"ریا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←عبادت کے ایک حصے میں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 34: | سطر 34: | ||
تحفۃ الاولیاء (اصول کافی کا ترجمہ) ج ٣، ص٧٠٩ | تحفۃ الاولیاء (اصول کافی کا ترجمہ) ج ٣، ص٧٠٩ | ||
===عبادت کے ایک حصے میں=== | ===عبادت کے ایک حصے میں ریا=== | ||
ریا عبادت کے باطل ہونے کا باعث بنتا ہے اور فرق نہیں کہ ریا عبادت کے تمام اجزاء میں ہو، یا اس کے کسی ایک حصے میں. اسی طرح عبادت کے واجب اور مستحب ہونے میں بھی کوئی فرق نہیں ہے. <ref>جواهر الکلام ج۹، ص۱۸۷.</ref> البتہ بعض فقہاء کی نگاہ میں اگر عبادت مستحب اجزاء جیسے قنوت میں ریا ہو تو یہ عبادت کے باطل ہونے کا باعث نہیں بنتا. <ref>العروة الوثقی ج۲، ص۴۴۲-۴۴۳.</ref> | ریا عبادت کے باطل ہونے کا باعث بنتا ہے اور فرق نہیں کہ ریا عبادت کے تمام اجزاء میں ہو، یا اس کے کسی ایک حصے میں. اسی طرح عبادت کے واجب اور مستحب ہونے میں بھی کوئی فرق نہیں ہے. <ref>جواهر الکلام ج۹، ص۱۸۷.</ref> البتہ بعض فقہاء کی نگاہ میں اگر عبادت مستحب اجزاء جیسے قنوت میں ریا ہو تو یہ عبادت کے باطل ہونے کا باعث نہیں بنتا. <ref>العروة الوثقی ج۲، ص۴۴۲-۴۴۳.</ref> | ||