مندرجات کا رخ کریں

"شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

7 بائٹ کا ازالہ ،  17 دسمبر 2022ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{شیعہ}}
{{شیعہ}}
'''شیعہ''' [[اہل سنت]] کے بعد دین [[اسلام]] کا دوسرا بڑا  مذہب ہے۔ [[عدل]] اور [[امامت]] شیعہ مذہب کے ان دو بنیادی عقائد میں سے ہیں جو اسے دوسرے اسلامی فرقوں سے ممتاز کرتا ہے۔ شیعوں کے مطابق [[پیغمبر اکرمؐ]] نے خدا کے حکم سے حضرت علیؑ کو اپنا جانشین مقرر فرمایا۔  
'''شیعہ'''، [[اہل سنت]] کے بعد دین [[اسلام]] کا دوسرا بڑا  مذہب ہے۔ [[عدل]] اور [[امامت]] شیعہ مذہب کے دو بنیادی عقیدے ہیں جو اس مذہب کو دوسرے اسلامی فرقوں سے ممتاز کرتا ہے۔ شیعوں کے مطابق [[پیغمبر اکرمؐ]] نے خدا کے حکم سے [[امام علی علیہ السلام|حضرت علیؑ]] کو اپنا جانشین مقرر فرمایا۔  


شیعوں کے تمام فرقے سوائے [[زیدیہ]] کے امام کو [[عصمت|معصوم]] سمجھتے ہیں اور اس بات کے معتقد ہیں کہ [[امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ|مہدی موعود]] ان کے  آخری امام ہیں جو اس وقت [[غیبت]] میں ہیں اور ایک دن دنیا میں عدل و انصاف قائم کرنے کے لئے قیام کریں گے۔
شیعوں کے تمام فرقے سوائے [[زیدیہ]] کے امام کو [[عصمت|معصوم]] سمجھتے ہیں اور اس بات کے معتقد ہیں کہ [[امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ|مہدی موعود]] ان کے  آخری امام ہیں جو اس وقت [[غیبت]] میں ہیں اور ایک دن دنیا میں عدل و انصاف قائم کرنے کے لئے ظہور فرمائیں گے۔


[[حسن و قبح|حسن و قبح عقلی]]، [[امر بین الامرین|اَمر بَینَ الاَمرَین]]، [[عدالت صحابہ|تمام صحابہ کی عدالت کا انکار]]، [[تقیہ]]، [[توسل]] اور [[شفاعت]] [[کلام اسلامی]] میں شیعوں کے بعض مخصوص اعتقادات ہیں۔ البتہ ان کے بعض فرقے ان میں سے بعض مسائل میں اختلاف نظر رکھتے ہیں۔
[[حسن و قبح|حسن و قبح عقلی]]، [[امر بین الامرین|اَمر بَینَ الاَمرَین]]، [[عدالت صحابہ|تمام صحابہ کی عدالت کا انکار]]، [[تقیہ]]، [[توسل]] اور [[شفاعت]] شیعوں کے بعض مخصوص اعتقادات ہیں۔ البتہ ان کے بعض فرقے ان میں سے بعض مسائل میں اختلاف نظر رکھتے ہیں۔


شیعہ مذہب میں بھی اہل سنت کی طرح شرعی [[احکام شرعی|احکام]] کے استنباط کے منابع [[قرآن]]، [[سنت]]، [[عقل]] اور [[اجماع]] ہیں۔ البتہ اہل‌ سنت کے بر خلاف پیغمبر اکرمؐ کی سنت کے ساتھ ساتھ ائمہ معصومین کے سنت کو بھی حجت سمجھتے ہیں۔
شیعہ مذہب میں بھی اہل سنت کی طرح شرعی [[احکام شرعی|احکام]] کے استنباط کے منابع [[قرآن]]، [[سنت]]، [[عقل]] اور [[اجماع]] ہیں۔ البتہ اہل‌ سنت کے بر خلاف شیعہ پیغمبر اکرمؐ کے ساتھ ساتھ ائمہ معصومین کی سنت کو بھی حجت سمجھتے ہیں۔


شیعوں کے اہم فرقے [[امامیہ]]، [[اسماعیلیہ]] اور [[زیدیہ]] ہیں۔ ان میں امامیہ فرقہ شیعوں کی اکثریت پر مشتمل ہے۔ امامیہ بارہ اماموں کی امامت پر اعتقاد رکھتے ہیں جن میں سے آخری امام مہدی موعود ہیں جو اس وقت غیبت میں ہیں۔
شیعوں کے اہم فرقے [[امامیہ]]، [[اسماعیلیہ]] اور [[زیدیہ]] ہیں۔ ان میں امامیہ فرقہ شیعوں کی اکثریت پر مشتمل ہے۔ امامیہ بارہ اماموں کی امامت پر اعتقاد رکھتے ہیں جن میں سے آخری امام، مہدی موعود ہیں جو اس وقت غیبت میں ہیں۔


اسماعیلیہ امامیہ کے بارہ اماموں میں سے چھٹے امام یعنی [[امام صادقؑ]] تک کی امامت کے قائل ہیں اور ان کے بعد آپؑ کے بیٹے [[اسماعیل بن امام صادق|اسماعیل]] اور ان کے بیٹے محمد کی امامت کے قائل ہیں اور انہی کو مہدی موعود سمجھتے ہیں۔
اسماعیلیہ مذکورہ بارہ اماموں میں سے چھٹے امام یعنی [[امام صادقؑ]] تک کی امامت کے قائل ہیں اور ان کے بعد آپؑ کے بیٹے [[اسماعیل بن امام صادق|اسماعیل]] اور ان کے بیٹے محمد کی امامت کے قائل ہیں اور انہی کو مہدی موعود سمجھتے ہیں۔


زیدیہ امام کو کسی خاص عدد میں محدود نہیں سمجھتے اور اس بات کے معتقد ہیں کہ [[حضرت زہرا(س)]] کی اولاد میں سے جو شخص بھی عالم، زاہد، شجاع اور سخاوتمند ہو اور قیام کریں تو وہ امام ہوگا۔
زیدیہ امام کو کسی خاص عدد میں منحصر کئے بغیر اس بات کے معتقد ہیں کہ [[حضرت زہرا(س)]] کی اولاد میں سے جو شخص بھی عالم، زاہد، شجاع اور سخاوتمند ہو اور قیام کریں تو وہ امام ہوگا۔


[[آل ادریس|آل‌ادریس]]، [[علویان (طبرستان)|علویان طبرستان]]، [[آل بویہ]]، [[یمن]] کے زیدی، [[فاطمی]]، [[اسماعیلیہ]]، [[سبزوار]] کے [[سربداران]]، [[صفوی|صفویہ]] اور [[جمہوری اسلامی ایران]] تاریخ میں شیعہ حکومتیں گزری ہیں۔
[[آل ادریس|آل‌ادریس]]، [[علویان (طبرستان)|علویان طبرستان]]، [[آل بویہ]]، [[یمن]] کے زیدی، [[فاطمی]]، [[اسماعیلیہ]]، [[سبزوار]] کے [[سربداران]]، [[صفوی|صفویہ]] اور [[جمہوری اسلامی ایران]] تاریخ میں شیعہ حکومتیں گزری ہیں۔
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم