مندرجات کا رخ کریں

"حدیث لولاک" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>S.j.mousavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''حدیث لولاک''' [[پیامبر اسلام]] سے [[حدیث قدسی]] کے عنوان سے منقول ايک حديث ہے جس کا مفہوم يہ ہے کہ اگر پيغمبر اکرم نہ ہوتے تو افلاک خلق نہ ہوتے اور اگر [[علی (ع)]] نہ ہوتے تو [[خدا|اللہ تعالى]] پيغمبر اکرم کو خلق نہ کرتا اور اگر [[فاطمہ سلام اللہ عليہا]] نہ ہوتى تو پيغمبر اکرم اور امام على کو خلق نہ کرتا. يہ حديث اس طرح سے [[شیعہ]] منابع ميں نہيں ملتى ہے. يہ حديث حضرت فاطمہ (س) کى پيغمبر اکرم اور امام على (ع) کى نسبت مقام اور منزلت کے بارے ميں بہت سارے سوالات کو وجود ميں آئے ہيں.
'''حدیث لولاک''' [[پیامبر اسلام]] سے [[حدیث قدسی]] کے عنوان سے منقول ايک حديث ہے جس کا مفہوم يہ ہے کہ اگر پيغمبر اکرم نہ ہوتے تو افلاک خلق نہ ہوتے اور اگر [[علی (ع)]] نہ ہوتے تو [[خدا|اللہ تعالى]] پيغمبر اکرم کو خلق نہ کرتا اور اگر [[فاطمہ سلام اللہ عليہا]] نہ ہوتى تو پيغمبر اکرم اور امام على کو خلق نہ کرتا۔ يہ حديث اس طرح سے [[شیعہ]] منابع ميں نہيں ملتى ہے۔ يہ حديث حضرت فاطمہ (س) کى پيغمبر اکرم اور امام على (ع) کى نسبت مقام اور منزلت کے بارے ميں بہت سارے سوالات کو وجود ميں آئے ہيں۔
== حدیث کا متن ==
== حدیث کا متن ==
[[حدیث قدسی]] کے عنوان سے اس حديث کا معروف و مشہور متن جو [[جنہ العاصمہ]] نامى کتاب ميں اس طرح سے نقل ہوا ہے:
[[حدیث قدسی]] کے عنوان سے اس حديث کا معروف و مشہور متن جو [[جنہ العاصمہ]] نامى کتاب ميں اس طرح سے نقل ہوا ہے:
{{حدیث|یا احمد لولاک لما خلقت الافلاک و لولا علی لما خلقتک و لولا فاطمہ لما خلقتکما|ترجمہ= اے احمد اگر آپ نہ ہوتے تو ميں افلاک کو خلق نہ کرتا اور اگر على نہ ہوتے تو تجھے خلق نہ کرتا اور اگر فاطمہ نہ ہوتى تو تم دونوں کو خلق نہ کرتا|اندازہ=17px}}
{{حدیث|یا احمد لولاک لما خلقت الافلاک و لولا علی لما خلقتک و لولا فاطمہ لما خلقتکما|ترجمہ= اے احمد اگر آپ نہ ہوتے تو ميں افلاک کو خلق نہ کرتا اور اگر على نہ ہوتے تو تجھے خلق نہ کرتا اور اگر فاطمہ نہ ہوتى تو تم دونوں کو خلق نہ کرتا|اندازہ=17px}}
شيعہ منابع ميں حديث لولاک کے مضون کى حامل دو اور احاديث بھى ملتى ہيں:
شيعہ منابع ميں حديث لولاک کے مضون کى حامل دو اور احاديث بھى ملتى ہيں:
*{{حدیث|يَا مُحَمَّدُ وَ عِزَّتِي وَ جَلَالِي لَوْلَاكَ لَمَا خَلَقْتُ آدَمَ وَ لَوْ لَا عَلِيٌّ مَا خَلَقْتُ الْجَنَّة<ref>ابن طاووس، الیقین، ص۴۲۶؛ مجلسی، بحارالأنوار، ۱۴۰۳ق، ج۱۸، ص۴۰۰.</ref>|ترجمہ=اے محمد ! ميرى عزت اور جلالت کى قسم اگر آپ نہ ہوتے تو آدم کو خلق نہ کرتا اور اگر على نہ ہوتے تو بہشت خلق نہ کرتا.|اندازہ= 17px}}
*{{حدیث|يَا مُحَمَّدُ وَ عِزَّتِي وَ جَلَالِي لَوْلَاكَ لَمَا خَلَقْتُ آدَمَ وَ لَوْ لَا عَلِيٌّ مَا خَلَقْتُ الْجَنَّة<ref>ابن طاووس، الیقین، ص۴۲۶؛ مجلسی، بحارالأنوار، ۱۴۰۳ق، ج۱۸، ص۴۰۰.</ref>|ترجمہ=اے محمد! ميرى عزت اور جلالت کى قسم اگر آپ نہ ہوتے تو آدم کو خلق نہ کرتا اور اگر على نہ ہوتے تو بہشت خلق نہ کرتا.|اندازہ= 17px}}
*{{حدیث| لَوْلَاكَ لَمَا خَلَقْتُ الْأَفْلَاك‏<ref>fبکری، الانوار فی مولد النبی، ۱۴۱۱ق، ص۵؛ مجلسی،‌ بحارالأنوار، ۱۴۰۳ق، ج۱۵، ص۲۸.</ref>|ترجمہ= اگر آپ نہ ہوتے تو افلاک کو خلق نہ کرتا.|اندازہ=17px}}
*{{حدیث| لَوْلَاكَ لَمَا خَلَقْتُ الْأَفْلَاك‏<ref>fبکری، الانوار فی مولد النبی، ۱۴۱۱ق، ص۵؛ مجلسی،‌ بحارالأنوار، ۱۴۰۳ق، ج۱۵، ص۲۸.</ref>|ترجمہ= اگر آپ نہ ہوتے تو افلاک کو خلق نہ کرتا۔|اندازہ=17px}}


== حدیث کا منبع ==
== حدیث کا منبع ==
گمنام صارف