مندرجات کا رخ کریں

"ابو سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 42: سطر 42:
===جنگ بدر===
===جنگ بدر===
{{اصلی|غزوہ بدر}}
{{اصلی|غزوہ بدر}}
[[رسول اللہ]] کی [[مدینہ]] [[ہجرت]] کے دوسرے سال ابو سفیان شام سے تجارتی سفر سے واپس آ رہا تھا۔ پیغمبر نے اپنے سپاہیوں کی مدد سے حملہ کی تیاری کی تو دوسری جانب ابو سفیان نے ایک طرف [[مکہ]] سے مدد طلب کی اور اس نے اپنے راستے کو بدلا اور کاروان کو مکہ پہنچایا۔ ابو جہل رسول اکرم کی تہدید سے بہت زیادہ غضبناک ہوا اس نے ارادہ کیا کہ وہ اہل یثرب سے مقابلہ کئے بغیر مکہ واپس نہیں جائے گا۔<ref>عروہ بن زبیر، ص۱۳۱ـ ۱۳۷</ref>
[[رسول اللہ]] کی [[مدینہ]] [[ہجرت]] کے دوسرے سال ابو سفیان شام سے تجارتی سفر سے واپس آ رہا تھا۔ پیغمبر نے اپنے سپاہیوں کی مدد سے حملہ کی تیاری کی تو دوسری جانب ابو سفیان نے ایک طرف [[مکہ]] سے مدد طلب کی اور اس نے اپنے راستے کو بدلا اور کاروان کو مکہ پہنچایا۔ ابو جہل رسول اکرم کی دھمکی سے بہت زیادہ غضبناک ہوا اس نے ارادہ کیا کہ وہ اہل یثرب سے مقابلہ کئے بغیر مکہ واپس نہیں جائے گا۔<ref>عروہ بن زبیر، ص۱۳۱ـ ۱۳۷</ref>


[[غزوہ بدر|جنگ بَدر]] میں [[قریش]] شکست سے دوچار ہوئے اس معرکہ میں ابو سفیان کا بیٹا حنظلہ مارا گیا اور دوسرا بیٹا اسیر ہوا جو بعد آزاد ہو گیا۔<ref>ابن ہشام، ج۲، ص۳۰۵ـ۳۰۶؛ ابن قتیبہ، ص۳۴۴ـ۳۴۵</ref>
[[غزوہ بدر|جنگ بَدر]] میں [[قریش]] شکست سے دوچار ہوئے اس معرکہ میں ابو سفیان کا بیٹا حنظلہ مارا گیا اور دوسرا بیٹا اسیر ہوا جو بعد آزاد ہو گیا۔<ref>ابن ہشام، ج۲، ص۳۰۵ـ۳۰۶؛ ابن قتیبہ، ص۳۴۴ـ۳۴۵</ref>


=== کھجوروں کے باغات کو آگ لگانا===
===کھجوروں کے باغات کو آگ لگانا===
بدر کی شکست نے [[قریش]] کو اس طرح غضبناک کی کہ انہوں نے دوبارہ [[رسول اللہ]] اور مسلمانوں سے جنگ کیلئے مدینے کا ارادہ کیا۔  پس ابوسفیان نے 200 سواروں کے ساتھ مدینہ کا قصد کیا اور [[بنی نضیر]] کے رئیس سلّام بن مِشْکم سے مذاکرات کے بعد افراد کو [[مدینہ]] روانہ کیا جنہوں نے عُریض‌ نامی جگہ پر کھجوروں کے باغات کو آگ لگا کر وہاں سے فرار ہو گئے۔ پیغمبر نے ابو سفیان کا پیچھا کیا لیکن اس تک رسائی حاصل نہ کر سکے اور آپ واپس مدینہ تشریف لے آئے۔<ref>ابن اسحاق، ص۳۱۰ـ۳۱۲؛ واقدی، ج۱، ص۱۸۱؛ بلاذری، انساب، ج۱، ص۳۱۰</ref>
بدر کی شکست نے [[قریش]] کو اس طرح غضبناک کیا کہ انہوں نے دوبارہ [[رسول اللہ]] اور مسلمانوں سے جنگ کیلئے مدینے کا ارادہ کیا۔  پس ابو سفیان نے 200 سواروں کے ساتھ مدینہ کا قصد کیا اور [[بنی نضیر]] کے رئیس سلّام بن مِشْکم سے مذاکرات کے بعد افراد کو [[مدینہ]] روانہ کیا جنہوں نے عُریض‌ نامی جگہ پر کھجوروں کے باغات کو آگ لگا کر وہاں سے فرار ہو گئے۔ پیغمبر نے ابو سفیان کا پیچھا کیا لیکن اس تک رسائی حاصل نہ کر سکے اور آپ واپس مدینہ تشریف لے آئے۔<ref>ابن اسحاق، ص۳۱۰ـ۳۱۲؛ واقدی، ج۱، ص۱۸۱؛ بلاذری، انساب، ج۱، ص۳۱۰</ref>


