confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
'''حدیث لولاک''' [[پیامبر اسلام]] (ص) سے [[حدیث قدسی]] کے عنوان سے منقول ايک حديث ہے جس کا مفہوم يہ ہے کہ اگر پيغمبر اکرم نہ ہوتے تو افلاک خلق نہ ہوتے اور اگر [[علی (ع)]] نہ ہوتے تو [[اللہ تعالى]] پيغمبر اکرم کو خلق نہ کرتا اور اگر [[فاطمہ]] سلام اللہ عليہا نہ ہوتى تو پيغمبر اکرم اور امام على کو خلق نہ کرتا. يہ حديث اس طرح سے [[شیعہ]] منابع ميں نہيں ملتى ہے. يہ حديث حضرت فاطمہ (س) کى پيغمبر اکرم اور امام على عليہ السلام کى نسبت مقام اور منزلت کے بارے ميں بہت سارے سوالات کو وجود ميں آئے ہيں. | '''حدیث لولاک''' [[پیامبر اسلام]] (ص) سے [[حدیث قدسی]] کے عنوان سے منقول ايک حديث ہے جس کا مفہوم يہ ہے کہ اگر پيغمبر اکرم نہ ہوتے تو افلاک خلق نہ ہوتے اور اگر [[علی (ع)]] نہ ہوتے تو [[اللہ تعالى]] پيغمبر اکرم کو خلق نہ کرتا اور اگر [[فاطمہ]] سلام اللہ عليہا نہ ہوتى تو پيغمبر اکرم اور امام على کو خلق نہ کرتا. يہ حديث اس طرح سے [[شیعہ]] منابع ميں نہيں ملتى ہے. يہ حديث حضرت فاطمہ (س) کى پيغمبر اکرم اور امام على عليہ السلام کى نسبت مقام اور منزلت کے بارے ميں بہت سارے سوالات کو وجود ميں آئے ہيں. | ||
== حدیث کا متن == | == حدیث کا متن == | ||
[[حدیث قدسی]] کے عنوان سے اس حديث کا معروف و مشہور متن جو [[ | [[حدیث قدسی]] کے عنوان سے اس حديث کا معروف و مشہور متن جو [[جنہ العاصمہ]] نامى کتاب ميں اس طرح سے نقل ہوا ہے: | ||
{{حدیث|یا احمد لولاک لما خلقت الافلاک و لولا علی لما خلقتک و لولا فاطمہ لما خلقتکما|ترجمہ= اے احمد اگر آپ نہ ہوتے تو ميں افلاک کو خلق نہ کرتا اور اگر على نہ ہوتے تو تجھے خلق نہ کرتا اور اگر فاطمہ نہ ہوتى تو تم دونوں کو خلق نہ کرتا|اندازہ=17px}} | {{حدیث|یا احمد لولاک لما خلقت الافلاک و لولا علی لما خلقتک و لولا فاطمہ لما خلقتکما|ترجمہ= اے احمد اگر آپ نہ ہوتے تو ميں افلاک کو خلق نہ کرتا اور اگر على نہ ہوتے تو تجھے خلق نہ کرتا اور اگر فاطمہ نہ ہوتى تو تم دونوں کو خلق نہ کرتا|اندازہ=17px}} | ||
شيعہ منابع ميں حديث لولاک کے مضون کى حامل دو اور احاديث بھى ملتى ہيں: | شيعہ منابع ميں حديث لولاک کے مضون کى حامل دو اور احاديث بھى ملتى ہيں: |