مندرجات کا رخ کریں

"سعد بن عبادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
| دینی                  =
| دینی                  =
}}
}}
سَعد بن عُبادہ خَزرَجی (متوفی ۱۵ ق) [[انصار]] کے علمبردار، [[جنگ احزاب]] میں رسول اکرم (ص) کے مشاور اور دیگر کئی غزوات میں [[پیغمبر اسلام (ص)]] کے ساتھ رہے۔ سعد [[مدینہ]] کے بزرگان و اشراف اور  قبیلۂ خزرج کے رئیس تھے۔ [[اسلام]] سے پہلے '''سعد کامل''' کے نام سے جانے جاتے۔ [[رسول اکرم]] کے ساتھ [[بیعت عقبہ|پیمان عقبہ]] میں سعد بارہ نقبا میں سے ایک تھے۔
سَعد بن عُبادہ خَزرَجی (متوفی ۱۵ ق) [[انصار]] کے علمبردار، [[جنگ احزاب]] میں رسول اکرم (ص) کے مشاور اور دیگر کئی غزوات میں [[پیغمبر (ص)]] کے ساتھ رہے۔ سعد [[مدینہ]] کے بزرگان و اشراف اور  قبیلۂ خزرج کے رئیس تھے۔ [[اسلام]] سے پہلے '''سعد کامل''' کے نام سے جانے جاتے۔ [[رسول اکرم]] کے ساتھ [[بیعت عقبہ|پیمان عقبہ]] میں سعد بارہ نقبا میں سے ایک تھے۔


[[رسول اللہ (ص)]] کے وصال کے بعد بعض انصار کے بزرگ [[سقیفہ]] میں جمع ہوئے اور [[خلافت]] کیلئے انکی نگاہ سعد بن عبادہ پر ٹھہری تھی لیکن [[حضرت ابو بکر]]، [[عمر بن خطاب|عمر]] اور [[ابو عبیدہ جراح|ابو عبیدہ]] کے آنے سے سقیفہ کے مجمع نے حضرت ابو بکر کی طرف میلان پیدا کر لیا اور انہوں نے حضرت ابو بکر کی [[بیعت]] کر لی۔ لیکن سعد نے [[ابوبکر بن ابوقحافہ|خلیفۂ اول]] و [[عمر بن خطاب|دوم]] کی بیعت نہیں کی اور آخرکار دوسری خلافت کے دوران قتل ہوئے اور ان کے قتل کو جنات کی طرف نسبت دی گئی۔
[[رسول اللہ]] کے وصال کے بعد بعض انصار کے بزرگ [[سقیفہ]] میں جمع ہوئے اور [[خلافت]] کیلئے انکی نگاہ سعد بن عبادہ پر ٹھہری تھی لیکن [[حضرت ابو بکر]]، [[عمر بن خطاب|عمر]] اور [[ابو عبیدہ جراح|ابو عبیدہ]] کے آنے سے سقیفہ کے مجمع نے حضرت ابو بکر کی طرف میلان پیدا کر لیا اور انہوں نے حضرت ابو بکر کی [[بیعت]] کر لی۔ لیکن سعد نے [[ابوبکر بن ابوقحافہ|خلیفۂ اول]] و [[عمر بن خطاب|دوم]] کی بیعت نہیں کی اور آخرکار دوسری خلافت کے دوران قتل ہوئے اور ان کے قتل کو جنات کی طرف نسبت دی گئی۔
==خاندان==
==خاندان==
{{ستون آ|2}}
{{ستون آ|2}}
گمنام صارف