"ہفتہ وحدت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{اسلام-عمودی}} | {{اسلام-عمودی}} | ||
'''ہفتہ وحدت'''؛ [[12 ربیعالاول]] سے [[17 ربیعالاول]] کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ یہ دونوں تاریخیں مسلمانوں کے یہاں [[پیغمبر اکرم(ص)]] کی تاریخ ولادت کے حوالے سے مشہور ہے؛ [[اہل سنت]] 12 ربیع الاول کو جبکہ [[اہل تشیع]] 17 ربیع الاول کو حضور(ص) کی ولادت واقع ہونے کے قائل ہیں۔ | '''ہفتہ وحدت'''؛ [[12 ربیعالاول]] سے [[17 ربیعالاول]] کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ یہ دونوں تاریخیں مسلمانوں کے یہاں [[پیغمبر اکرم(ص)]] کی تاریخ ولادت کے حوالے سے مشہور ہے؛ [[اہل سنت]] 12 ربیع الاول کو جبکہ [[اہل تشیع]] 17 ربیع الاول کو حضور(ص) کی ولادت واقع ہونے کے قائل ہیں۔ | ||
[[ملف:تمبرهاي+يادبود+هفته+وحدت.jpg|تصغیر|ہفتہ وحدت کی ایک یادگار ڈاک ٹکٹ جو ایران کے محکمہ ڈاک نے چھپوایا ہے]] | [[ملف:تمبرهاي+يادبود+هفته+وحدت.jpg|تصغیر|ہفتہ وحدت کی ایک یادگار ڈاک ٹکٹ جو ایران کے محکمہ ڈاک نے 1999 میں چھپوایا ہے]] | ||
[[امام خمینی]] نے 27 نمبر 1981 کو [[حسین علی منتظری|آیت اللہ منتظری]]،<ref>امام خمینی، صحیفہ امام، ج۱۵، ص۴۴۰ و ۴۵۵</ref> کی تجویز پر ان دو تاریخوں کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت کا نام دیا تاکہ پیغمبر اکرم(ص) کی ولادت با سعادت کے طفیل اہل تشیع اور اہل سنت آپ کے اختلاف کو بھلا کر وحدت اور اتحاد کا مظاہرہ کریں۔ | [[امام خمینی]] نے 27 نمبر 1981 کو [[حسین علی منتظری|آیت اللہ منتظری]]،<ref>امام خمینی، صحیفہ امام، ج۱۵، ص۴۴۰ و ۴۵۵</ref> کی تجویز پر ان دو تاریخوں کے درمیانی فاصلے کو ہفتہ وحدت کا نام دیا تاکہ پیغمبر اکرم(ص) کی ولادت با سعادت کے طفیل اہل تشیع اور اہل سنت آپ کے اختلاف کو بھلا کر وحدت اور اتحاد کا مظاہرہ کریں۔ | ||
[[ملف:تمبر هفته وحدت.png|بندانگشتی|25 ریال (ایرانی کرنسی) کی ڈاک ٹکٹ جسے ایرانی محکمہ ڈاک نے 1987 میں ہفتہ وحدت کے حوالے سے چھپوایا]] | |||
بعض اسلامی ممالک میں مذکورہ ایام میں شیعہ سنی اتحاد کے حوالے سے مختلف پروگرامز منعقد ہوتے ہیں منجملہ ان پروگرموں میں [[تہران]] کا سالانہ کانفرینس قابل ذکر ہے جو اسی حوالے سے ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔ | |||