مندرجات کا رخ کریں

"عبد اللہ بن زبیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:
| مہاجر/انصار  =
| مہاجر/انصار  =
| نسب  = بنی اسد
| نسب  = بنی اسد
| مشہوراقارب   = [[زبیر بن عوام]]، [[اسماء بنت ابو بکر]]
| مشہور اقارب   = [[زبیر بن عوام]]، [[اسماء بنت ابو بکر]]
| شہادت/وفات    = [[17 جمادی الاولی]] [[سنہ 73 ہجری]]
| تاریخ و محل وفات    = [[17 جمادی الاولی]] [[سنہ 73 ہجری]]
| کیفیت شہادت  =
| کیفیت شہادت  =
| مدفن          = جحون (مکہ)
| مدفن          = جحون (مکہ)
سطر 20: سطر 20:
| جنگوں میں شرکت =  
| جنگوں میں شرکت =  
| ہجرت          =
| ہجرت          =
| دینی                  = کعبہ کی تعمیر نو
| دیگر فعالیتیں        = کعبہ کی تعمیر نو
}}
}}
'''عَبْدُاللّہ بْن زُبَیْر بن عَوام''' (1۔73 ھ) '''ابن زبیر''' کے نام سے مشہور، [[زبیر بن عوام]] کا بیٹا تھا۔ [[معاویہ]] کے مرنے کے بعد [[خلافت]] کا دعویدار تھا۔ لہذا اس نے [[آل زبیر]] کی حکومت کی بنیاد [[مکہ]] میں رکھی۔ [[پیامبر (ص)]] کی زندگی میں سن کم ہونے کی وجہ سے اسے [[صحابہ|صحابہ صغار]] میں سے قرار دیتے ہیں۔ وہ [[مہاجرین]] کا پہلا مولود ہے جو [[مدینہ]] میں پیدا ہوا۔ [[یزید بن معاویہ]] کی بیعت نہ کرنے کی وجہ سے اسے زیادہ شہرت حاصل ہوئی۔ اس کے [[مکہ]] میں پناہ لینے کی وجہ سے یزید نے یہاں لشکر کشی کی۔ ابن زبیر نے [[سنہ 64 ہجری]] میں اپنے آپ کو خلیفہ اعلان کیا۔ بہت سے شامیوں، [[حجاز|حجازیوں]] اور مکہ و مدینہ کے لوگوں نے اسکی بیعت کی۔ [[کعبہ]] کی ایک تعمیر نو کی اس کی طرف نسبت دی جاتی ہے۔ ابن زبیر [[جنگ جمل]] کے فتنے کا ایک بنیادی عنصر تھا۔ اس نے امام علی سے جنگ کی اور شکست کے بعد امام علی نے اس کی معافی کو قبول کیا۔ 72 سال کی عمر گزار کر مکہ [[حجاج بن یوسف ثقفی]] کے سپاہیوں کے ہاتھوں قتل ہوا۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم