"ہفتہ وحدت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←منابع) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف: | [[ملف:تمبر هفته وحدت.png|تصغیر|300px|ہفتہ وحدت کی یادگار ڈاک ٹکٹ، سنہ 1987ء]] | ||
'''ہفتہ وحدت'''، [[12 ربیع الاول]] سے [[17 ربیع الاول]] کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ یہ دونوں تاریخیں [[مسلمانوں]] کے یہاں [[پیغمبر اکرمؐ]] کی تاریخ ولادت کے حوالے سے مشہور ہیں؛ [[اہل سنت]] 12 ربیع الاول جبکہ [[اہل تشیع]] 17 ربیع الاول کو حضورؐ کا میلاد مناتے ہیں۔ [[امام خمینی]] نے [[27 نومبر]] 1981ء کو [[حسین علی منتظری|آیت اللہ منتظری]] کی تجویز پر ان دو تاریخوں کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت کا نام دیا۔ | '''ہفتہ وحدت'''، [[12 ربیع الاول]] سے [[17 ربیع الاول]] کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ یہ دونوں تاریخیں [[مسلمانوں]] کے یہاں [[پیغمبر اکرمؐ]] کی تاریخ ولادت کے حوالے سے مشہور ہیں؛ [[اہل سنت]] 12 ربیع الاول جبکہ [[اہل تشیع]] 17 ربیع الاول کو حضورؐ کا میلاد مناتے ہیں۔ [[امام خمینی]] نے [[27 نومبر]] 1981ء کو [[حسین علی منتظری|آیت اللہ منتظری]] کی تجویز پر ان دو تاریخوں کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت کا نام دیا۔ | ||
سطر 12: | سطر 12: | ||
==ہفتہ وحدت کی تعیین== | ==ہفتہ وحدت کی تعیین== | ||
[[اسلامی انقلاب]] کے بعد سنہ | [[اسلامی انقلاب]] کے بعد سنہ 1981ء میں [[حسین علی منتظری|آیتاللہ منتظری]] نے دوسرے اسلامی مذاہب کے ساتھ اتحاد و ہمبتگی ایجاد کرنے کی خاطر اس وقت کے ثقافتی امور کے وزیر کو [[12 ربیع الاول]] سے [[17 ربیع الاول]] تک کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت نام دینے کی تجویز دی۔<ref>[https://www.ilna.news/%D8%A8%D8%AE%D8%B4-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%B3%D8%A8%D8%AA-%D9%87%D8%A7%DB%8C-%D9%85%D8%B0%D9%87%D8%A8%DB%8C-79/238802-%D8%A7%D8%B2-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%D9%86%D9%87%D8%A7%D8%AF-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%B8%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%D8%A7-%D8%AD%D8%B1%D9%85%D8%AA-%D8%B3%D8%A8-%D8%B5%D8%AD%D8%A7%D8%A8%D9%87 «از پیشنهاد آیتاللہ منتظری تا حرمت سب صحابہ»، وبگاہ ایلنا۔]</ref> اس کے بعد [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] نے 29 دسمبر سنہ 1981ء کو ایک تقریر میں اس تجویز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے<ref>امام خمینی، صحیفہ امام، ۱۳۸۹ش، ج۱۵، ص۴۵۵۔</ref> ہفتہ وحدت کی اصطلاح کو استعمال کیا۔ <ref>امام خمینی، صحیفہ امام، ۱۳۸۹ش، ج۱۵، ص۴۵۵، ۴۵۶۔</ref> آپ نے اپنی تقریر میں کہا: "ہم زور دے کر کہتے ہیں کہ ہم سب کو اتحاد کے ساتھ رہنا چاہئے، ہفتہ وحدت منانا چاہئے۔ ہمارا دین ایک ہے، ہمارا [[قرآن]] ایک ہے اور ہمارا پیغمبر ایک ہے۔"<ref>امام خمینی، صحیفہ امام، ۱۳۸۹ش، ج۱۵، ص۴۵۶۔</ref> | ||
کہا جاتا ہے کہ اس طرح کی تجویز اس سے پہلے بھی دی جاتی رہی ہے، مثلا سنہ | کہا جاتا ہے کہ اس طرح کی تجویز اس سے پہلے بھی دی جاتی رہی ہے، مثلا سنہ 1977ء کو [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] جس وقت سیستان و بلوچستان میں جلا وطن تھے، نے وہاں کے اہل سنت علماء کو 12 ربیع الاول اور 17 ربیع الاول کے درمیانی فاصلے میں پیغمبر اکرمؐ کی ولادت کی مناسبت سے جشن منانے کی تجویز دی تھی۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/speech-content?id=22080 «روایت تاریخی: ہفتہ وحدت چگونہ نامگذاری شد؟»]۔</ref> | ||
==مربوطہ واقعات== | ==مربوطہ واقعات== | ||
[[ملف:کنفرانس وحدت اسلامی ۱۳۹۷ش.jpg|تصغیر|32واں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سنہ | [[ملف:کنفرانس وحدت اسلامی ۱۳۹۷ش.jpg|تصغیر|32واں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سنہ 2018ء]] | ||
ہر سال ہفتہ وحدت کے دوران مسلمانوں میں اتحاد اور ہمبستگی نیز مسلمان علماء کے درمیان ہم فکری ایجاد کرنے کی خاطر،<ref>[http://iuc.taqrib.ir/fa «34واں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس"، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> [[بن الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس]] ایران میں منعقد ہوتی ہے۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/%D8%AF%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D9%87-%D9%85%D8%AC%D9%85%D8%B9 «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> | ہر سال ہفتہ وحدت کے دوران مسلمانوں میں اتحاد اور ہمبستگی نیز مسلمان علماء کے درمیان ہم فکری ایجاد کرنے کی خاطر،<ref>[http://iuc.taqrib.ir/fa «34واں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس"، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> [[بن الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس]] ایران میں منعقد ہوتی ہے۔<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/%D8%AF%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D9%87-%D9%85%D8%AC%D9%85%D8%B9 «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> | ||
سنہ | سنہ 1990ء کو اس تقریب کے چوتھے سال ایران کے سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] کے حکم سے [[مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی]] وجود میں آگئی۔ اس تنظیم کا مقصد "مختلف اسلامی مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان ایک دوسرے سے آشنائی اور ایک دوسرے کے ساتھ اخوت و برادری کو فروغ دینا ہے۔"<ref>[https://www.taghrib.org/fa/world-meeting/%D8%AF%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D9%87-%D9%85%D8%AC%D9%85%D8%B9 «دربارہ مجمع»، وبگاہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی۔]</ref> | ||
==متعلقہ صفحات== | ==متعلقہ صفحات== |