===جنگ احد===
===جنگ احد===
{{اصلی|غزوہ احد}}
{{اصلی|غزوہ احد}}
[[ہجرت]] کے تیسرے سال ابو سفیان نے بڑے لشکر کے ساتھ مسلمانوں سے انتقام کیلئے مدینہ کی طرف حرکت کی۔<ref>بلاذری، انساب، ج۱، ص۳۱۲</ref> مدینہ کے نزدیک [[احد]] کے نزدیک جنگ ہوئی ،مسلمان شکست سے دوچار ہوئے اور [[رسول اللہ|رسول]] کے چچا [[حمزہ بن عبدالمطلب|حمزہ]] جیسے سردار [[شہید]] ہوئے۔ اس جنگ کے بعد ابوسفیان نے پہاڑ پر چڑھ کر بتوں کی تعریف کی اور رسول کو دوبارہ بدر میں جنگ کرنے کا وعدہ دیا۔ <ref>ابن اسحاق، ص۳۳۳ـ۳۳۴؛ ابن ہشام، ج۳، ص۹۹ـ ۱۰۰؛ بلاذری، انساب، ج۱، ص۳۲۷</ref>
[[ہجرت]] کے تیسرے سال ابو سفیان نے بڑے لشکر کے ساتھ مسلمانوں سے انتقام کیلئے مدینہ کی طرف حرکت کی۔<ref>بلاذری، انساب، ج۱، ص۳۱۲</ref> مدینہ کے نزدیک [[احد]] کے نزدیک جنگ ہوئی، مسلمان شکست سے دوچار ہوئے اور [[رسول اللہ|رسول]] کے چچا [[حمزہ بن عبدالمطلب|حمزہ]] جیسے سردار [[شہید]] ہوئے۔ اس جنگ کے بعد ابو سفیان نے پہاڑ پر چڑھ کر بتوں کی تعریف کی اور رسول کو دوبارہ بدر میں جنگ کرنے کا وعدہ دیا۔ <ref>ابن اسحاق، ص۳۳۳ـ۳۳۴؛ ابن ہشام، ج۳، ص۹۹ـ ۱۰۰؛ بلاذری، انساب، ج۱، ص۳۲۷</ref>


ایک سال بعد پیامبر(ص) بدر میں آئے لیکن ابو سفیان نے اپنے وعدے کے مقام پر پہنچنے سے پہلے قریش کو قائل کیا کہ وہ مکہ واپس چلے جائیں۔<ref>ابن ہشام، ج۳، ص۲۲۰ـ۲۲۱</ref>
ایک سال بعد پیامبر(ص) بدر میں آئے لیکن ابو سفیان نے اپنے وعدے کے مقام پر پہنچنے سے پہلے قریش کو قائل کیا کہ وہ مکہ واپس چلے جائیں۔<ref>ابن ہشام، ج۳، ص۲۲۰ـ۲۲۱</ref>
سطر 57: سطر 57:
===جنگ خندق===
===جنگ خندق===
{{اصلی|غزوہ خندق}}
{{اصلی|غزوہ خندق}}
آئندہ سال ابوسفیان نے مدینہ کے [[یہود|یہودیوں]] سے مل کر [[جنگ خندق|خندق]] کو رسول اکرم کے خلاف ترتیب دیا۔<ref>ابن ہشام، ج۳، ص۲۲۵-۲۲۶</ref>، لیکن رسول اللہ کی عقلمندی اور تدبیر کی بدولت ابو سفیان کی سپاہ اور اس کے اتحادی ناکام واپس لوٹ گئے اور یوں مدینہ نے رہائی حاصل کی۔<ref>بلاذری، انساب، ج۱، ص۳۴۳ـ۳۴۵</ref>
آئندہ سال ابو سفیان نے مدینہ کے [[یہود|یہودیوں]] سے مل کر [[جنگ خندق|خندق]] کو رسول اکرم کے خلاف ترتیب دیا۔<ref>ابن ہشام، ج۳، ص۲۲۵-۲۲۶</ref>، لیکن رسول اللہ کی عقلمندی اور تدبیر کی بدولت ابو سفیان کی سپاہ اور اس کے اتحادی ناکام واپس لوٹ گئے اور یوں مدینہ نے رہائی حاصل کی۔<ref>بلاذری، انساب، ج۱، ص۳۴۳ـ۳۴۵</ref>


جنگ خندق کے ایک سال بعد رسول اللہ اور مکہ کے مشرکین کے درمیان [[صلح حدیبیہ]] ہوا۔ ابھی اس معاہدے کو دو سال نہیں گزرے تھے قریش مکہ نے اپنے عہد کو توڑ ڈالا۔ ابوسفیان خود ذاتی طور پر عذر خواہی کیلئے مدینہ گیالیکن کسی نے اس پر کوئی توجہ نہ دی اور اس کا عذر نہیں سنا گیا۔<ref>ابن ہشام، ج۴، ص۳۷ـ۳۹</ref>
جنگ خندق کے ایک سال بعد رسول اللہ اور مکہ کے مشرکین کے درمیان [[صلح حدیبیہ]] ہوئی۔ ابھی اس معاہدے کو دو سال نہیں گزرے تھے قریش مکہ نے اپنے عہد کو توڑ ڈالا۔ ابو سفیان خود ذاتی طور پر عذر خواہی کیلئے مدینہ گیا لیکن کسی نے اس پر کوئی توجہ نہ دی اور اس کا عذر نہیں سنا گیا۔<ref>ابن ہشام، ج۴، ص۳۷ـ۳۹</ref>


==اسلام ابوسفیان==
==اسلام ابوسفیان==
گمنام صارف