مندرجات کا رخ کریں

"آیات حجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{احکام}}
{{احکام}}
'''آیات حجاب''' [[قرآن کریم]] میں [[سورہ نور]] اور [[سورہ احزاب]] کی  وہ آیات ہیں  جو حجاب (پردے) کی طرف اشارہ کرتی ہیں. فقہاء نے '''وَ لیَضرِبنَ بِخُمُرِہنَّ عَلی جُیوبِہنَّ''' اس آیت اور دوسری آیات و روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے، عورت کے لئے پردہ واجب ہونے کا فتوا دیا ہے.  
'''آیات حجاب''' [[قرآن کریم]] میں [[سورہ نور]] اور [[سورہ احزاب]] کی  وہ آیات ہیں  جو حجاب (پردے) کی طرف اشارہ کرتی ہیں. فقہاء نے  
سورۂ نور 31ویں آیت :<font color=green>{{حدیث|'''وَ لیَضرِبنَ بِخُمُرِہنَّ عَلی جُیوبِہنَّ'''}}</font> اور دوسری آیات و روایات کے مدنظر عورت کے لئے پردے کے واجب ہونے کا فتوا دیا ہے.  


==آیات حجاب==
==آیات حجاب==
قرآن کریم کی تین آیات کو، آیات حجاب کہتے ہیں کہ جن میں سورہ نور کی آیت نمبر ٣١ زیادہ مشہور ہے:
[[قرآن کریم]] کی تین [[آیات]] کو، آیات حجاب کہتے ہیں کہ جن میں سے [[سورہ نور]] کی آیت نمبر ٣١ زیادہ مشہور ہے۔


===سورہ احزاب کی آیت ٥٩===
===سورہ احزاب کی آیت ٥٩===
{{حدیث|یا أَیہَا النَّبِی قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَ بَنَاتِكَ وَ نِسَاءِ الْمُؤْمِنِینَ یدْنِینَ عَلَیہِنَّ مِن جَلَابِیبِہِنَّ ذَٰلِكَ أَدْنَیٰ أَن یعْرَفْنَ فَلَا یؤْذَینَ وَكَانَ اللَّہُ غَفُوراً رَّحیمًا ﴿۵۹﴾}}  ترجمہ: اے نبی! اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے چہروں پر نقاب ڈالا کریں، یہ اس سے زیادہ قریب ہے کہ پہچانی جائیں پھر نہ ستائی جائیں، اور اللہ بخشنے والا نہایت رحم والا ہے.  
<font color=green>{{حدیث|یا أَیہَا النَّبِی قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَ بَنَاتِكَ وَ نِسَاءِ الْمُؤْمِنِینَ یدْنِینَ عَلَیہِنَّ مِن جَلَابِیبِہِنَّ ذَٰلِكَ أَدْنَیٰ أَن یعْرَفْنَ فَلَا یؤْذَینَ وَكَانَ اللَّہُ غَفُوراً رَّحیمًا ﴿۵۹﴾}}</font> ترجمہ: اے نبی! اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے چہروں پر نقاب ڈالا کریں، یہ اس سے زیادہ قریب ہے کہ پہچانی جائیں پھر نہ ستائی جائیں اور اللہ بخشنے والا نہایت رحم والا ہے.  


