گمنام صارف
"ابو سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
[[ابو سفیان]] ظہور اسلام کے وقت کی ایک معروف شخصیت ہے۔ اس کا اصل نام صَخر بن حَرب بن اُمَیَّہ بن عبدالشمس بن عبد مَناف تھا۔[[رسول اللہ]] کی دعوت اسلام کے آغاز میں وہ آپ کا نہایت سر سخت دشمن تھا۔ [[جنگ بدر]]، [[جنگ احد|احد]] اور [[غزوہ خندق|خندق]] میں [[اسلام|مسلمانوں]] کے خلاف اس نے اہم کردار کیا۔ اس نے [[ہجرت]] کے آٹھویں سال [[اسلام]] قبول کیا۔رسول اکرم کی طرف [[نجران]] کا والی مقرر ہوا۔ | {{خانہ معلومات صحابہ | ||
| عنوان =ابو سفیان | |||
| تصویر = | |||
| سائز تصویر = | |||
|تصویر کی وضاحت = | |||
| مکمل نام =صَخر بن حَرب بن اُمَیَّہ بن عبدالشمس بن عبدمَناف | |||
| کنیت =ابو سفیان،ابو حنظلہ | |||
| لقب = | |||
| وجہ شہرت = [[صحابی]] | |||
| پیدائش =بعثت سے 5سال پہلے | |||
| محل زندگی =[[مکہ]]،[[مدینہ]] | |||
| مہاجر/انصار = | |||
| نسب =[[بنی امیہ]] | |||
| مشہوراقارب =[[معاویہ بن ابو سفیان]]،[[یزید بن معاویہ]]،[[ام حبیبہ]] | |||
| شہادت/وفات =خلاف عثمانی | |||
| کیفیت شہادت = | |||
| مدفن = | |||
|اسلام لانا =[[فتح مکہ]] | |||
|اصحاب = | |||
|مدت نیابت = | |||
| جنگوں میں شرکت =[[جنگ یرموک]]،[[جنگ حنین|حنین]] | |||
| ہجرت = | |||
| دینی = | |||
}} | |||
[[ابو سفیان]] ظہور اسلام کے وقت کی ایک معروف شخصیت ہے۔ اس کا اصل نام صَخر بن حَرب بن اُمَیَّہ بن عبدالشمس بن عبد مَناف تھا۔[[رسول اللہ]] کی دعوت اسلام کے آغاز میں وہ آپ کا نہایت سر سخت دشمن تھا۔ [[جنگ بدر]]، [[جنگ احد|احد]] اور [[غزوہ خندق|خندق]] میں [[اسلام|مسلمانوں]] کے خلاف اس نے اہم کردار کیا۔ اس نے [[ہجرت]] کے آٹھویں سال [[اسلام]] قبول کیا۔رسول اکرم کی طرف سے [[نجران]] کا والی مقرر ہوا۔ [[ابوبکر بن ابوقحافہ|خلیفۂ اول]] و [[عمر بن خطاب|دوم]] کے ساتھ رہا اور خلافت عثمانی کی حمایت کی۔اس کے بیٹے [[معاویہ بن ابو سفیان|معاویہ]] کا پہلی صدی ہجری میں اہم سیاسی کردار رہا اور اس نے [[بنی امیہ]] کی حکومت کی بنیاد ڈالی۔ | |||
==تعارف== | ==تعارف== | ||
صَخر بن حَرب بن اُمَیَّہ بن عبدالشمس بن [[عبدمناف بن قصی|عبدمَناف]] نام تھا۔ اَبوسُفیان اس کی معروف کنیت اور کبھی اسے [[ابو حنظلہ]] بھی کہا گیا <ref>واقدی، ج۲، ص۸۱۷؛ ابن اثیر، ج۳، ص۱۲</ref> اس کا نسب تیسری جد [[عبد مناف]] پر رسول اکرم سے مل جاتا ہے۔ پیدائش کی تاریخ دقیق معلوم نہیں لیکن ایک روایت کے مطابق [[عام الفیل]] (560عیسوی) سے 10 سال پہلے پیدا ہوا۔<ref>بلاذری، انساب، ج۴ (۱)، ص۱۳</ref> | صَخر بن حَرب بن اُمَیَّہ بن عبدالشمس بن [[عبدمناف بن قصی|عبدمَناف]] نام تھا۔ اَبوسُفیان اس کی معروف کنیت اور کبھی اسے [[ابو حنظلہ]] بھی کہا گیا <ref>واقدی، ج۲، ص۸۱۷؛ ابن اثیر، ج۳، ص۱۲</ref> اس کا نسب تیسری جد [[عبد مناف]] پر رسول اکرم سے مل جاتا ہے۔ پیدائش کی تاریخ دقیق معلوم نہیں لیکن ایک روایت کے مطابق [[عام الفیل]] (560عیسوی) سے 10 سال پہلے پیدا ہوا۔<ref>بلاذری، انساب، ج۴ (۱)، ص۱۳</ref> |