مندرجات کا رخ کریں

"ابو سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 62: سطر 62:

==اسلام ابوسفیان==
==اسلام ابوسفیان==
مسلمانوں سے متعدد جنگیں کرنے کے بعد ابو سفیان آخرکار ہجرت کے آٹھویں سال فتح مکہ کے بعد [[عباس بن عبدالمطلب]] کی وساطت سے رسول اکرم کے پاس آیا اور اس نے اپنے اسلام لانے کا اعلان کیا۔<ref>واقدی، ج۲، ص۸۱۷ـ۸۱۸</ref> رسول خدا نے اس کے گھر کو امن کی پناہ گاہ کا اعلان کیا۔ <ref>واقدی، ج۲، ص۸۱۷ـ۸۱۸؛ ابن ہشام، ج۴، ص۴۶</ref> اسکے بعد ابو سفیان اور اس کے اہل خانہ مسلمانوں میں شمار ہونے لگے۔<ref>کلبی، ص۴۹</ref> اسی سال [[غزوہ حنین]] کی سپہ سالاری اس کے حوالے کی گئی اور جنگ کے آخر میں [[رسول خدا(ص)|رسول خدا]] نے ابو سفیان اور اس کی بیٹوں میں غنیمت کا مال زیادہ تقسیم کیا۔<ref>واقدی، ج۲، ص۹۴۴ـ۹۴۵؛ طبری، ج۱، ص۱۶۷۹</ref>

بعض اقوال کی بنا پر  پیامبر(ص) نے ابوسفیان کو [[نجران]] کی امارت منصوب کی <ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲، ج ۲، ص ۷۱۴.</ref> اگرچہ اس قول کے مخالف بھی موجود ہیں۔<ref>ابن حجر، الاصابہ، ۱۴۱۵،، ج ۳، ص ۳۳۳.</ref>
بعض اقوال کی بنا پر  پیامبر (ص) نے ابو سفیان کو [[نجران]] کی امارت پر منصوب کیا <ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲، ج ۲، ص ۷۱۴.</ref> اگرچہ اس قول کے مخالف بھی موجود ہیں۔<ref>ابن حجر، الاصابہ، ۱۴۱۵،، ج ۳، ص ۳۳۳.</ref>

بعض مصادروں کے بقول [[غزوہ طائف]] تھی کہ جس میں ابو سفیان کی ایک آنکھ ضائع ہو گئی۔ <ref>بلاذری، انساب، ج۴ (۱)، ص۸</ref> اس کے بعد آپ نے اسے طائف سے تحائف کی جمع آوری کیلئے روانہ کیا۔<ref>ابن قتیبہ، الإمامہ و السياسہ، ص ۳۴۴؛ قس: بلاذری، انساب، ج۱، ص۵۳۰</ref>
بعض مصادر کے بقول [[غزوہ طائف]] تھا کہ جس میں ابو سفیان کی ایک آنکھ ضائع ہو گئی۔ <ref>بلاذری، انساب، ج۴ (۱)، ص۸</ref> اس کے بعد آپ نے اسے طائف سے تحائف کی جمع آوری کیلئے روانہ کیا۔<ref>ابن قتیبہ، الإمامہ و السياسہ، ص ۳۴۴؛ قس: بلاذری، انساب، ج۱، ص۵۳۰</ref>

==ابوسفیان اور تین خلافتیں==
==ابوسفیان اور تین خلافتیں==
گمنام صارف