مندرجات کا رخ کریں

"امام علی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 280: سطر 280:


{{اصلی|جنگ جمل}}
{{اصلی|جنگ جمل}}
[[جنگ جمل]] امام علیؑ کی پہلی جنگ تھی جو آپ اور [[ناکثین]] کے درمیان واقع ہوئی۔ نکث بمعنی نقض اور توڑنا، اور چونکہ [[طلحہ]] و [[زبیر]] اور اور ان کے پیروکاروں نے ابتدا میں امام علیؑ کی بیعت کی تھی جو بالآخر انہوں نے توڑ دی چنانچہ انہیں ناکثین اور عہد شکنوں کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔<ref>زبیدی، ج3، ص 273۔</ref> یہ جنگ [[جمادی الثانی]] [[سنہ 36 ہجری]] میں لڑی گئی۔<ref>طبری، ج‌4، ص‌534۔</ref> [[طلحہ]] اور [[زبیر]] جو قتل عثمان کے بعد ابتدا میں خلافت پر نظریں جمائے ہوئے تھے <ref>طبری‌، ج‌4، ص‌453۔</ref> جب ناکام ہوئے اور خلافت امام علیؑ کو ملی تو انہیں توقع تھی کہ علیؑ کے ساتھ خلافت میں شریک ہو جائیں گے۔ ان دونوں نے آکر آپ سے بصرہ اور [[کوفہ]] کی ولایت مانگی، لیکن علیؑ نے انہیں اس کام کے لئے اہل قرار نہیں دیا۔<ref>طبری‌، ج‌4، ص‌453۔</ref> جبکہ وہ دونوں قتل عثمان کے اصل ملزم تھے اور عوام کے درمیان کوئی بھی طلحہ جتنا قتل عثمان کا خواہاں نہ تھا،<ref>نہج‌البلاغہ، ترجمہ سید جعفر شہیدی، خطبہ 174، ص 180۔</ref> وہ دونوں اپنے مقاصد تک پہنچنے کے لئے عائشہ‌ سے جا ملے؛ حالانکہ عائشہ نے عثمان کے محاصرے کے وقت نہ صرف ان کی مدد نہیں کی تھی بلکہ موقف اختیار کیا تھا کہ عثمان کو گھیرنے والے حق طلب ہیں۔ لیکن جب انہیں خبر ملی کہ لوگوں نے علیؑ کی بیعت کی ہے تو کہنے لگیں کہ "عثمان کو ظلم کرکے قتل کیا گیا ہے اور اس کے بعد انہوں نے عثمان کے قتل کے سلسلے میں انصاف مانگنا شروع کیا!۔<ref>طبری، ج 6، ص 3096؛ بحوالہ نقل شہیدی، علی از زبان علی، ص 84-85۔</ref> عائشہ اس سے پیشتر علیؑ کے لئے عداوت یا عدواتیں دل میں رکھے ہوئی تھیں اسی وجہ سے انہوں نے طلحہ اور زبیر کا ساتھ دیا۔<ref>طبری‌، ج‌4، ص ‌451، 544 و ج 5، ص 150؛ شہیدی، علی از زبان علی، ص 82-83 و 108۔ ۔</ref> چنانچہ ان تین افراد نے تین ہزار افراد پر مشتمل لشکر تیار کیا اور بصرہ کی طرف روانہ ہوئے۔<ref>طبری‌، ج‌4، ص ‌454۔</ref> اس جنگ میں عائشہ عسکر نامی اونٹ (جمل) پر سوار ہوئی تھیں اسی وجہ سے اس جنگ کو جنگ جمل کا نام دیا گیا۔<ref>طبری‌، ج‌4، ص ‌507۔</ref>
[[جنگ جمل]] امام علیؑ کی پہلی جنگ تھی جو آپ اور [[ناکثین]] کے درمیان واقع ہوئی۔ نکث بمعنی نقض اور توڑنا، اور چونکہ [[طلحہ]] و [[زبیر]] اور اور ان کے پیروکاروں نے ابتدا میں امام علیؑ کی بیعت کی تھی جو بالآخر انہوں نے توڑ دی چنانچہ انہیں ناکثین اور عہد شکنوں کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔<ref> زبیدی، ج3، ص 273۔</ref> یہ جنگ [[جمادی الثانی]] [[سنہ 36 ہجری]] میں لڑی گئی۔<ref> طبری، ج‌4، ص‌534۔</ref> [[طلحہ]] اور [[زبیر]] جو قتل عثمان کے بعد ابتدا میں خلافت پر نظریں جمائے ہوئے تھے <ref> طبری‌، ج‌4، ص‌453۔</ref> جب ناکام ہوئے اور خلافت امام علیؑ کو ملی تو انہیں توقع تھی کہ علیؑ کے ساتھ خلافت میں شریک ہو جائیں گے۔ ان دونوں نے آکر آپ سے بصرہ اور [[کوفہ]] کی ولایت مانگی، لیکن علیؑ نے انہیں اس کام کے لئے اہل قرار نہیں دیا۔<ref> طبری‌، ج‌4، ص‌453۔</ref> جبکہ وہ دونوں قتل عثمان کے اصل ملزم تھے اور عوام کے درمیان کوئی بھی طلحہ جتنا قتل عثمان کا خواہاں نہ تھا،<ref>نہج‌البلاغہ، ترجمہ سید جعفر شہیدی، خطبہ 174، ص 180۔</ref> وہ دونوں اپنے مقاصد تک پہنچنے کے لئے عائشہ‌ سے جا ملے؛ حالانکہ عائشہ نے عثمان کے محاصرے کے وقت نہ صرف ان کی مدد نہیں کی تھی بلکہ موقف اختیار کیا تھا کہ عثمان کو گھیرنے والے حق طلب ہیں۔ لیکن جب انہیں خبر ملی کہ لوگوں نے علیؑ کی بیعت کی ہے تو کہنے لگیں کہ "عثمان کو ظلم کرکے قتل کیا گیا ہے اور اس کے بعد انہوں نے عثمان کے قتل کے سلسلے میں انصاف مانگنا شروع کیا!۔<ref> طبری، ج 6، ص 3096؛ بحوالہ نقل شہیدی، علی از زبان علی، ص 84-85۔</ref> عائشہ اس سے پیشتر علیؑ کے لئے عداوت یا عدواتیں دل میں رکھے ہوئی تھیں اسی وجہ سے انہوں نے طلحہ اور زبیر کا ساتھ دیا۔<ref> طبری‌، ج‌4، ص ‌451، 544 و ج 5، ص 150؛ شہیدی، علی از زبان علی، ص 82-83 و 108۔ ۔</ref> چنانچہ ان تین افراد نے تین ہزار افراد پر مشتمل لشکر تیار کیا اور بصرہ کی طرف روانہ ہوئے۔<ref> طبری‌، ج‌4، ص ‌454۔</ref> اس جنگ میں عائشہ عسکر نامی اونٹ (جمل) پر سوار ہوئی تھیں اسی وجہ سے اس جنگ کو جنگ جمل کا نام دیا گیا۔<ref> طبری‌، ج‌4، ص ‌507۔</ref>


امام علیؑ نے بصرہ پہنچ کر سب سے پہلے عہد شکن باغیوں کو نصیحت کی اور یوں جنگ کا راستہ روکنے کی کوشش کی لیکن باغیوں نے امامؑ کے ایک ساتھی کو قتل کرکے جنگ کا آغاز کیا<ref>طبری‌، ج‌4، ص‌511؛ شہیدی، علی از زبان علی، ص 104۔</ref> تاہم زبیر نے جنگ شروع ہونے سے قبل ہی لشکر سے کنارہ کشی اختیار کی جس کا سبب یہ تھا کہ علیؑ نے اسے وہ حدیث یاد دلائی کہ جب [[رسول اللہؐ]] نے زبیر سے کہا تھا کہ ایک دن تم علیؑ کے خلاف بغاوت کرو گے۔ زبیر جنگ سے دستبردار ہونے کے بعد بصرہ کے باہر ایک تمیمی مرد [[عمرو بن جرموز]] کے ہاتھوں قتل ہوا۔<ref>شہیدی، علی از زبان علی، ص 104۔</ref> [[اصحاب جمل]] نے چند گھنٹوں کی مختصر جنگ میں بڑا جانی نقصان اٹھا کر شکست کھائی<ref>یعقوبی، ج‌2، ص‌183۔</ref> اس جنگ میں طلحہ (اپنے لشکر میں شامل [[مروان]]) کے ہاتھوں مارا گیا اور عائشہ کو عزت و احترام کے ساتھ مدینہ لوٹا دیا گیا۔<ref>طبری‌، ج‌4، ص ‌510؛ شہیدی، علی از زبان علی، ص 108۔</ref>
امام علیؑ نے بصرہ پہنچ کر سب سے پہلے عہد شکن باغیوں کو نصیحت کی اور یوں جنگ کا راستہ روکنے کی کوشش کی لیکن باغیوں نے امامؑ کے ایک ساتھی کو قتل کرکے جنگ کا آغاز کیا<ref> طبری‌، ج‌4، ص‌511؛ شہیدی، علی از زبان علی، ص 104۔</ref> تاہم زبیر نے جنگ شروع ہونے سے قبل ہی لشکر سے کنارہ کشی اختیار کی جس کا سبب یہ تھا کہ علیؑ نے اسے وہ حدیث یاد دلائی کہ جب [[رسول اللہؐ]] نے زبیر سے کہا تھا کہ ایک دن تم علیؑ کے خلاف بغاوت کرو گے۔ زبیر جنگ سے دستبردار ہونے کے بعد بصرہ کے باہر ایک تمیمی مرد [[عمرو بن جرموز]] کے ہاتھوں قتل ہوا۔<ref>شہیدی، علی از زبان علی، ص 104۔</ref> [[اصحاب جمل]] نے چند گھنٹوں کی مختصر جنگ میں بڑا جانی نقصان اٹھا کر شکست کھائی<ref>یعقوبی، ج‌2، ص‌183۔</ref> اس جنگ میں طلحہ (اپنے لشکر میں شامل [[مروان]]) کے ہاتھوں مارا گیا اور عائشہ کو عزت و احترام کے ساتھ مدینہ لوٹا دیا گیا۔<ref>طبری‌، ج‌4، ص ‌510؛ شہیدی، علی از زبان علی، ص 108۔</ref>


