مندرجات کا رخ کریں

"شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 56: سطر 56:

==فرقے==
==فرقے==
{{شیعہ فرقوں کا شجرہ}}
{{اصلی|شیعہ فرقے}}
{{اصلی|شیعہ فرقے}}
[[شیعہ]] مذہب کے اہم فرقوں میں [[امامیہ]]، [[زیدیہ]]، [[اسماعیلیہ]]، [[غالی]]، [[کیسانیہ]] اور کسی حد تک [[واقفیہ]] شامل ہیں۔<ref> ملاحظہ کریں: صابری، تاریخ فرق اسلامی، ۱۳۸۸ش، ج۲، ص۳۲۔</ref> ان میں سے بعض فرقوں کے ذیلی شاخیں بھی ہیں؛ جیسے زیدیہ جس کے دس ذیلی شاخیں کا تذکرہ ملتا ہے؛<ref>ملاحظہ کریں صابری، تاریخ فرق اسلامی، ۱۳۸۸ش، ج۲، ص۹۵تا۱۰۴۔</ref> اسی طرح کیسانیہ کو بھی چار ذیلی شاخوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: شہرستانی، الملل و النحل، ۱۳۷۵ش، ج۱، ص۱۳۲تا۱۳۶۔</ref> انہی ذیلی شاخوں کی بنا پر بہت سارے فرقوں کو شیعہ فرقوں کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: شہرستانی، الملل و النحل، ۱۳۷۵ش، ج۱، ص۱۳۱تا۱۷۱۔</ref> البتہ مذکورہ بالا فرقوں میں سے بہت سارے فرقے منقرض ہو چکے ہیں اور اس وقت صرف امامیہ، زیدیہ اور اسماعیلیہ کے ماننے والے موجود ہیں۔<ref>طباطبایی، شیعہ در اسلام، ۱۳۸۳ش، ص۶۶۔</ref>

سطر 63: سطر 62:

واقفیہ ان لوگوں کو کہا جاتا ہے جو [[امام کاظمؑ]] کی [[شہادت]] کے بعد آپؑ کی امامت پر متوقف ہوئے ہیں؛ یعنی آپ کو آخری امام سمجھتے ہیں۔<ref>طباطبایی، شیعہ در اسلام، ۱۳۸۳ش، ص۶۵۔</ref>غالی اس گروہ کو کہا جاتا ہے جو خاص کر شیعہ ائمہ کے حق میں حد سے تجاوز کرتے ہیں؛ یعنی ائمہ کے بارے میں الوہیت کا دعوا کرتے ہیں، ائمہ کو مخلوق نہیں سمجھتے بلکہ ان کو خدا سے تشبیہ دیتے ہیں۔<ref> شہرستانی، الملل و النحل، ۱۳۷۵ش، ج۱، ص۱۵۴ہ</ref>

===امامیہ یا اثنا عشری===
===امامیہ یا اثنا عشری===
{{اصلی|امامیہ}}
{{اصلی|امامیہ}}
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم