مندرجات کا رخ کریں

"محمد صلی اللہ علیہ و آلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 388: سطر 388:

==== پیغمبرؐ کا جانشین ====
==== پیغمبرؐ کا جانشین ====
{{اصلی|سقیفۂ بنی ساعدہ}}
{{اصلی|سقیفۂ بنی ساعدہ|واقعہ غدیر}}
{{اصلی| واقعہ غدیر}}
ابھی [[امام علی علیہ السلام|علی بن ابیطالب]] اور [[بنو ہاشم]] رسول اللہؐ کے [[غسل]] و تکفین میں مصروف تھے کہ قوم کے بعض سرکردگان نے صرف دو مہینے قبل پیغمبرؐ کے فرامین کو نظرانداز کیا؛ (رجوع کریں:[[عید غدیر]]) اور انہیں فکر لاحق ہو‏ئی کہ امت کے سربراہ کا تعین ہونا چاہئے![[مہاجرین]] میں سے تین افراد  اور [[انصار]] کا ایک گروہ [[سقیفۂ بنی ساعدہ]] کے نام سے مشہور مقام پر اکٹھے ہوا۔ وہ [[اسلام|مسلمانوں]] کے لئے حکمران کا جلد از جلد تعین کرنا چاہتے تھے؛ بات باہمی نزاع اور دست و گریبان ہونے تک پہنچی اور آخر کار ابوبکر کی خلافت پر راضی ہوگئے۔اس کے بعد جبری بیعت لینے کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔<ref>شہیدی، تاریخ تحلیلی اسلام، ص106۔</ref>

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم