گمنام صارف
"سعد بن عبادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←خلافت عمر
imported>Mabbassi م (←خلافت ابوبکر) |
imported>Mabbassi م (←خلافت عمر) |
||
سطر 64: | سطر 64: | ||
==خلافت عمر== | ==خلافت عمر== | ||
خلیفہ اول کیلئے بیعت لینے اور سعد کے انکار کا واقعہ دوبارہ خلافت ثانیہ میں پھر تکرار ہوا۔ ہرچند [[خلیفہ دوم]] نے سعد سے بیعت لینے کا اسرار کیا لیکن وہ اس میں کامیاب نہ ہوئے۔ منقول ہے کہ سعد کے قبیلے کی طاقت اور قوت کے پیش نظر حکومت وقت اس کا سامنا کرنے سے کتراتی تھی۔<ref>شوشتری، مجالس المؤمنین، ج۲، ص۲۳۳.</ref> | |||
ایک روز سعد کا بیٹا عمر کو نصیحت کرتے ہوئے کہتا ہے: «سعد نے قسم اٹھائی ہے کہ وہ تمہاری بیعت نہیں کرے گا اور تم زبردستی اس سے بیعت نہیں لے سکتے ہو مگر یہ کہ تم اسے قتل کر دو! سعد کا قتل تمام خزرج قبیلے کے قتل پر موقوف اور خزرج کا قتل تمام اوس کے قتل پر اور ان کا قتل تمام یمنی قبیلوں کے قتل پر موقوف ہے۔ لیکن یہ بات تمہارے بس میں نہیں ہے۔ پس سعد کے ساتھ حالات بہتر رکھو۔<ref>رکـ: شوشتری، مجالس المؤمنین، ج۲، صص۲۳۳-۲۳۴؛ تستری، قاموس الرجال، ج۵، صص۵۱-۵۲؛ ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۶۱۳.</ref> | |||
==قیس بن سعد== | ==قیس بن سعد== | ||
{{اصلی|قیس بن سعد بن عباده}} | {{اصلی|قیس بن سعد بن عباده}} | ||
<!-- | |||
قیس پسر سعد از اولین کسانی بود که در مسائل پس از وفات پیامبر(ص) و در [[واقعه سقیفه|قضایای سقیفه]] و انتخاب خلیفه، با [[ابوبکر]] بیعت نکرد و به [[امیرالمؤمنین]](ع) مراجعه کرد و از یاران و کارگزاران امام علی(ع) بود.<ref>رکـ: حائری، منتہی المقال، ج۵، ص۲۴۳؛ ابن داوود، رجال، ص۱۵۵؛ طوسی، رجال، ص۵۴؛ علامہ حلی، خلاصہ الاقوال، ص۲۳۱؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۳، ص۳۵۰.</ref> | قیس پسر سعد از اولین کسانی بود که در مسائل پس از وفات پیامبر(ص) و در [[واقعه سقیفه|قضایای سقیفه]] و انتخاب خلیفه، با [[ابوبکر]] بیعت نکرد و به [[امیرالمؤمنین]](ع) مراجعه کرد و از یاران و کارگزاران امام علی(ع) بود.<ref>رکـ: حائری، منتہی المقال، ج۵، ص۲۴۳؛ ابن داوود، رجال، ص۱۵۵؛ طوسی، رجال، ص۵۴؛ علامہ حلی، خلاصہ الاقوال، ص۲۳۱؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۳، ص۳۵۰.</ref> | ||