مندرجات کا رخ کریں

"عبد اللہ بن زبیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
| دینی                  = کعبہ کی تعمیر نو
| دینی                  = کعبہ کی تعمیر نو
}}
}}
'''عَبْدُاللّہ بْن زُبَیْر بن عَوام''' مشہور بنام '''ابن زبیر''' (۱ق -۷۳ق) [[زبیر بن عوام]] کا بیٹا تھا ۔  [[معاویہ]] کے مرنے کے بعد [[خلافت]] کا دعویدار تھا ۔ لہذا اس نے [[آل زبیر]] کی حکومت کی بنیاد [[مکہ]] میں رکھی ۔[[پیامبر(ص)]] کی زندگی میں سن کم ہونے کی وجہ سے اسے [[صحابہ|صحابہ صغار]] میں سے قرار دیتے ہیں۔ وہ مہاجرین کا پہلا مولود ہے جو [[مدینہ]] میں پیدا ہوا ۔ [[یزید بن معاویہ]] کی بیعت نہ کرنے کی وجہ سے اسے زیادہ شہرت حاصل ہوئی ۔اس کے [[مکہ]] میں پناہ لینے کی وجہ سے یزید نے یہاں لشکر کشی کی ۔ ابن زبیر ۶۴ ہجری قمری میں اپنے آپ کو خلیفہ اعلان کیا ۔بہت سے شامیوں، [[حجاز|حجازیوں]] اور مکہ و مدینہ کے لوگوں نے اسکی بیعت کی ۔ [[کعبہ]] کی ایک تعمیر نو کو اس کی طرف نسبت دی جاتی ہے ۔  ابن زبیر  [[جنگ جمل]] کے فتنے کا ایک بنیادی عنصر تھا ۔اس نے امام علی سے جنگ کی اور شکست کے بعد امام علی نے اسکی معافی کو قبول کیا 72 سال کی عمر گزار کر مکہ [[حجاج بن یوسف ثقفی]] کے سپاہیوں کے ہاتھوں قتل ہوا ۔
'''عَبْدُاللّہ بْن زُبَیْر بن عَوام''' مشہور بنام '''ابن زبیر''' (۱ق -۷۳ق) [[زبیر بن عوام]] کا بیٹا تھا۔ [[معاویہ]] کے مرنے کے بعد [[خلافت]] کا دعویدار تھا۔ لہذا اس نے [[آل زبیر]] کی حکومت کی بنیاد [[مکہ]] میں رکھی۔ [[پیامبر(ص)]] کی زندگی میں سن کم ہونے کی وجہ سے اسے [[صحابہ|صحابہ صغار]] میں سے قرار دیتے ہیں۔ وہ مہاجرین کا پہلا مولود ہے جو [[مدینہ]] میں پیدا ہوا۔ [[یزید بن معاویہ]] کی بیعت نہ کرنے کی وجہ سے اسے زیادہ شہرت حاصل ہوئی۔ اس کے [[مکہ]] میں پناہ لینے کی وجہ سے یزید نے یہاں لشکر کشی کی۔ ابن زبیر نے ۶۴ ہجری قمری میں اپنے آپ کو خلیفہ اعلان کیا۔ بہت سے شامیوں، [[حجاز|حجازیوں]] اور مکہ و مدینہ کے لوگوں نے اسکی بیعت کی۔ [[کعبہ]] کی ایک تعمیر نو کی اس کی طرف نسبت دی جاتی ہے۔ ابن زبیر  [[جنگ جمل]] کے فتنے کا ایک بنیادی عنصر تھا۔ اس نے امام علی سے جنگ کی اور شکست کے بعد امام علی نے اسکی معافی کو قبول کیا 72 سال کی عمر گزار کر مکہ [[حجاج بن یوسف ثقفی]] کے سپاہیوں کے ہاتھوں قتل ہوا۔
==تعارف ==
==تعارف ==


عبدالله بن زبیر بن عوّام بن خُوَیلد قبیلہ بنی‌اسد کی ایک شاخ سے  ہے ۔ ابوبکر اور ابوخُبَیب  اسکی کنیت ہے ۔ باپ کا نام [[زبیر بن عوام]] تھا جو رسول اللہ کا ایک مشہور صحابی اور پیامبر کا چچا زاد تھا۔ابن زبیر کی ماں کا نام [[اسماء بنت ابو بکر]] تھا۔
عبدالله بن زبیر بن عوّام بن خُوَیلد قبیلہ بنی‌ اسد کی ایک شاخ سے  ہے۔ ابوبکر اور ابو خُبَیب اسکی کنیت ہے۔ باپ کا نام [[زبیر بن عوام]] تھا جو رسول اللہ کا ایک مشہور صحابی اور پیامبر کا چچا زاد تھا۔ ابن زبیر کی ماں کا نام [[اسماء بنت ابو بکر]] تھا۔