اس آیت کے نازل ہونے سے، [[پیغمبر(ص)]] کی بیویوں، بیٹیوں اور مومن عورتوں کو حکم دیا گیا کہ اپنے آپ کو  (جلباب) سے ڈھانپیں  (یُدْنینَ عَلَیہِنَّ مِن جَلابیبِہِنَّ) تا کہ پہچانی نہ جائیں اور انکو اذیت نہ پہنچائی جائے. لغت شناس افراد اور مفسرین نے جلباب کے لئے مختلف معانی ذکر کئے ہیں جو درج ذیل ہیں: چادر کی طرح ایک کپڑا جو سر سے پاؤں تک ڈھانپ دے، کھلا لباس جو عورتیں کپڑوں کے اوپر سے پہنتی ہیں جس سے سارا بدن چھپ جاتا ہے، ملحفہ، مقنعہ یا شال جو کہ عورت کے سر اور منہ کو چھپا دے. <ref>ابن منظور، لسان العرب،ذیل واژہ؛ محمد بن احمد قرطبی، الجامع لاحکام القرآن، ذیل آیہ، بیروت ۱۴۰۵/۱۹۸۵؛ ابن کثیر، تفسیر القرآن العظیم، ذیل آیہ، بیروت، ۱۴۱۲.</ref> آیت میں مذکور حکم سے معلوم ہوتا ہے کہ جلباب سے مراد (چادر یا ملحفہ) ہو گا. <ref>علی‌اکبر سیفی‌مازندرانی، دلیل تحریرالوسیلة، ج۶، ص۲۹-۳۰، (تہران): مؤسسة تنظیم و نشر آثار الامام الخمینی، (بی‌تا)؛ محمدتقی بن مقصودعلی مجلسی، روضةالمتقین فی شرح مَن لایحضُرُہ الفقیہ، ج۸، ص۳۵۳، چاپ حسین موسوی کرمانی و علی پناہ اشتہاردی، قم، ۱۴۰۶-۱۴۱۳ق.</ref>
اس آیت کے نازل ہونے سے [[پیغمبر(ص)]] کی بیویوں، بیٹیوں اور مومن عورتوں کو حکم دیا گیا کہ اپنے آپ کو  (جلباب) سے ڈھانپیں  (یُدْنینَ عَلَیہِنَّ مِن جَلابیبِہِنَّ) تا کہ پہچانی نہ جائیں اور انکو اذیت نہ پہنچائی جائے. لغت شناس افراد اور مفسرین نے جلباب کے لئے مختلف معانی ذکر کئے ہیں جو درج ذیل ہیں: چادر کی طرح ایک کپڑا جو سر سے پاؤں تک ڈھانپ دے، کھلا لباس جو عورتیں کپڑوں کے اوپر سے پہنتی ہیں جس سے سارا بدن چھپ جاتا ہے، ملحفہ، مقنعہ یا شال جو کہ عورت کے سر اور منہ کو چھپا دے. <ref>ابن منظور، لسان العرب،ذیل واژہ؛ محمد بن احمد قرطبی، الجامع لاحکام القرآن، ذیل آیہ، بیروت ۱۴۰۵/۱۹۸۵؛ ابن کثیر، تفسیر القرآن العظیم، ذیل آیہ، بیروت، ۱۴۱۲.</ref> آیت میں مذکور حکم سے معلوم ہوتا ہے کہ جلباب سے مراد (چادر یا ملحفہ) ہو گا. <ref>علی‌اکبر سیفی‌مازندرانی، دلیل تحریرالوسیلة، ج۶، ص۲۹-۳۰، (تہران): مؤسسة تنظیم و نشر آثار الامام الخمینی، (بی‌تا)؛ محمدتقی بن مقصودعلی مجلسی، روضةالمتقین فی شرح مَن لایحضُرُہ الفقیہ، ج۸، ص۳۵۳، چاپ حسین موسوی کرمانی و علی پناہ اشتہاردی، قم، ۱۴۰۶-۱۴۱۳ق.</ref>


==سورہ احزاب کی آیت ٥٣==
==سورہ احزاب کی آیت ٥٣==
{{حدیث|وَ إِذَا سَأَلْتُمُوہُنَّ مَتَاعًا فَاسْأَلُوہُنَّ مِن وَرَ‌اءِ حِجَابٍ ذَٰلِكُمْ أَطْہَرُ لِقُلُوبِكُمْ وَ قُلُوبِہِنَّ }} ترجمہ: اور جب نبی کی بیویوں سے کوئی چیز مانگو تو پردے کے باہر سے مانگا کرو، اس میں تمہارے اور ان کے دلوں کے لئے بہت پاکیزگی ہے.  
<font color=green>{{حدیث|وَ إِذَا سَأَلْتُمُوہُنَّ مَتَاعًا فَاسْأَلُوہُنَّ مِن وَرَ‌اءِ حِجَابٍ ذَٰلِكُمْ أَطْہَرُ لِقُلُوبِكُمْ وَ قُلُوبِہِنَّ }}</font>  ترجمہ: اور جب نبی کی بیویوں سے کوئی چیز مانگو تو پردے کے باہر سے مانگا کرو، اس میں تمہارے اور ان کے دلوں کے لئے بہت پاکیزگی ہے.  


