گمنام صارف
"ابو سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←سیاسی و معاشرتی شخصیت
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
اس کی والدہ کا نام صفیہ بنت حَزن بن بُجَیر بن ہُزَم اور باپ کا نام حرب تھا۔ اس کا باپ اپنے زمانے میں [[بنی امیہ]] کا سربراہ اور فجار کی جنگوں میں سپہ سالار تھا<ref>ابوالفرج، ج۶، ص۳۴۱؛ ابن قدامہ، ص۲۰۲</ref> | اس کی والدہ کا نام صفیہ بنت حَزن بن بُجَیر بن ہُزَم اور باپ کا نام حرب تھا۔ اس کا باپ اپنے زمانے میں [[بنی امیہ]] کا سربراہ اور فجار کی جنگوں میں سپہ سالار تھا<ref>ابوالفرج، ج۶، ص۳۴۱؛ ابن قدامہ، ص۲۰۲</ref> | ||
== سیاسی و | == سیاسی و سماجی شخصیت== | ||
صدر اسلام کی تاریخ میں ابو سفیان کی شہرت کے باوجود اسلام سے پہلے کی زندگی کے متعلق کوئی خاص معلومات مذکور نہیں ہیں۔ مؤرخین کے بعض اشاروں سے پتہ چلتا ہے کہ وہ اسلام سے پہلے قریش کے بزرگوں میں سے تھا اور تجارت کے پیشے سے وابستہ تھا۔<ref>رک: بلاذری، فتوح، ص۱۲۹</ref> ابن حبیب <ref>ص ۳۶۸</ref> اسے قریش کے حکام میں سے قرار دیتا ہے۔ وہ قریش کے اعلی مرتبہ سربراہوں میں سے تھا اور [[جاہلیت]] کے زمانے کے ان 4 سربراہوں میں سے ایک تھا جن کا حکم نافذ ہوتا تھا۔<ref>عبدالبر، ج۲، ص۷۱۵</ref> | صدر اسلام کی تاریخ میں ابو سفیان کی شہرت کے باوجود اسلام سے پہلے کی زندگی کے متعلق کوئی خاص معلومات مذکور نہیں ہیں۔ مؤرخین کے بعض اشاروں سے پتہ چلتا ہے کہ وہ اسلام سے پہلے قریش کے بزرگوں میں سے تھا اور تجارت کے پیشے سے وابستہ تھا۔<ref>رک: بلاذری، فتوح، ص۱۲۹</ref> ابن حبیب <ref>ص ۳۶۸</ref> اسے قریش کے حکام میں سے قرار دیتا ہے۔ وہ قریش کے اعلی مرتبہ سربراہوں میں سے تھا اور [[جاہلیت]] کے زمانے کے ان 4 سربراہوں میں سے ایک تھا جن کا حکم نافذ ہوتا تھا۔<ref>عبدالبر، ج۲، ص۷۱۵</ref> | ||