===پیدائش===
===پیدائش===
تاریخی روایات میں اس کی پیدائش میں کچھ اختلاف ذکر ہوا ہے ۔ <ref>نک: الاستیعاب،ج۳،ص:۹۰۵.</ref> مشہور قول کی بنا پر وہ مکہ کے مہاجرین میں سے پہلا مدینہ میں پیدا ہونے والا مولود ہے اور ہجرت کے پہلے سال شوال میں پیدا ہوا ۔ <ref>الطبقات، خامسہ۲، ص۳۱-۳۲؛ تاریخ الاسلام، ج۵، ص۴۳۷؛ الاصابہ، ج۴، ص۸۰؛ تاریخ الطبری/ترجمہ،ج۳،ص:۹۲۴؛ دائرةالمعارف اسلام، ج۱، ص۵۴، ذیل مدخل “ʿAbd Allāh b. al-Zubayr” </ref>اسکی ولادت کی خبر مسلمانوں نے اثہار خوشی کیا کیونکہ یہودیوں نے ادعا کیا تھا کہ وہ سحر کے ذریعے مسلمانوں کے ہاں پیدائش کا سلسلہ روک دیں گے اور مسلمانوں کی نسل ختم کر دیں گے  ۔کہتے ہیں رسول اللہ نے بھی اظہار خوشی کیا اور اسے پہلی خوراک کھجور دی نیز اسکا نام عبدالله رکھا اور  [[ابوبکر]] نے اسکے کان میں اذان کہی ۔ <ref>الطبقات، خامسہ۲، ص۳۱-۳۲؛ تاریخ الاسلام، ج۵، ص۴۳۷؛ الاصابہ، ج۴، ص۸۰.</ref>
تاریخی روایات میں اس کی پیدائش میں کچھ اختلاف ذکر ہوا ہے۔ <ref>نک: الاستیعاب،ج۳،ص:۹۰۵.</ref> مشہور قول کی بنا پر وہ مکہ کے مہاجرین میں سے پہلا مدینہ میں پیدا ہونے والا مولود ہے اور ہجرت کے پہلے سال شوال میں پیدا ہوا ۔ <ref>الطبقات، خامسہ۲، ص۳۱-۳۲؛ تاریخ الاسلام، ج۵، ص۴۳۷؛ الاصابہ، ج۴، ص۸۰؛ تاریخ الطبری/ترجمہ،ج۳،ص:۹۲۴؛ دائرةالمعارف اسلام، ج۱، ص۵۴، ذیل مدخل “ʿAbd Allāh b. al-Zubayr” </ref>اسکی ولادت کی خبر مسلمانوں نے اثہار خوشی کیا کیونکہ یہودیوں نے ادعا کیا تھا کہ وہ سحر کے ذریعے مسلمانوں کے ہاں پیدائش کا سلسلہ روک دیں گے اور مسلمانوں کی نسل ختم کر دیں گے  ۔کہتے ہیں رسول اللہ نے بھی اظہار خوشی کیا اور اسے پہلی خوراک کھجور دی نیز اسکا نام عبدالله رکھا اور  [[ابوبکر]] نے اسکے کان میں اذان کہی ۔ <ref>الطبقات، خامسہ۲، ص۳۱-۳۲؛ تاریخ الاسلام، ج۵، ص۴۳۷؛ الاصابہ، ج۴، ص۸۰.</ref>


شیعہ اور اہل سنت روایات کے مطابق زبیر کی شادی  اسماء کے ساتھ  [[متعہ]] کے ذریعے انجام پائی تھی ۔ <ref>طحاوی، شرح معانی الاثار، ج۳، ص۲۴؛ عسکری،ازدواج موقت در اسلام، ۵۲ ۵۰ </ref> پس  عبدالله بن زبیر اس کے ذریعے پہلی اولاد تھی ۔ <ref>العقد الفرید، ج۴، ص۱۴ </ref>
شیعہ اور اہل سنت روایات کے مطابق زبیر کی شادی  اسماء کے ساتھ  [[متعہ]] کے ذریعے انجام پائی تھی ۔ <ref>طحاوی، شرح معانی الاثار، ج۳، ص۲۴؛ عسکری،ازدواج موقت در اسلام، ۵۲ ۵۰ </ref> پس  عبدالله بن زبیر اس کے ذریعے پہلی اولاد تھی ۔ <ref>العقد الفرید، ج۴، ص۱۴ </ref>
گمنام صارف