confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[زیر تعمیر]] | [[زیر تعمیر]] | ||
'''حدیث لولاک''' [[پیامبر اسلام]] (ص) سے [[حدیث قدسی]] کے عنوان سے منقول ايک حديث ہے جس کا مفہوم يہ ہے کہ اگر پيغمبر اکرم نہ ہوتے تو افلاک خلق نہ ہوتے اور اگر [[علی (ع)]] نہ ہوتے تو [[اللہ تعالى]] پيغمبر اکرم کو خلق نہ کرتا اور اگر [[فاطمہ]] سلام اللہ عليہا نہ ہوتي تو پيغمبر اکرم اور امام على کو خلق نہ کرتا | '''حدیث لولاک''' [[پیامبر اسلام]] (ص) سے [[حدیث قدسی]] کے عنوان سے منقول ايک حديث ہے جس کا مفہوم يہ ہے کہ اگر پيغمبر اکرم نہ ہوتے تو افلاک خلق نہ ہوتے اور اگر [[علی (ع)]] نہ ہوتے تو [[اللہ تعالى]] پيغمبر اکرم کو خلق نہ کرتا اور اگر [[فاطمہ]] سلام اللہ عليہا نہ ہوتي تو پيغمبر اکرم اور امام على کو خلق نہ کرتا. يہ حديث اس طرح سے [[شیعہ]] منابع ميں نہيں ملتى ہے. يہ حديث حضرت فاطمہ (س) کى پيغمبر اکرم اور امام على عليہ السلام کى نسبت مقام اور منزلت کے بارے ميں بہت سارے سوالات کو وجود ميں آئے ہيں. | ||
<! | == حدیث کا متن == | ||
[[حدیث قدسی]] کے عنوان سے اس حديث کا معروف و مشہور متن جو [[جنة العاصمة]] نامى کتاب ميں اس طرح سے نقل ہوا ہے: | |||
{{حدیث|یا احمد لولاک لما خلقت الافلاک و لولا علی لما خلقتک و لولا فاطمہ لما خلقتکما|ترجمہ= اے احمد اگر آپ نہ ہوتے تو ميں افلاک کو خلق نہ کرتا اور اگر على نہ ہوتے تو تجھے خلق نہ کرتا اور اگر فاطمہ نہ ہوتى تو تم دونوں کو خلق نہ کرتا|اندازہ=17px}} | |||
شيعہ منابع ميں حديث لولاک کے مضون کى حامل دو اور احاديث بھى ملتى ہيں: | |||
*{{حدیث|يَا مُحَمَّدُ وَ عِزَّتِي وَ جَلَالِي لَوْلَاكَ لَمَا خَلَقْتُ آدَمَ وَ لَوْ لَا عَلِيٌّ مَا خَلَقْتُ الْجَنَّة<ref>ابن طاووس، الیقین، ص۴۲۶؛ مجلسی، بحارالأنوار، ۱۴۰۳ق، ج۱۸، ص۴۰۰.</ref>|ترجمہ=اے محمد ! ميرى عزت اور جلالت کى قسم اگر آپ نہ ہوتے تو آدم کو خلق نہ کرتا اور اگر على نہ ہوتے تو بہشت خلق نہ کرتا.|اندازہ= 17px}} | |||
*{{حدیث| لَوْلَاكَ لَمَا خَلَقْتُ الْأَفْلَاك<ref>fبکری، الانوار فی مولد النبی، ۱۴۱۱ق، ص۵؛ مجلسی، بحارالأنوار، ۱۴۰۳ق، ج۱۵، ص۲۸.</ref>|ترجمہ= اگر آپ نہ ہوتے تو افلاک کو خلق نہ کرتا.|اندازہ=17px}} | |||
== حدیث کا منبع == | |||
== | حديث لولاک جسطرح سے مشہور ہے اس طرح سے شيعہ گذشتہ کسى بھى منبع ميں نہيں آئى ہے جنّہ العاصمہ کے مصنف ميرجہانى کا کہنا ہے کہ انہيں يہ حديث [[صالح بن عرندس حلی]] (م ۹ صدى) کى کتاب [[کشف اللئالی]] کے خطى نسخے ميں ملى تھى. ميرجہانى نے جس سند کو ذکر کيا ہے وہ اس طرح ہے | ||
:::«فی کتاب کشف اللئالی لصالح بن عبدالوہاب بن العرندس، إنّہ روی عن الشیخ إبراہیم بن الحسن الذرّاق، عن الشیخ علیّ بن ہلال الجزائری، عن الشیخ أحمد بن فہد الحلّی، عن الشیخ زین الدین علیّ بن الحسن الخازن الحائری، عن الشیخ أبی عبداللہ محمّد بن مکّی الشہید، بطرقہ المتصلة إلی أبی جعفر محمّد بن علیّ بن موسی بن بابویہ القمّی ، بطریقہ إلی جابر بن یزید الجعفی، عن جابر بن عبداللہ الأنصاری، عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ، عن اللہ تبارک و تعالی، أنّہ قال: ... »<ref>[http://www.ghbook.ir/index.php?name=%D8%A7%D9%84%D8%AC%D9%86%D9%87%20%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%A7%D8%B5%D9%85%D9%87%20:%20%D8%AF%D8%B1%20%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE%20%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%AF%D8%AA%20%D9%88%20%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA%20%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA%20%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%D9%87%20%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%20%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87%20%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%87%D8%A7&option=com_mtree&task=readonline&link_id=5159&page=272&chkhashk=447220AA88&Itemid=&lang=fa میرجہانی، جنة العاصمة، ص ۱۴۸]</ref> | |||