اس آیت میں بھی کیونکہ حجاب کا لفظ ذکر ہوا ہے اس لئے یہ '''آیت حجاب''' سے مشہور ہے اور اس میں حجاب کا حکم پیغبروں کی بیویوں کے لئے مخصوص ہے اور دوسری مسلمان عورتوں کو شامل نہیں کرتی، لیکن بعض اہل سنت فقہاء اس آیت کو عام سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ حجاب کا حکم تمام مسلمان عورتوں کے لئے ہے. <ref>محمد بن احمد اسماعیل مقدم، ادلة الحجاب، ج۱، ص۲۵۱-۲۶۹، اسکندریہ ۱۴۲۵/۲۰۰۵.</ref>
اس آیت میں بھی کیونکہ حجاب کا لفظ ذکر ہوا ہے اس لئے یہ '''آیت حجاب''' سے مشہور ہے اور اس میں حجاب کا حکم پیغبروں کی بیویوں کے لئے مخصوص ہے اور دوسری مسلمان عورتوں کو شامل نہیں کرتی، لیکن بعض اہل سنت فقہاء اس آیت کو عام سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ حجاب کا حکم تمام مسلمان عورتوں کے لئے ہے. <ref>محمد بن احمد اسماعیل مقدم، ادلة الحجاب، ج۱، ص۲۵۱-۲۶۹، اسکندریہ ۱۴۲۵/۲۰۰۵.</ref>
سطر 18: سطر 19:
                           {| class="wikitable" style="background:#EBF0EB; font-size:85%; border:5px;"
                           {| class="wikitable" style="background:#EBF0EB; font-size:85%; border:5px;"
|
|
'''{{حدیث|وَ قُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ یغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِ‌ہِنَّ وَ یحْفَظْنَ فُرُ‌وجَہُنَّ وَ لَایبْدِینَ زِینَتَہُنَّ إِلَّا مَا ظَہَرَ مِنْہَا وَ لْیضْرِبْنَ بِخُمُرِ‌ہِنَّ عَلَیٰ جُیوبِہِنَّ وَ لَایبْدِینَ زِینَتَہُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِہِنَّ أَوْ آبَائِہِنَّ... وَ لَایضْرِ‌بْنَ بِأَرْ‌جُلِہِنَّ لِیعْلَمَ مَا یخْفِینَ مِن زِینَتِہِنَّ وَ تُوبُوا إِلَی اللہِ جَمِیعًا أَیہَ الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ﴿۳۱﴾}}'''        
<font color=green>'''{{حدیث|وَ قُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ یغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِ‌ہِنَّ وَ یحْفَظْنَ فُرُ‌وجَہُنَّ وَ لَایبْدِینَ زِینَتَہُنَّ إِلَّا مَا ظَہَرَ مِنْہَا وَ لْیضْرِبْنَ بِخُمُرِ‌ہِنَّ عَلَیٰ جُیوبِہِنَّ وَ لَایبْدِینَ زِینَتَہُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِہِنَّ أَوْ آبَائِہِنَّ... وَ لَایضْرِ‌بْنَ بِأَرْ‌جُلِہِنَّ لِیعْلَمَ مَا یخْفِینَ مِن زِینَتِہِنَّ وَ تُوبُوا إِلَی اللہِ جَمِیعًا أَیہَ الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ﴿۳۱﴾}}'''</font>         


{{حدیث|اور ایمان والی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنی نگاہ نیچی رکھیں اور اپنی عصمت کی حفاظت کریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں مگر جو جگہ اس میں سے کھلی رہتی ہے، اور اپنے ڈوپٹے اپنے سینوں پر ڈالے رکھیں، اور اپنی زینت ظاہر نہ کریں مگر اپنے خاوندوں یا اپنے باپ یا خاوند کے باپ .....اور اپنے پاؤں کو زمین پر زور سے نہ ماریں کہ انکا مخفی زیور معلوم ہو جائے، اور اے مومنو! تم سب اللہ کے سامنے توبہ کرو تا کہ تم نجات پاؤ. }}
{{حدیث|اور ایمان والی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنی نگاہ نیچی رکھیں اور اپنی عصمت کی حفاظت کریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں مگر جو جگہ اس میں سے کھلی رہتی ہے، اور اپنے ڈوپٹے اپنے سینوں پر ڈالے رکھیں، اور اپنی زینت ظاہر نہ کریں مگر اپنے خاوندوں یا اپنے باپ یا خاوند کے باپ .....اور اپنے پاؤں کو زمین پر زور سے نہ ماریں کہ انکا مخفی زیور معلوم ہو جائے، اور اے مومنو! تم سب اللہ کے سامنے توبہ کرو تا کہ تم نجات پاؤ. }}
گمنام صارف