مندرجات کا رخ کریں

"شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  18 جون 2022ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
شیعوں کے تمام فرقے سوائے [[زیدیہ]] کے امام کو [[عصمت|معصوم]] سمجھتے ہیں اور اس بات کے معتقد ہیں کہ [[امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ|مہدی موعود]] ان کے  آخری امام ہیں جو اس وقت [[غیبت]] میں ہیں اور ایک دن دنیا میں عدل و انصاف قائم کرنے کے لئے قیام کریں گے۔

[[حسن و قبح|حسن و قبح عقلی]]، [[امر بین الامرین|اَمرٌ بَینَ الاَمرَین]]، [[عدالت صحابہ|تمام صحابہ کی عدالت کا انکار]]، [[تقیہ]]، [[توسل]] اور [[شفاعت]] [[کلام اسلامی]] میں شیعوں کے بعض مخصوص اعتقادات ہیں۔ البتہ ان کے بعض فرقے ان میں سے بعض مسائل میں اختلاف نظر رکھتے ہیں۔
[[حسن و قبح|حسن و قبح عقلی]]، [[امر بین الامرین|اَمر بَینَ الاَمرَین]]، [[عدالت صحابہ|تمام صحابہ کی عدالت کا انکار]]، [[تقیہ]]، [[توسل]] اور [[شفاعت]] [[کلام اسلامی]] میں شیعوں کے بعض مخصوص اعتقادات ہیں۔ البتہ ان کے بعض فرقے ان میں سے بعض مسائل میں اختلاف نظر رکھتے ہیں۔

شیعہ مذہب میں بھی اہل سنت کی طرح شرعی [[احکام شرعی|احکام]] کے استنباط کے منابع [[قرآن]]، [[سنت]]، [[عقل]] اور [[اجماع]] ہیں۔ البتہ اہل‌ سنت کے بر خلاف پیغمبر اکرمؐ کی سنت کے ساتھ ساتھ ائمہ معصومین کے سنت کو بھی حجت سمجھتے ہیں۔

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم