مندرجات کا رخ کریں

"حلیمہ سعدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 65: سطر 65:


==پیغمبر (ص) کا احترام==
==پیغمبر (ص) کا احترام==
کئی سال بعد، حضرت محمد (ص) اور [[حضرت خدیجہ]] (س) کی شادی کے بعد، حلیمہ آپ کی خدمت میں [[مکہ]] گئی اور اپنی مشکلات کے بارے میں شکایت کی۔ حضرت (ص) نے اس بارے میں خدیجہ سے بات کی اور خدیجہ نے اسے کچھ بھیڑیں اور اونٹ تحفے میں دئیے۔ کبھی پیغمبر (ص)، احترام کی خاطر، جب حلیمہ داخل ہوتیں تو اپنی عباء کو زمین پر بچھا دیتے تا کہ وہ عباء پر بیٹھیں۔ <ref>ابن‌جوزی، ج ۲، ص ۲۷۰؛ذہبی، ص ۴۸</ref> [[جنگ حنین]] کے بعد جب ہوازن کو شکست کا سامنا ہوا تو، رسول خدا(ص) نے حلیمہ کے احترام میں،اسی طرح اس قبیلے سے جو پیوند تھا اور اپنی سوتیلی بہن شیماء کی درخواست کی بناء پر اپنے اور [[بنی ہاشم]] کے مال کا سارا حصہ، حلیمہ کو دے دیا، اور [[اصحاب]] نے بھی آپ (ص) کی پیروی کرتے ہوئے ایسا ہی کیا۔<ref>یعقوبی، ج ۲، ص ۶۳؛ مسعودی، تنبیہ، ص ۲۲۹؛ اسی طرح ملاحظہ کریں ابن‌ سعد، ج ۱، ص ۱۱۴۱۱۵</ref>
کئی سال بعد، حضرت محمد (ص) اور [[حضرت خدیجہ]] (س) کی شادی کے بعد، حلیمہ آپ کی خدمت میں [[مکہ]] گئی اور اپنی مشکلات کے بارے میں شکایت کی۔ حضرت (ص) نے اس بارے میں خدیجہ سے بات کی اور خدیجہ نے اسے کچھ بھیڑیں اور اونٹ تحفے میں دیئے۔ کبھی پیغمبر (ص)، احترام کی خاطر، جب حلیمہ داخل ہوتیں تو اپنی عباء کو زمین پر بچھا دیتے تا کہ وہ عباء پر بیٹھیں۔<ref> ابن‌ جوزی، ج ۲، ص ۲۷۰؛ذہبی، ص ۴۸</ref> [[جنگ حنین]] کے بعد جب ہوازن کو شکست کا سامنا ہوا تو، رسول خدا(ص) نے حلیمہ کے احترام میں، اسی طرح اس قبیلے سے جو پیوند تھا اور اپنی سوتیلی بہن شیماء کی درخواست کی بناء پر اپنے اور [[بنی ہاشم]] کے مال کا سارا حصہ، حلیمہ کو دے دیا، اور [[اصحاب]] نے بھی آپ (ص) کی پیروی کرتے ہوئے ایسا ہی کیا۔<ref> یعقوبی، ج ۲، ص ۶۳؛ مسعودی، تنبیہ، ص ۲۲۹؛ اسی طرح ملاحظہ کریں ابن‌ سعد، ج ۱، ص ۱۱۴۱۱۵</ref>


==وفات==
==وفات==
گمنام صارف