مندرجات کا رخ کریں

"ابو الفتوح رازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:

==سوانح حیات==
==سوانح حیات==

'''ولادت و نسب'''
'''ولادت و نسب'''

ان کی تاریخ ولادت معلوم نہیں ہے لیکن قراین و شواہد کے مطابق ان کی ولادت پانچویں صدی ہجری کے اواخر میں 470 یا 480 ھ کے قریب شہر [[ری]] میں ہوئی ہے۔ ان کا سلسلہ نسب قبیلہ خزاعہ تک منتہی ہوتا ہے اور جیسا کہ خود انہوں نے نقل کیا ہے ان کے جد اعلی نافع بن بدیل بن ورقاء خزاعی [[پیغمبر اکرم (ص)]] کے صحابی ہیں۔

'''خاندان'''
'''خاندان'''
سطر 16: سطر 14:

[[قاضی نور اللہ شوشتری]] بھی ابو الفتوح رازی کے خاندان کو صاحب جلالت و فضیلت خاندان تسلیم کرتے ہیں جو پیغمبر اکرم (ص) کے خاص صحابی نافع بن بدیل بن ورقاء خزاعی کی نسل سے ہیں۔ وہ کہتے ہیں خزاعہ قبیلہ طول تاریخ میں [[اہل بیت (ع)]] کے خالص شیعوں میں سے رہا ہے۔

'''اولاد'''
'''اولاد'''
سطر 29: سطر 26:

[[میرزا حسین نوری]] ان کے بارے میں کہتے ہیں: استاد و پیشوائے مفسرین، کلام الہی کے ترجمان، جمال الدین ابو الفتوح حسین بن علی خزاعی رازی، مشہور بہ ابو الفتوح رازی دانشمند فاضل، فقیہ مفسر اور ادیب خبیر تھے اور کسب علم میں کمال کی منزلوں پر فائز تھے۔

'''اساتید'''
'''اساتید'''
سطر 46: سطر 42:

*ابو القاسم محمود بن عمر زمخشری؛ ابوالفتوح رازی کے غیر شیعہ استاد اور [[تفسیر کشاف]] کے مولف ہیں۔ ابو الفتوح نے اپنی تفسیر میں انہیں اپنے استاد کے عنوان سے یاد کیا ہے۔

'''شاگردان'''
'''شاگردان'''
سطر 57: سطر 52:

*تاج‌ الدین محمد بن حسین؛ ابو الفتوح رازی کے فرزند۔

'''آثار و تالیفات'''
'''آثار و تالیفات'''
گمنام صارف