مندرجات کا رخ کریں

"امام علی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 310: سطر 310:
===روضہ ===
===روضہ ===
{{اصلی|روضہ امام علی (ع)}}
{{اصلی|روضہ امام علی (ع)}}
آپ کی شہادت [[سنہ 40 ہجری]] میں ہوئی اور وصیت کے مطابق آپ کو مخفی طور پر دفن کیا گیا۔<ref> ثقی کوفی، الغارات، تعلیقہ علامہ حلی، ۱۳۵۳،‌ ج۲، ص۸۳۵-۸۳۷.</ref> تقریبا ایک صدی تک آپ کی قبر مخفی رہی۔ بنی امیہ کے زوال کے بعد آپ کی قبر کے مخفی رہنے کا سبب ختم ہوگیا اور آپ کی قبر کے آشکار ہونے کا زمینہ فراہم ہوگیا۔<ref>حکیم، المفصل فی تاریخ النجف الأشرف، ۱۴۲۷ش، ج۲، ص۲۹</ref> البتہ آپ کی قبر کے ظاہر ہونے کے صحیح وقت شیعوں کو معلوم نہیں ہے۔<ref>نک؛ حکیم، المفصل فی تاریخ النجف الأشرف، ۱۴۲۷ش، ج۲، ص۲۹.</ref> بعض کا ماننا ہے کہ معتدد روایات کے مطابق اور اسی طرح سے تاریخی وقایع کے لحاظ سے خاص طور پر امام جعفر صادق (ع) کی اولین خلیفہ عباسی سفاح (خلافت: ۱۳۱ سے ۱۳۶ ھ) سے کوفہ میں ملاقات، احتمال قوی پایا جاتا ہے کہ آپ نے اسی دوران نجف میں امام علی کی زیارت کی ہوگی اور اسی زیارت کے ضمن میں شیعوں کو آپ کی قبر کے بارے میں معلوم ہوا ہوگا۔<ref>فرطوسی، تاریخچہ آستان مطہر امام علی (ع)، ۱۳۹۳ش، ص۱۵۹-۱۷۹؛ حکیم، المفصل فی تاریخ النجف الأشرف، ۱۴۲۷ش، ج۲، ص۲۹.</ref> بعض کا ماننا ہے کہ آپ کی قبر کے آشکار ہونے کا زمانہ دوسرے عباسی خلیفہ منصور عباسی (خلافت: ۱۳۶ سے ۱۵۸ ھ) کا زمانہ ہے۔<ref> حکیم، المفصل فی تاریخ النجف الأشرف، ۱۴۲۷ش، ج۲، ص۳۰.</ref> البتہ اس بات پر سب کا اتفاق ہے کہ امام صادق (ع) تھے جنہوں نے آپ کی قبر کو آشکار کیا ہے۔<ref>حکیم، المفصل فی تاریخ النجف الأشرف، ۱۴۲۷ش، ج۲، ص۳۱؛ فرطوسی، تاریخچہ آستان مطهر امام علی (ع)، ۱۳۹۳ش، ص۱۵۹-۱۷۹.</ref>
آپ کی شہادت [[سنہ 40 ہجری]] میں ہوئی اور وصیت کے مطابق آپ کو مخفی طور پر دفن کیا گیا۔<ref> ثقی کوفی، الغارات، تعلیقہ علامہ حلی، ۱۳۵۳،‌ ج۲، ص۸۳۵-۸۳۷.</ref> تقریبا ایک صدی تک آپ کی قبر مخفی رہی۔ بنی امیہ کے زوال کے بعد آپ کی قبر کے مخفی رہنے کا سبب ختم ہوگیا اور آپ کی قبر کے آشکار ہونے کا زمینہ فراہم ہوگیا۔<ref> حکیم، المفصل فی تاریخ النجف الأشرف، ۱۴۲۷ش، ج۲، ص۲۹</ref> البتہ آپ کی قبر کے ظاہر ہونے کے صحیح وقت شیعوں کو معلوم نہیں ہے۔<ref> نک؛ حکیم، المفصل فی تاریخ النجف الأشرف، ۱۴۲۷ش، ج۲، ص۲۹.</ref> بعض کا ماننا ہے کہ معتدد روایات کے مطابق اور اسی طرح سے تاریخی وقایع کے لحاظ سے خاص طور پر امام جعفر صادق (ع) کی اولین خلیفہ عباسی سفاح (خلافت: 131 سے 136 ھ) سے کوفہ میں ملاقات، احتمال قوی پایا جاتا ہے کہ آپ نے اسی دوران نجف میں امام علی کی زیارت کی ہوگی اور اسی زیارت کے ضمن میں شیعوں کو آپ کی قبر کے بارے میں معلوم ہوا ہوگا۔<ref> فرطوسی، تاریخچہ آستان مطہر امام علی (ع)، ۱۳۹۳ش، ص۱۵۹-۱۷۹؛ حکیم، المفصل فی تاریخ النجف الأشرف، ۱۴۲۷ش، ج۲، ص۲۹.</ref> بعض کا ماننا ہے کہ آپ کی قبر کے آشکار ہونے کا زمانہ دوسرے عباسی خلیفہ منصور عباسی (خلافت: 136 سے 158 ھ) کا زمانہ ہے۔<ref> حکیم، المفصل فی تاریخ النجف الأشرف، ۱۴۲۷ش، ج۲، ص۳۰.</ref> البتہ اس بات پر سب کا اتفاق ہے کہ امام صادق (ع) تھے جنہوں نے آپ کی قبر کو آشکار کیا ہے۔<ref> حکیم، المفصل فی تاریخ النجف الأشرف، ۱۴۲۷ش، ج۲، ص۳۱؛ فرطوسی، تاریخچہ آستان مطهر امام علی (ع)، ۱۳۹۳ش، ص۱۵۹-۱۷۹</ref>


== فضائل و مناقب ==
== فضائل و مناقب ==
گمنام صارف