'''جنگ صفین (قاسطین)'''
'''جنگ صفین (قاسطین)'''


{{اصلی|جنگ صفین}}
{{اصلی|جنگ صفین}}
[[جنگ صفین]] امام علیؑ اور [[قاسطین]] ([[معاویہ]] اور اس کی سپاہ)<ref>جوہری، ج3، ص 1152۔</ref> کے درمیان [[صفر المظفر]] [[سنہ 37 ہجری]] کو [[شام]] میں دریائے [[فرات]] کے قریب [[جنگ صفین|صفین]] نامی مقام پر لڑی گئی اور اس کا اختتام اُس حَکَمیت پر ہوا جو [[رمضان]] [[سنہ 38 ہجری]] میں انجام پائی۔<ref>یعقوبى، ج 2، ص 188؛ خلیفہ، ص 191۔</ref> [[عثمان]] کو مسلمانوں نے گھیرے میں لیا تو [[معاویہ]] ان کی مدد کر سکتا تھا لیکن اس نے ایسا نہیں کیا۔ وہ انہیں [[دمشق]] منتقل کرنا چاہتا تھا تاکہ وہ وہاں امور مملکت کی باگ ڈور خود سنبھال لے۔ اس نے قتل عثمان کے بعد شامیوں کے درمیان علیؑ کو ان کے قاتل کے طور پر پہجان کرانے کی کوشش کی۔ امامؑ نے اپنی حکومت کے آغاز پر معاویہ کو خط لکھا اور اس کو بیعت کرنے کا کہا لیکن اس نے حیلوں بہانوں سے کام لیا اور کہا کہ "پہلے عثمان کے ان قاتلوں کو میرے حوالے کریں جو آپ کے پاس موجود ہیں  تا کہ میں ان سے قصاص لوں اور اگر آپ نے ایسا کیا تو میں بیعت کروں گا۔ امامؑ نے معاویہ کے ساتھ خط و کتابت کی اور اپنا نمائندہ بھیجا اور جب آپ کو معلوم ہوا کہ معاویہ جنگ چاہتا ہے تو آپ نے اپنا لشکر لے کر شام کی جانب رخ کیا۔ ادھر معاویہ بھی اپنا لشکر لے کر روانہ ہوا اور دونوں لشکروں کا سامنا صفین کے مقام پر ہوا۔ امام علیؑ کی کوشش تھی کہ جہاں تک ممکن ہو یہ مسئلہ جنگ پر ختم نہ ہو۔ لہذا آپ نے  پھر بھی خطوط روانہ کئے جن سے کوئی نتیجہ حاصل نہ ہوا اور آخر کار [[سنہ 36 ہجری]] میں جنگ کا آغاز ہوا۔<ref>تلخیص از: شہیدی، علی از زبان علی، ص 113-121۔</ref>
[[جنگ صفین]] امام علیؑ اور [[قاسطین]] ([[معاویہ]] اور اس کی سپاہ)<ref> جوہری، ج3، ص 1152۔</ref> کے درمیان [[صفر المظفر]] [[سنہ 37 ہجری]] کو [[شام]] میں دریائے [[فرات]] کے قریب [[جنگ صفین|صفین]] نامی مقام پر لڑی گئی اور اس کا اختتام اُس حَکَمیت پر ہوا جو [[رمضان]] [[سنہ 38 ہجری]] میں انجام پائی۔<ref> یعقوبى، ج 2، ص 188؛ خلیفہ، ص 191۔</ref> [[عثمان]] کو مسلمانوں نے گھیرے میں لیا تو [[معاویہ]] ان کی مدد کر سکتا تھا لیکن اس نے ایسا نہیں کیا۔ وہ انہیں [[دمشق]] منتقل کرنا چاہتا تھا تاکہ وہ وہاں امور مملکت کی باگ ڈور خود سنبھال لے۔ اس نے قتل عثمان کے بعد شامیوں کے درمیان علیؑ کو ان کے قاتل کے طور پر پہجان کرانے کی کوشش کی۔ امامؑ نے اپنی حکومت کے آغاز پر معاویہ کو خط لکھا اور اس کو بیعت کرنے کا کہا لیکن اس نے حیلوں بہانوں سے کام لیا اور کہا کہ "پہلے عثمان کے ان قاتلوں کو میرے حوالے کریں جو آپ کے پاس موجود ہیں  تا کہ میں ان سے قصاص لوں اور اگر آپ نے ایسا کیا تو میں بیعت کروں گا۔ امامؑ نے معاویہ کے ساتھ خط و کتابت کی اور اپنا نمائندہ بھیجا اور جب آپ کو معلوم ہوا کہ معاویہ جنگ چاہتا ہے تو آپ نے اپنا لشکر لے کر شام کی جانب رخ کیا۔ ادھر معاویہ بھی اپنا لشکر لے کر روانہ ہوا اور دونوں لشکروں کا سامنا صفین کے مقام پر ہوا۔ امام علیؑ کی کوشش تھی کہ جہاں تک ممکن ہو یہ مسئلہ جنگ پر ختم نہ ہو۔ لہذا آپ نے  پھر بھی خطوط روانہ کئے جن سے کوئی نتیجہ حاصل نہ ہوا اور آخر کار [[سنہ 36 ہجری]] میں جنگ کا آغاز ہوا۔<ref> تلخیص از: شہیدی، علی از زبان علی، ص 113-121۔</ref>


