مندرجات کا رخ کریں

"اصحاب یمین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
imported>Jaravi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15: سطر 15:


شیعہ اماموں سے نقل کی گئی بعض روایات کے مطابق، یمین سے مراد، امام علی(ع) ہیں اور اصحاب یمین سے مراد ان کے ماننے والے ہیں. [٩]
شیعہ اماموں سے نقل کی گئی بعض روایات کے مطابق، یمین سے مراد، امام علی(ع) ہیں اور اصحاب یمین سے مراد ان کے ماننے والے ہیں. [٩]
==خصوصیات==
قرآن کریم نے، سورہ واقعہ، انشقاق. بلد اور حاقہ، میں "اصحاب یمین" یا "اصحاب میمنہ" کی خصوصیات بیان کی ہیں، جو درج ذیل ہیں: [١٠]
اصحاب میمنہ، دنیا میں اللہ تعالی پر اور قیامت کے حساب کتاب پر ایمان رکھتے ہیں، ایک دوسرے کو صبر اور ترحم کی دعوت کرتے ہیں، یتیموں، حاجت مندوں کو کھانا کھلاتے ہیں اور غلاموں کو آزاد کرتے ہیں. [١١]
موت کے وقت، فرشتے ان پر سلام و تحیت بھیجیں گے. [١٢] اور قیامت میں ان کا حساب آسان ہو گا اور حساب کے بعد، خوشی خوشی اپنوں کی طرف لوٹ کر جائیں گے. [١٣]
جنت میں، ان کا عالی مقام ہو گا اور اپنی زندگی سے راضی ہیں. [١٤] سورہ واقعہ کی آیات میں ان کا مقام جنت کہا گیا ہے جو کہ پانی کی نہروں کے ساتھ، اور میوے دار درختوں کے سائے تلے اور کئی قسم کی دوسری جنتی نعمتوں کے ہمراہ ہے. [١٥]
گمنام صارف