مندرجات کا رخ کریں

"محمد صلی اللہ علیہ و آلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 22: سطر 22:
رسول خداؐ کی کوششوں سے عربوں کا [[جاہلیت]] زدہ معاشرہ مختصر سے عرصے میں ایک توحیدی معاشرے میں بدل گیا اور تقریباً پورے جزیرہ نمائے عرب نے آپ کی حیات طیبہ کے دوران ہی [[اسلام]] قبول کیا۔ بعد کے ادوار میں بھی آج تک اسلام کا فروغ جاری ہے اور آج دین اسلام مسلسل فروغ پانے والا دین سمجھا جاتا ہے۔ جب آپ دنیا سے جا رہے تھے تو مسلمانوں کی ہدایت کیلئے اپنے بعد [[قرآن]] اور [[اہل بیتؑ]] کا دامن تھامے رکھنے کی وصیت فرمائی۔ [[واقعہ غدیر]] سمیت مختلف مواقع پر [[امام علی علیہ السلام]] کو اپنے جانشین کے طور پر لوگوں کے سامنے پیش کیا۔

==حیات طیبہ==
==نسب، کنیت اور القاب==
حضرت محمدؐ کی حیات طیبہ کے بارے میں تاریخی متون میں واضح اور روشن روایات مذکور ہوئی ہیں اور دعوی کیا جا سکتا ہے کہ آپؐ کی حیات طیبہ کے واقعات دوسرے [[انبیاء]] کی نسبت زیادہ جامع اور باریک بینانہ طور پر نقل ہوئے ہیں۔ تاہم اس کے باوجود دوسری تاریخی شخصیات کی مانند، آپ کی زندگی کی تمام تفصیلات واضح نہیں ہیں اور  کچھ ابہامات اور اختلافات پائے جاتے ہیں۔ لیکن ان اختلافات کے باوجود آپ کی حیات طیبہ کی روشن تصویر کشی ممکن ہے۔
 
===نسب===
===نسب===
{{حدیث|مُـحـمّـد بـن عـبـد الله بن عبد المطّلب (شَيبة الحمد، عامر) بن هاشم (عَمرو العُلى) بن عبد مَناف (مُـغيره) بن قُصَىّ (زيد) بن كلاب (حكيم) بن مُرّة بن كَعب بن لُؤىّ بن غالب بن فِهر (قريش) بن مالك بن نَضر (قَيس) بن كنانة بن خُزَيمة بن مُدركة (عمرو) بن الياس بن مضر بن نِزار (خلدان) بن مَعَدّ بن عدنان عليهم السلام}} <ref>آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ص42۔</ref>

سطر 35: سطر 32:
{{شجرہ نامہ رسول خدا}}
{{شجرہ نامہ رسول خدا}}

===کنیت اور لقب===
===کنیت اور القاب===
ابو القاسم اور ابو ابراہیم آپ کی کنیتیں ہیں۔<ref>طبرسی، اعلام الوری، ص43</ref>

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم