ ان کے بعض فرقے ان میں سے بعض مسائل میں اختلاف نظر رکھتے ہیں۔
[[حسن و قبح|حسن و قبح عقلی]]، [[امر بین الامرین|اَمر بَینَ الاَمرَین]]، [[عدالت صحابہ|تمام صحابہ کی عدالت کا انکار]]، [[تقیہ]]، [[توسل]] اور [[شفاعت]] شیعوں کے بعض مخصوص اعتقادات ہیں۔  


شیعہ مذہب میں بھی اہل سنت کی طرح شرعی [[احکام شرعی|احکام]] کے استنباط کے منابع [[قرآن]]، [[سنت]]، [[عقل]] اور [[اجماع]] ہیں۔ البتہ اہل‌ سنت کے بر خلاف شیعہ پیغمبر اکرمؐ کے ساتھ ساتھ ائمہ معصومین کی سنت کو بھی حجت سمجھتے ہیں۔
شیعہ مذہب میں بھی اہل سنت کی طرح شرعی [[احکام شرعی|احکام]] کے استنباط کے منابع [[قرآن]]، [[سنت]]، [[عقل]] اور [[اجماع]] ہیں۔ البتہ اہل‌ سنت کے بر خلاف شیعہ پیغمبر اکرمؐ کے ساتھ ساتھ ائمہ معصومین کی سنت کو بھی حجت سمجھتے ہیں۔
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم