گمنام صارف
"آیات حجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←سورہ احزاب کی آیت ٥٣
imported>Mabbassi م (←آیات حجاب) |
imported>Mabbassi |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
اس آیت کے نازل ہونے سے [[پیغمبر(ص)]] کی بیویوں، بیٹیوں اور مومن عورتوں کو حکم دیا گیا کہ اپنے آپ کو (جلباب) سے ڈھانپیں {{حدیث|یُدْنینَ عَلَیہِنَّ مِن جَلابیبِہِنَّ}} تا کہ پہچانی نہ جائیں اور انہیں اذیت نہ پہنچائی جائے. لغت شناس افراد اور مفسرین نے جلباب کے لئے مختلف معانی ذکر کئے ہیں جو درج ذیل ہیں: چادر کی طرح ایک کپڑا جو سر سے پاؤں تک ڈھانپ دے، کھلا لباس جو عورتیں کپڑوں کے اوپر سے پہنتی ہیں جس سے سارا بدن چھپ جاتا ہے، ملحفہ، مقنعہ یا شال جو کہ عورت کے سر اور منہ کو چھپا دے. <ref>ابن منظور، لسان العرب،ذیل واژہ؛ محمد بن احمد قرطبی، الجامع لاحکام القرآن، ذیل آیہ، بیروت ۱۴۰۵/۱۹۸۵؛ ابن کثیر، تفسیر القرآن العظیم، ذیل آیہ، بیروت، ۱۴۱۲.</ref> آیت میں مذکور حکم سے معلوم ہوتا ہے کہ جلباب سے مراد (چادر یا ملحفہ) ہو گا. <ref>علیاکبر سیفیمازندرانی، دلیل تحریرالوسیلة، ج۶، ص۲۹-۳۰، (تہران): مؤسسة تنظیم و نشر آثار الامام الخمینی، (بیتا)؛ محمدتقی بن مقصودعلی مجلسی، روضةالمتقین فی شرح مَن لایحضُرُہ الفقیہ، ج۸، ص۳۵۳، چاپ حسین موسوی کرمانی و علی پناہ اشتہاردی، قم، ۱۴۰۶-۱۴۱۳ق.</ref> | اس آیت کے نازل ہونے سے [[پیغمبر(ص)]] کی بیویوں، بیٹیوں اور مومن عورتوں کو حکم دیا گیا کہ اپنے آپ کو (جلباب) سے ڈھانپیں {{حدیث|یُدْنینَ عَلَیہِنَّ مِن جَلابیبِہِنَّ}} تا کہ پہچانی نہ جائیں اور انہیں اذیت نہ پہنچائی جائے. لغت شناس افراد اور مفسرین نے جلباب کے لئے مختلف معانی ذکر کئے ہیں جو درج ذیل ہیں: چادر کی طرح ایک کپڑا جو سر سے پاؤں تک ڈھانپ دے، کھلا لباس جو عورتیں کپڑوں کے اوپر سے پہنتی ہیں جس سے سارا بدن چھپ جاتا ہے، ملحفہ، مقنعہ یا شال جو کہ عورت کے سر اور منہ کو چھپا دے. <ref>ابن منظور، لسان العرب،ذیل واژہ؛ محمد بن احمد قرطبی، الجامع لاحکام القرآن، ذیل آیہ، بیروت ۱۴۰۵/۱۹۸۵؛ ابن کثیر، تفسیر القرآن العظیم، ذیل آیہ، بیروت، ۱۴۱۲.</ref> آیت میں مذکور حکم سے معلوم ہوتا ہے کہ جلباب سے مراد (چادر یا ملحفہ) ہو گا. <ref>علیاکبر سیفیمازندرانی، دلیل تحریرالوسیلة، ج۶، ص۲۹-۳۰، (تہران): مؤسسة تنظیم و نشر آثار الامام الخمینی، (بیتا)؛ محمدتقی بن مقصودعلی مجلسی، روضةالمتقین فی شرح مَن لایحضُرُہ الفقیہ، ج۸، ص۳۵۳، چاپ حسین موسوی کرمانی و علی پناہ اشتہاردی، قم، ۱۴۰۶-۱۴۱۳ق.</ref> | ||
==سورہ احزاب کی آیت ٥٣== | ===سورہ احزاب کی آیت ٥٣=== | ||
<font color=green>{{حدیث|وَ إِذَا | |||
{| class="wikitable" style="background:#EBF0EB; font-size:85%; border:5px;" | |||
| | |||
::::::<font color=green>{{حدیث|....وَ إِذَا سَأَلْتُمُوهُنَّ مَتَاعًا فَاسْأَلُوهُنَّ مِن وَرَاءِ حِجَابٍ ذَٰلِكُمْ أَطْهَرُ لِقُلُوبِكُمْ وَ قُلُوبِهِنَّ...﴿٥٣﴾ }}'''</font> | |||
{{حدیث|....اور جب تم ان (ازواجِ نبی(ص)) سے کوئی چیز مانگو تو پردے کے پیچھے سے مانگا کرو۔ یہ (طریقۂ کار) تمہارے دلوں کیلئے اور ان کے دلوں کیلئے پاکیزگی کا زیادہ باعث ہے..۔ }} | |||
|} | |||
اس آیت میں بھی کیونکہ حجاب کا لفظ ذکر ہوا ہے اس لئے یہ '''آیت حجاب''' سے مشہور ہے اور اس میں حجاب کا حکم پیغبروں کی بیویوں کے لئے مخصوص ہے اور دوسری مسلمان عورتوں کو شامل نہیں کرتی، لیکن بعض اہل سنت فقہاء اس آیت کو عام سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ حجاب کا حکم تمام مسلمان عورتوں کے لئے ہے. <ref>محمد بن احمد اسماعیل مقدم، ادلة الحجاب، ج۱، ص۲۵۱-۲۶۹، اسکندریہ ۱۴۲۵/۲۰۰۵.</ref> | اس آیت میں بھی کیونکہ حجاب کا لفظ ذکر ہوا ہے اس لئے یہ '''آیت حجاب''' سے مشہور ہے اور اس میں حجاب کا حکم پیغبروں کی بیویوں کے لئے مخصوص ہے اور دوسری مسلمان عورتوں کو شامل نہیں کرتی، لیکن بعض اہل سنت فقہاء اس آیت کو عام سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ حجاب کا حکم تمام مسلمان عورتوں کے لئے ہے. <ref>محمد بن احمد اسماعیل مقدم، ادلة الحجاب، ج۱، ص۲۵۱-۲۶۹، اسکندریہ ۱۴۲۵/۲۰۰۵.</ref> |