گمنام صارف
"مغیرہ بن شعبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←زمانہ خلفا
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi م (←زمانہ خلفا) |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
مغیره نے پہلی خلافتوں کے دور میں ہونے والی جنگیں [[جنگ یمامہ]] جو [[مسیلمہ]] کے پیروکاروں کے ساتھ ہوئی اور [[جنگ یرموک]] نیز فتح [[شام]] اور [[عراق]] کی جنگوں میں شرکت کی۔<ref>عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۶</ref> | مغیره نے پہلی خلافتوں کے دور میں ہونے والی جنگیں [[جنگ یمامہ]] جو [[مسیلمہ]] کے پیروکاروں کے ساتھ ہوئی اور [[جنگ یرموک]] نیز فتح [[شام]] اور [[عراق]] کی جنگوں میں شرکت کی۔<ref>عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۶</ref> | ||
[[عمر بن خطاب]] نے اسے حکومت بحرین کیلئے بھیجا۔ لیکن وہاں کے لوگوں نے اسے قبول نہیں کیا اور انہوں نے حضرت عمر بن خطاب سے اس کی شکایت کی۔ اسی وجہ سے عمر بن خطاب نے اسے معزول کیا اور اسے [[بصره]] کی حاکمیت سونپ دی۔ اس کے بعد چند لوگوں نے مغیرہ کے زنا کی شہادت دی تو [[عمر بن خطاب]] نے اسے معزول کر کے کوفہ کی حکومت سونپ دی۔<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ج۴، ص۱۲۱؛ عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷؛ مقریزی، إمتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۶، ص۱۶۲</ref> یہ ان پہلے افراد میں سے ہے جس نے حضرت عمر بن خطاب کو امیرالمومنین کے لقب سے سلام کیا۔ <ref> عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷</ref> منابع میں آیا ہے کہ قاتل [[عمر بن خطاب]] [[ابولولو]] مغیره کا غلام تھا۔<ref>دیار بکری، تاریخ الخمیس، بی تا، ج۲، ص۱۸۱؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳ ص۲۶۶</ref> | [[عمر بن خطاب]] نے اسے حکومت بحرین کیلئے بھیجا۔ لیکن وہاں کے لوگوں نے اسے قبول نہیں کیا اور انہوں نے حضرت عمر بن خطاب سے اس کی شکایت کی۔ اسی وجہ سے عمر بن خطاب نے اسے معزول کیا اور اسے [[بصره]] کی حاکمیت سونپ دی۔ اس کے بعد چند لوگوں نے مغیرہ کے [[زنا]] کی شہادت دی تو [[عمر بن خطاب]] نے اسے معزول کر کے کوفہ کی حکومت سونپ دی۔<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ج۴، ص۱۲۱؛ عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷؛ مقریزی، إمتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۶، ص۱۶۲</ref> یہ ان پہلے افراد میں سے ہے جس نے حضرت عمر بن خطاب کو امیرالمومنین کے لقب سے سلام کیا۔ <ref> عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷</ref> منابع میں آیا ہے کہ قاتل [[عمر بن خطاب]] [[ابولولو]] مغیره کا غلام تھا۔<ref>دیار بکری، تاریخ الخمیس، بی تا، ج۲، ص۱۸۱؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳ ص۲۶۶</ref> | ||
[[عثمان بن عفان]] | [[عثمان بن عفان]] نے خلافت کے ایک سال بعد اسے کوفہ کی حاکمیت سے معزول کر دیا۔<ref>طبری، تاریخ، ۱۳۷۸ق، ج۴، ص۲۴۴؛ ابن حجر عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷</ref> اور کچھ عرصہ کیلئے ارمنستان اور آذربایجان کا فرماندار مقرر کیا<ref>ابن أعثم، الفتوح، ج۲، ص۳۴۶</ref> | ||
اس نے خلافت [[امام علی|امیرالمومنین علی]](ع) کی بیعت نہیں کی نیز ان کے دور میں ہونے والی جنگوں میں بھی شریک نہیں ہوا ۔<ref>ذہبی، تاریخ الإسلام، ج۴، ص۱۲۱</ref> ماجرائے [[حکمیت]] کے بعد [[معاویہ]] کی بیعت کی تو معاویہ نے اسے دوبارہ کوفہ کا گورنر مقرر کیا اور وفات تک یعنی ۵۰ق تک اس عہدے ہر باقی رہا۔<ref>عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۵۷</ref> [[صلح امام حسن]] کے معاملے میں مغیره ا افراد میں سے تھا جنہیں معاویہ نے امام حسن سے صلح کیلئے بھیجا <ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، بی تا، ج۲، ص۲۱۵</ref> | |||
تاریخی مآخذوں کے مطابق مغیره پہلا نفر ہے جس نے معاویہ کو [[یزید]] کی ولایت عہدی کا مشورہ دیا۔<ref>طبری، تاریخ الأمم و الملوک، ۱۳۷۸ق، ج۵، ص۳۰۱-۳۰۲؛ ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ۱۳۸۵ق، ج۳، ص۵۰۳-۵۰۴</ref> لیکن یہ واقعہ ۵۶ق میں ذکر ہوا ہے اور اسکی وفات ۵۰ قمری ہے لہذا یہ دونوں قضایا باہم سازگار نہیں ہیں۔ | |||
== | ==امام علی سے دشمنی== | ||
<!-- | |||
نام مغیره در زمره دشمنان [[امام علی]](ع) و کسانی که از ایشان بدگویی میکردند، آمده است.<ref>ثقفی، الغارات، ج۲، ص۵۱۶</ref> او در دورهای که از سوی معاویه فرماندار کوفه بود، بر منبر میرفت و امام علی(ع) و شیعیان او را ناسزا میگفت و لعن میکرد.<ref>اصفهانی، الاغانی، ۱۴۱۵ق، ج۱۷، ص۹۰؛ ابن کثیر، البدایة و النهایة، بی تا، ج۸، ص۵۰</ref> | نام مغیره در زمره دشمنان [[امام علی]](ع) و کسانی که از ایشان بدگویی میکردند، آمده است.<ref>ثقفی، الغارات، ج۲، ص۵۱۶</ref> او در دورهای که از سوی معاویه فرماندار کوفه بود، بر منبر میرفت و امام علی(ع) و شیعیان او را ناسزا میگفت و لعن میکرد.<ref>اصفهانی، الاغانی، ۱۴۱۵ق، ج۱۷، ص۹۰؛ ابن کثیر، البدایة و النهایة، بی تا، ج۸، ص۵۰</ref> | ||