مندرجات کا رخ کریں

"حدیث لولاک" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 8: سطر 8:

== حدیث کا منبع ==
== حدیث کا منبع ==
حديث لولاک جسطرح سے مشہور ہے اس طرح سے شيعہ گذشتہ کسى بھى منبع ميں نہيں آئى ہے جنّہ العاصمہ کے مصنف ميرجہانى کا کہنا ہے کہ انہيں يہ حديث [[صالح بن عرندس حلی]] (م ۹ صدى) کى کتاب [[کشف اللئالی]] کے خطى نسخے ميں ملى تھى. ميرجہانى نے جس سند کو ذکر کيا ہے وہ اس طرح ہے  
حديث لولاک جس طرح سے مشہور ہے اس طرح سے گذشتہ کسى بھى شیعہ منبع ميں نہيں آئى ہے جنّہ العاصمہ کے مصنف مير جہانى کا کہنا ہے کہ انہيں يہ حديث [[صالح بن عرندس حلی]] (م ۹ صدى) کى کتاب [[کشف اللئالی]] کے خطى نسخے ميں ملى تھى۔ مير جہانى نے جس سند کو ذکر کيا ہے وہ اس طرح ہے:
:::«فی کتاب کشف اللئالی لصالح بن عبدالوہاب بن العرندس، إنّہ روی عن الشیخ إبراہیم بن الحسن الذرّاق،‌ عن الشیخ علیّ بن ہلال الجزائری، عن الشیخ أحمد بن فہد الحلّی، عن الشیخ زین الدین علیّ بن الحسن الخازن الحائری، عن الشیخ أبی عبداللہ محمّد بن مکّی الشہید، بطرقہ المتصلة إلی أبی جعفر محمّد بن علیّ بن موسی بن بابویہ القمّی ، بطریقہ إلی جابر بن یزید الجعفی، عن جابر بن عبداللہ الأنصاری، عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ، عن اللہ تبارک و تعالی، أنّہ قال: ... »<ref>[http://www.ghbook.ir/index.php?name=%D8%A7%D9%84%D8%AC%D9%86%D9%87%20%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%A7%D8%B5%D9%85%D9%87%20:%20%D8%AF%D8%B1%20%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE%20%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%AF%D8%AA%20%D9%88%20%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA%20%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA%20%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%D9%87%20%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%20%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87%20%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%87%D8%A7&option=com_mtree&task=readonline&link_id=5159&page=272&chkhashk=447220AA88&Itemid=&lang=fa میرجہانی، جنة العاصمة، ص ۱۴۸]</ref>

آیت اللہ [[سید موسی شبیری زنجانی|شبیری زنجانی]] کے کہنے کے مطابق اس حديث کى سند ميں بہت سارى اشکالات ہيں ليکن اس کے باوجود آپ اس حدیث کے مضمون کو دفاع کے لائق سمجھتے ہيں ان کا کہنا ہے کہ خلقت کا ہدف انسان کى ہدايت ہے اور [[معصومين]] عليہم السلام انسان کى ہدايت ميں واسطہ فيض ہيں اس لئے يہ کہا جاسکتا ہے کہ اگر [[اہل البیت علیہم السلام|اہل بیت]] نہ ہوتے تو کائنات خلق نہ ہوتى.<ref>[http://jamaran.ir/fa/NewsContent-id_38627.aspx جماران ويب سائٹ]</ref> آیت اللہ [[محمدعلی گرامی قمی|محمد علی گرامی]] نے بھى اس حديث کے بعض راويوں کو مجہول قرار ديا ہے اس کے باوجود اسے حديث کو جھٹلانے کا سبب نہيں سمجھتے ہيں.<ref>[http://rahebartar.ir/faq/show/26114 (کيا لولاک والى حديثيں معتبر ہيں؟) آیا روایت لولاک معتبر است]</ref> انہوں نے اسى حديث کى وضاحت ميں ايک کتاب بھى لولا فاطمہ کے نام سے لکھى ہے.<ref>[http://www.ayat-gerami.ir/list.asp?L=1&t=Title&gid=28  آیت اللہ گرامی کى ويب سائٹ]</ref>
آیت اللہ [[سید موسی شبیری زنجانی|شبیری زنجانی]] کے کہنے کے مطابق اس حديث کى سند ميں بہت سارے اشکالات ہيں ليکن اس کے باوجود آپ اس حدیث کے مضمون کو دفاع کے لائق سمجھتے ہيں ان کا کہنا ہے کہ خلقت کا ہدف انسان کى ہدايت ہے اور [[معصومين]] عليہم السلام انسان کى ہدايت ميں واسطہ فيض ہيں اس لئے يہ کہا جا سکتا ہے کہ اگر [[اہل البیت علیہم السلام|اہل بیت]] نہ ہوتے تو کائنات خلق نہ ہوتى۔<ref>[http://jamaran.ir/fa/NewsContent-id_38627.aspx جماران ويب سائٹ]</ref> آیت اللہ [[محمد علی گرامی قمی|محمد علی گرامی]] نے بھى اس حديث کے بعض راويوں کو مجہول قرار ديا ہے اس کے باوجود اسے حديث کو جھٹلانے کا سبب نہيں سمجھتے ہيں۔<ref>[http://rahebartar.ir/faq/show/26114 (کيا لولاک والى حديثيں معتبر ہيں؟) آیا روایت لولاک معتبر است]</ref> انہوں نے اسى حديث کى وضاحت ميں ايک کتاب بھى لولا فاطمہ کے نام سے لکھى ہے۔<ref>[http://www.ayat-gerami.ir/list.asp?L=1&t=Title&gid=28  آیت اللہ گرامی کى ويب سائٹ]</ref>
 
==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف