مندرجات کا رخ کریں

"سعد بن عبادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
(نیا صفحہ: سَعد بن عُبادہ خَزرَجی(متوفا ۱۵ق) انصار کے علمبردار ، جنگ احزاب اور دیگر کئی غزوات میں پیغمبر...)
 
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
سَعد بن عُبادہ خَزرَجی(متوفا ۱۵ق) [[انصار]] کے علمبردار ، [[جنگ احزاب]] اور دیگر کئی غزوات میں [[پیغمبر]] کے ساتھ رہے ۔ سعد [[مدینے]] کے بزرگان اور اشراف  اور  قبیلۂ خزرج کے رئیس تھے ۔[[اسلام]] سے پہلے '''سعد کامل''' کے نام سے جانے جاتے ۔ [[رسول اکرم]] کے ساتھ  [[بیعت عقبہ|پیمان عقبہ]] میں  سعد بارہ نقبا میں سے ایک تھے۔
سَعد بن عُبادہ خَزرَجی(متوفا ۱۵ق) [[انصار]] کے علمبردار ، [[جنگ احزاب]] میں رسول کے مشاور اور دیگر کئی غزوات میں [[پیغمبر]] کے ساتھ رہے ۔ سعد [[مدینے]] کے بزرگان اور اشراف  اور  قبیلۂ خزرج کے رئیس تھے ۔[[اسلام]] سے پہلے '''سعد کامل''' کے نام سے جانے جاتے ۔ [[رسول اکرم]] کے ساتھ  [[بیعت عقبہ|پیمان عقبہ]] میں  سعد بارہ نقبا میں سے ایک تھے۔

[[رسول اللہ]] کے وصال کے بعد بعض انصار کے بزرگ [[سقیفہ]] میں جمع ہوئے اور [[خلافت]] کیلئے انکی نگاہ سعد بن عبادہ پر ٹھہری تھی لیکن [[حضرت ابو بکر]]، [[عمر بن خطاب|عمر]] اور [[ابو عبیدہ جراح|ابو عبیدہ]] کے آنے سے  سقیفہ کے اکٹھ نے حضرت ابو بکر کی طرف میلان پیدا کر لیا اور انہوں نے حضرت ابوبکر کی  [[بیعت]] کر لی۔ لیکن سعد نے خلیفۂ اول و دوم کی بیعت نہیں کی اور آخرکار دوسری خلافت کے دوران قتل ہوئے اور اسکے قتل کو جنات کی طرف نسبت دی گئی۔

==خاندان==
==خاندان==
گمنام صارف