سپاہ علیؑ کا آخری حملہ شروع ہوا اور اگر جاری رہتا تو علوی سپاہ کی کامیابی یقینی تھی لیکن معاویہ نے [[عمرو بن عاص]] کے ساتھ مشورہ کرکے ایک مکارانہ چال چلی اور حکم دیا کہ لشکر کے پاس قرآن کے جتنے بھی نسخے ہیں انہيں نیزوں پر اٹھائیں اور سپاہ علیؑ کے سامنے جائيں اور انہيں قرآن کے فیصلے کی طرف بلائیں۔ یہ بہانہ کار گر ہوا اور سپاہ علیؑ میں قاریوں کی جماعت علیؑ کے پاس آئی اور اور کہا: ہمیں کوئی حق نہيں ہے کہ ان لوگوں کے ساتھ لڑیں چنانچہ وہ جو کہتے ہیں وہی ہمیں قبول کرنا پڑے گا۔علیؑ نے انہیں سمجھانے کی کوشش کی کہ ایک چال ہے جس کے ذریعے وہ ہاری ہوئی جنگ سے جان چھڑانا چاہتے ہیں لیکن بے سود۔<ref>المعیار و الموازنہ، ص 162؛ بہ  نقل شہیدی، علی از زبان علی، ص 122۔</ref>
سپاہ علیؑ کا آخری حملہ شروع ہوا اور اگر جاری رہتا تو علوی سپاہ کی کامیابی یقینی تھی لیکن معاویہ نے [[عمرو بن عاص]] کے ساتھ مشورہ کرکے ایک مکارانہ چال چلی اور حکم دیا کہ لشکر کے پاس قرآن کے جتنے بھی نسخے ہیں انہيں نیزوں پر اٹھائیں اور سپاہ علیؑ کے سامنے جائيں اور انہيں قرآن کے فیصلے کی طرف بلائیں۔ یہ بہانہ کار گر ہوا اور سپاہ علیؑ میں قاریوں کی جماعت علیؑ کے پاس آئی اور اور کہا: ہمیں کوئی حق نہيں ہے کہ ان لوگوں کے ساتھ لڑیں چنانچہ وہ جو کہتے ہیں وہی ہمیں قبول کرنا پڑے گا۔علیؑ نے انہیں سمجھانے کی کوشش کی کہ ایک چال ہے جس کے ذریعے وہ ہاری ہوئی جنگ سے جان چھڑانا چاہتے ہیں لیکن بے سود۔<ref> المعیار و الموازنہ، ص 162؛ بہ  نقل شہیدی، علی از زبان علی، ص 122۔</ref>


امامؑ نے مجبور ہوکر معاویہ کے نام ایک خط کے ضمن میں لکھا: ہم جانتے ہیں کہ تمہارا [[قرآن]] سے کوئی تعلق نہيں ہے تاہم ہم قرآن کی [[حکمیت]] (یا قرآنی فیصلہ) قبول کرنے کے لئے تیار ہیں۔<ref>ابن مزاحم، ص 490۔</ref> طے یہ پایا کہ ایک فرد سپاہ شام کی طرف سے آ جائے اور ایک فرد سپاہ عراق کی طرف سے اور وہ دونوں بیٹھ کر فیصلہ کریں کہ اس موضوع میں قرآن کا حکم کیا ہے۔ شامیوں نے عمرو بن عاص کو اپنا نمائندہ بنا کر بھیجا اور [[اشعث]] اور بعد میں [[خوارج]] کے مسلک میں شامل ہونے والے کئی دیگر افراد نے [[ابو موسى اشعرى]] کا نام تجویز کیا۔ امام علیؑ نے عبداللہ بن عباس یا مالک اشتر کے نام تجویز کئے لیکن اشعث اور اس کے گروہ نے کہا کہ چونکہ مالک اشتر جنگ جاری رکھنے پر یقین رکھتے ہیں اور عبداللہ بن عباس کو ہونا ہی نہیں چاہئے اور چونکہ عمرو بن عاص [[مصر]] سے ہے اسی لئے دوسرے فریق کا نمائندہ [[یمنى]] ہونا چاہئے!۔<ref>ابن اعثم، ج 3، ص 163۔</ref> آخر کار [[عمرو بن عاص]] نے ابو موسی اشعری کو دھوکہ دیا اور بظاہر قرآنی [[حکمیت|حَکَمِیت]] کو [[معاویہ]] کے مفاد میں ختم کردیا۔<ref>شہیدی، علی از زبان علی، ص 129۔</ref>
امامؑ نے مجبور ہوکر معاویہ کے نام ایک خط کے ضمن میں لکھا: ہم جانتے ہیں کہ تمہارا [[قرآن]] سے کوئی تعلق نہيں ہے تاہم ہم قرآن کی [[حکمیت]] (یا قرآنی فیصلہ) قبول کرنے کے لئے تیار ہیں۔<ref> ابن مزاحم، ص 490۔</ref> طے یہ پایا کہ ایک فرد سپاہ شام کی طرف سے آ جائے اور ایک فرد سپاہ عراق کی طرف سے اور وہ دونوں بیٹھ کر فیصلہ کریں کہ اس موضوع میں قرآن کا حکم کیا ہے۔ شامیوں نے عمرو بن عاص کو اپنا نمائندہ بنا کر بھیجا اور [[اشعث]] اور بعد میں [[خوارج]] کے مسلک میں شامل ہونے والے کئی دیگر افراد نے [[ابو موسی اشعری]] کا نام تجویز کیا۔ امام علیؑ نے عبداللہ بن عباس یا مالک اشتر کے نام تجویز کئے لیکن اشعث اور اس کے گروہ نے کہا کہ چونکہ مالک اشتر جنگ جاری رکھنے پر یقین رکھتے ہیں اور عبداللہ بن عباس کو ہونا ہی نہیں چاہئے اور چونکہ عمرو بن عاص [[مصر]] سے ہے اسی لئے دوسرے فریق کا نمائندہ [[یمنى]] ہونا چاہئے!۔<ref> ابن اعثم، ج 3، ص 163۔</ref> آخر کار [[عمرو بن عاص]] نے ابو موسی اشعری کو دھوکہ دیا اور بظاہر قرآنی [[حکمیت|حَکَمِیت]] کو [[معاویہ]] کے مفاد میں ختم کردیا۔<ref> شہیدی، علی از زبان علی، ص 129۔</ref>


'''جنگ نہروان (مارقین)'''
'''جنگ نہروان (مارقین)'''


{{اصلی|جنگ نہروان}}
{{اصلی|جنگ نہروان}}
[[جنگ صفین]] میں حَکَمِیت کے نتیجے میں امامؑ کے بعض ساتھیوں نے احتجاج کیا اور آپ سے کہنے لگے: آپ نے خدا کے کام میں کسی کو فیصلہ کرنے کی اجازت کیوں دی؟ حالانکہ امام علیؑ شروع سے ہی حَکَمِیت کی مخالفت کر رہے تھے اور ان ہی لوگوں نے امامؑ کو اس کام پر مجبور کیا تھا لیکن بہر صورت انہوں نے امامؑ کو کافر قرار دیا اور آپ پر لعن کرنے لگے۔<ref>شہرستانی، الملل و النحل، تخریج: محمد بن فتح اللہ  بدران، قاہرہ، الطبعہ الثانیہ، القسم الاول، ص 106-107۔</ref>
[[جنگ صفین]] میں حَکَمِیت کے نتیجے میں امامؑ کے بعض ساتھیوں نے احتجاج کیا اور آپ سے کہنے لگے: آپ نے خدا کے کام میں کسی کو فیصلہ کرنے کی اجازت کیوں دی؟ حالانکہ امام علیؑ شروع سے ہی حَکَمِیت کی مخالفت کر رہے تھے اور ان ہی لوگوں نے امامؑ کو اس کام پر مجبور کیا تھا لیکن بہر صورت انہوں نے امامؑ کو کافر قرار دیا اور آپ پر لعن کرنے لگے۔<ref> شہرستانی، الملل و النحل، تخریج: محمد بن فتح اللہ  بدران، قاہرہ، الطبعہ الثانیہ، القسم الاول، ص 106-107۔</ref>


یہ لوگ [[خوارج]] یا [[مارقین]] کہلائے جنہوں نے آخر کار لوگوں کو قتل کرنا شروع کیا۔ انہوں نے صحابی [[رسول خداؐ]] کے فرزند [[عبداللہ  بن خباب]] کو قتل کیا اور اس کی بیوی کا پیٹ چیر کر اس میں موجود بچے کو بھی قتل کیا۔<ref>شہیدی، علی از زبان علی، ص 132۔</ref>] چنانچہ امامؑ نے مجبورا جنگ کا فیصلہ کیا۔ آپ نے ابتدا میں [[عبداللہ  بن عباس]] کو بات چیت کی غرض سے ان کے پاس بھیجا اور بات چیت ہوئی اور نتیجہ یہ ہوا کہ ان میں سے بہت سے تو اپنی رائے سے دستبردار ہوئے لیکن بہت سے رہ گئے۔ آخر کا نہروان کے مقام پر جنگ ہوئی جس کے نتیجے میں امامؑ کے لشکر سے 7 یا 9 افراد شہید ہوئے اور خوارج میں سے 9 افراد زندہ بچ گئے۔ <ref>شہیدی، علی از زبان علی، ص 133-134۔</ref>
یہ لوگ [[خوارج]] یا [[مارقین]] کہلائے جنہوں نے آخر کار لوگوں کو قتل کرنا شروع کیا۔ انہوں نے صحابی [[رسول خداؐ]] کے فرزند [[عبداللہ  بن خباب]] کو قتل کیا اور اس کی بیوی کا پیٹ چیر کر اس میں موجود بچے کو بھی قتل کیا۔<ref> شہیدی، علی از زبان علی، ص 132۔</ref>] چنانچہ امامؑ نے مجبورا جنگ کا فیصلہ کیا۔ آپ نے ابتدا میں [[عبداللہ  بن عباس]] کو بات چیت کی غرض سے ان کے پاس بھیجا اور بات چیت ہوئی اور نتیجہ یہ ہوا کہ ان میں سے بہت سے تو اپنی رائے سے دستبردار ہوئے لیکن بہت سے رہ گئے۔ آخر کا نہروان کے مقام پر جنگ ہوئی جس کے نتیجے میں امامؑ کے لشکر سے 7 یا 9 افراد شہید ہوئے اور خوارج میں سے 9 افراد زندہ بچ گئے۔ <ref> شہیدی، علی از زبان علی، ص 133-134۔</ref>


==شہادت==
==شہادت==
گمنام صارف