مندرجات کا رخ کریں

"محمد صلی اللہ علیہ و آلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 282: سطر 282:

===بنی نضیر اور دومۃ الجندل کی جنگیں===
===بنی نضیر اور دومۃ الجندل کی جنگیں===
{{اصلی|جنگ بنی نضیر}} {{اصلی|جنگ دومۃ الجندل}}
{{اصلی|جنگ بنی نضیر|جنگ دومۃ الجندل}}
سنہ 4 ہجری میں مدینہ کے نواحی علاقوں کے قبائل سے اکا دکا جھڑپیں ہوئیں یہ وہ قبائل تھے جو نئے دین کو اپنے لئے مفید نہيں سمجھتے تھے اور ممکن تھا کہ وہ آپس میں متحد ہوکر مدینہ پر حملہ کردیں۔ [[رجیع]] اور [[بئر معونہ]] کے دو واقعات، ـ جن کے دوران متحدہ قبائل کے جنگجؤوں نے مسلم مبلغین کو قتل کیا، اسی قبائلی اتحاد نیز [[مدینہ]] میں [[اسلام]] کے فروغ کے سلسلے میں رسول اللہؐ کی مسلسل کوششوں کی دلیل، ہیں۔<ref>طبری، ج2، ص538-555۔</ref> اس سال رسول اللہؐ کی ایک اہم جنگ مدینہ کے [[یہودی]]وں کے ایک قبیلے [[بنی نضیر]] کے ساتھ ہوئی۔ رسول اللہؐ نے یہودیوں کے ساتھ مذاکرات شروع کئے لیکن یہودیوں نے ان پر قاتلانہ حملہ کیا لیکن [[بنی نضیر]] کے یہودیوں کو آخر کار علاقے سے جلاوطن ہوکر کوچ کرنا پڑا۔<ref>واقدی، ج1، ص363 اور بعد کے صفحات۔</ref> (دیکھئے: [[غزوہ بنی نضیر]])

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم