مندرجات کا رخ کریں

"محمد صلی اللہ علیہ و آلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 24: سطر 24:
==نسب، کنیت اور القاب==
==نسب، کنیت اور القاب==
===نسب===
===نسب===
{{حدیث|مُـحـمّـد بـن عـبـد الله بن عبد المطّلب (شَيبة الحمد، عامر) بن هاشم (عَمرو العُلى) بن عبد مَناف (مُـغيره) بن قُصَىّ (زيد) بن كلاب (حكيم) بن مُرّة بن كَعب بن لُؤىّ بن غالب بن فِهر (قريش) بن مالك بن نَضر (قَيس) بن كنانة بن خُزَيمة بن مُدركة (عمرو) بن الياس بن مضر بن نِزار (خلدان) بن مَعَدّ بن عدنان عليهم السلام}} <ref>آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ص42۔</ref>
{{حدیث|مُـحـمّـد بـن [[عبد اللہ بنت عبد المطلب|عـبـد الله]] بن [[عبد المطلب|عبد المطّلب]] (شَيبة الحمد، عامر) بن [[ہاشم بن عبد مناف|هاشم]] (عَمرو العُلى) بن [[عبد مناف بن قصی|عبد مَناف]] (مُـغيره) بن قُصَىّ (زيد) بن كلاب (حكيم) بن مُرّة بن كَعب بن لُؤىّ بن غالب بن فِهر ([[قريش]]) بن مالك بن نَضر (قَيس) بن كنانة بن خُزَيمة بن مُدركة (عمرو) بن الياس بن مضر بن نِزار (خلدان) بن مَعَدّ بن عدنان عليهم السلام}} <ref>آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ص42۔</ref>

[[رسول خداؐ]] کی والدہ ماجدہ کا نام گرامی [[آمنہ بنت وہب]] بن [[عبد مناف]] بن زہرہ بن کلاب  تھا۔ ابھی ان کے فرزند محمدؐ کی عمر 6 سال تین مہینے (ایک قول کے مطابق چار سال) تھی کہ وہ آپؐ کے ننیہال یعنی [[بنی عَدِیّ بن نّجّار]] سے ملانے [[مدینہ]] گئیں تو [[مکہ]] واپسی کے دوران 30 سال کی عمر میں [[ابواء]] کے مقام پر انتقال کر گئیں اور وہیں سپرد خاک کی گئیں۔<ref> آیتی، ایضا۔</ref>

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم