گمنام صارف
"ابو الفتوح رازی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←سوانح حیات
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
'''ولادت و نسب''' | '''ولادت و نسب''' | ||
ان کی تاریخ ولادت معلوم نہیں ہے لیکن قراین و شواہد کے مطابق ان کی ولادت | ان کی تاریخ ولادت معلوم نہیں ہے لیکن قراین و شواہد کے مطابق ان کی ولادت پانچویں صدی ہجری کے اواخر میں 470 یا 480 ھ کے قریب شہر [[ری]] میں ہوئی ہے۔ ان کا سلسلہ نسب قبیلہ خزاعہ تک منتہی ہوتا ہے اور جیسا کہ خود انہوں نے نقل کیا ہے ان کے جد اعلی نافع بن بدیل بن ورقاء خزاعی [[پیغمبر اکرم (ص)]] کے صحابی ہیں۔ | ||
'''خاندان''' | '''خاندان''' | ||
ان کے خاندان کے تمام افراد صاحبان علم و فضل ہیں اور انہیں معروف خاندان اور سلسلہ کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے۔ [[سید محسن امین عاملی]] نے اس مشہور خاندان کا تعارف [[شیعہ | ان کے خاندان کے تمام افراد صاحبان علم و فضل ہیں اور انہیں معروف خاندان اور سلسلہ کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے۔ [[سید محسن امین عاملی]] نے اس مشہور خاندان کا تعارف [[شیعہ]] علماء میں خاص مقام کے حامل کے طور پر کرایا ہے کہ جنہوں نے متعدد گرانقدر کتابیں اپنی یادگار چھوڑی ہیں۔ | ||
[[قاضی نور اللہ شوشتری]] بھی ابو الفتوح رازی کے خاندان کو صاحب جلالت و فضیلت خاندان تسلیم کرتے ہیں جو پیغمبر اکرم (ص) کے خاص صحابی نافع بن بدیل بن ورقاء خزاعی کی نسل سے ہیں۔ وہ کہتے ہیں خزاعہ قبیلہ طول تاریخ میں [[اہل بیت (ع)]] کے خالص شیعوں میں سے رہا ہے۔ | [[قاضی نور اللہ شوشتری]] بھی ابو الفتوح رازی کے خاندان کو صاحب جلالت و فضیلت خاندان تسلیم کرتے ہیں جو پیغمبر اکرم (ص) کے خاص صحابی نافع بن بدیل بن ورقاء خزاعی کی نسل سے ہیں۔ وہ کہتے ہیں خزاعہ قبیلہ طول تاریخ میں [[اہل بیت (ع)]] کے خالص شیعوں میں سے رہا ہے۔ |