"امام علی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←غزوات میں شرکت
سطر 139: | سطر 139: | ||
==غزوات میں شرکت== | ==غزوات میں شرکت== | ||
{{اصلی|غزوات پیغمبر}} | {{اصلی|غزوات پیغمبر}} | ||
امام علیؑ نے [[اسلام]] کے [[غزوات]] اور [[سرایا]] میں مؤثر کردار ادا کیا۔ [[غزوہ تبوک]] کے سوا تمام غزوات میں [[رسول اللہؐ]] کے ساتھ دشمنان اسلام کے خلاف لڑے۔<ref>ابن سعد، ج 3، ص 24۔</ref> آپ بہت سی جنگوں میں سپاہ اسلام کے اصلی سپہ سالار رہے<ref> احمدی، «تحلیل روایی - تاریخی پرچمداری امیرمومنان علیؑ در غزوات پیامبر اکرم»، ص۳۷۔</ref> اور جیسے جنگ میں بہت مسلمان فرار اختیار کرتے تھے وہ کبھی فرار نہیں ہوئے اور ہمیشہ آنحضرت ؐ کے ساتھ رہے اور جنگ کرتے رہے۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۳، ص۱۰۹۰۔</ref> | امام علیؑ نے [[اسلام]] کے [[غزوات]] اور [[سرایا]] میں مؤثر کردار ادا کیا۔ [[غزوہ تبوک]] کے سوا تمام غزوات میں [[رسول اللہؐ]] کے ساتھ دشمنان اسلام کے خلاف لڑے۔<ref>ابن سعد، ج 3، ص 24۔</ref> آپ بہت سی جنگوں میں سپاہ اسلام کے اصلی سپہ سالار رہے<ref> احمدی، «تحلیل روایی - تاریخی پرچمداری امیرمومنان علیؑ در غزوات پیامبر اکرم»، ص۳۷۔</ref> اور جیسے جنگ میں بہت مسلمان فرار اختیار کرتے تھے وہ کبھی فرار نہیں ہوئے اور ہمیشہ آنحضرت ؐ کے ساتھ رہے اور جنگ کرتے رہے۔<ref> ابن عبد البر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۳، ص۱۰۹۰۔</ref> |