آیت اللہ [[سید موسی شبیری زنجانی|شبیری زنجانی]] اس حديث کے سند ميں بہت سارے اشکالات ہيں ليکن حدیث کے مضمون کو دفاع کے لائق سمجھتا ہے ان کا کہنا ہے کہ خلقت کا ہدف انسان کى ہدايت ہے اور [[معصومين]] عليہم السلام انسان کى ہدايت ميں واسطہ فيض ہيں اس لئے يہ کہا جاسکتا ہے کہ اگر [[اہل البیت علیہم السلام|اہل بیت]] نہ ہوتے تو کائنات خلق نہ ہوتى.<ref>[http://jamaran.ir/fa/NewsContent-id_38627.aspx جماران ويب سائٹ]</ref> آیت اللہ [[محمدعلی گرامی قمی|محمد علی گرامی]] نے بھى اس حديث کے بعض راويوں کو مجہول قرار ديا ہے اس کے باوجود اسے حديث کو جھٹلانے کا سبب نہيں سمجھتے ہيں.<ref>[http://rahebartar.ir/faq/show/26114 (کيا لولاک والى حديثيں معتبر ہيں؟) آیا روایت لولاک معتبر است]</ref> انہوں نے اسى حديث کى وضاحت ميں ايک کتاب بھى لولا فاطمہ کے نام سے لکھى ہے.<ref>[http://www.ayat-gerami.ir/list.asp?L=1&t=Title&gid=28 آیت اللہ گرامی کى ويب سائٹ]</ref> | |||
==حوالہ جات== | |||
{{حوالہ جات}} | |||
{{ | |||
==منابع== | ==منابع== | ||
*سید ابن طاووس، علی بن موسی، الیقین باختصاص مولانا علی | *سید ابن طاووس، علی بن موسی، الیقین باختصاص مولانا علی علیہ السلام بامرة المومنین. نرم افزار جامع الاحادیث ۳.۵. | ||
*بکری، احمد بن | *بکری، احمد بن عبداللہ، الانوار فی مولد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ، قم، دار الشریف الرضی، ۱۴۱۱ق. | ||
*مجلسی، محمد باقر، بحار الانوار الجامعة لدرر أخبار الأئمة | *مجلسی، محمد باقر، بحار الانوار الجامعة لدرر أخبار الأئمة الاطہار، بیروت، دارإحیاء التراث العربی، الطبعة الثالثة، ۱۴۰۳ق. | ||
* | *میرجہانی، سید محمد حسن، جنة العاصمة، کتابخانہ صدر تہران، ۱۳۹۸ق. | ||
{{حضرت | {{حضرت فاطمہ(س)}} | ||
{{فضائل | {{فضائل اہل بیت}} | ||
{{پیامبر اسلام}} | {{پیامبر اسلام}} | ||
سطر 33: | سطر 30: | ||
[[id:Hadis Laulaka]] | [[id:Hadis Laulaka]] | ||
<onlyinclude>{{ | <onlyinclude>{{درجہبندی | ||
| پیوند = <!--ندارد، ناقص، کامل-->کامل | | پیوند = <!--ندارد، ناقص، کامل-->کامل | ||
| | | ردہ = <!--ندارد، ناقص، کامل-->کامل | ||
| | | جعبہ اطلاعات = <!--نمیخواہد، ندارد، دارد-->نمیخواہد | ||
| عکس = <!-- | | عکس = <!--نمیخواہد، ندارد، دارد-->نمیخواہد | ||
| ناوبری = <!--ندارد، دارد-->دارد | | ناوبری = <!--ندارد، دارد-->دارد | ||
| رعایت | | رعایت شیوہنامہ ارجاع = <!--ندارد، دارد-->ندارد | ||
| کپیکاری = <!--از منبع مردود، از منبع خوب، ندارد-->از منبع مردود | | کپیکاری = <!--از منبع مردود، از منبع خوب، ندارد-->از منبع مردود | ||
| استناد | | استناد بہ منابع مناسب = <!--ندارد، ناقص، کامل-->ناقص | ||
| جانبداری = <!--دارد، ندارد-->ندارد | | جانبداری = <!--دارد، ندارد-->ندارد | ||
| رسا بودن = <!--ندارد، دارد-->ندارد | | رسا بودن = <!--ندارد، دارد-->ندارد | ||
| جامعیت = <!--ندارد، دارد-->ندارد | | جامعیت = <!--ندارد، دارد-->ندارد | ||
| | | زیادہنویسی = <!--دارد، ندارد-->ندارد | ||
| تاریخ خوبیدگی =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}--> | | تاریخ خوبیدگی =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}--> | ||
| تاریخ برتر شدن =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}--> | | تاریخ برتر شدن =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}--> | ||
سطر 51: | سطر 48: | ||
}}</onlyinclude> | }}</onlyinclude> | ||
[[ | [[ردہ:احادیث مشہور]] | ||
[[ | [[ردہ:احادیث نبوی]] | ||
[[ | [[ردہ:فضائل اہل بیت]] | ||
[[ | [[ردہ:فضایل امام علی]] | ||
[[ | [[ردہ:احادیث قدسی]] | ||
[[ | [[ردہ:مقالہہای با درجہ اہمیت الف]] |