"برزخ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
'''برزخ''' دنیا اور آخرت کے درمیانی عالم کو کہا جاتا ہے جسے [[قیامت صغری]]، [[عالم مثال]] یا [[عالم قبر]] بھی کہتے ہیں۔ [[موت]] کے بعد جب روح انسان کے بدن سے جدا ہو جاتا ہے تو انسان برزخ میں داخل ہو جاتا ہے جس کا پہلا مرحہ [[سؤال قبر]] ہے جس کے بارے میں متفکرین کا خیال ہے کہ یہ سوالات [[بدن مثالی]] سے ہوگا جبکہ دوسرے گروہ کا عقیدہ ہے کہ قبر میں سوالات قبر میں موجود اسی مادی بدن سے ہوگا۔ | '''برزخ''' دنیا اور آخرت کے درمیانی عالم کو کہا جاتا ہے جسے [[قیامت صغری]]، [[عالم مثال]] یا [[عالم قبر]] بھی کہتے ہیں۔ [[موت]] کے بعد جب روح انسان کے بدن سے جدا ہو جاتا ہے تو انسان برزخ میں داخل ہو جاتا ہے جس کا پہلا مرحہ [[سؤال قبر]] ہے جس کے بارے میں متفکرین کا خیال ہے کہ یہ سوالات [[بدن مثالی]] سے ہوگا جبکہ دوسرے گروہ کا عقیدہ ہے کہ قبر میں سوالات قبر میں موجود اسی مادی بدن سے ہوگا۔ | ||
اسلامی | اسلامی تعلیمات کے مطابق عالم برزخ مومن اور غیر مومن دونوں کے لئے ہے اس تفاوت کے ساتھ کہ مؤمن کے لئے برزخ بہشت کی طرح ہے جبکہ کافر کے لئے برزخ جہنم کی مانند ہے۔ | ||
برزخ میں اختیاری امور کے ذریعے انسان کی ترقی اور تکامل کا امکان نہیں ہوتا سوائے بچوں کے۔ اگرچہ دنیا میں انجام دئے گئے سابقہ اعمال کے آثار کے ذریعے یہ امکان موجود ہوتا ہے۔ | |||
برزخ میں [[شفاعت]] کے امکان اور عدم امکان کے بارے میں بھی محققین کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے: بعض شفاعت کے دائرہ کار کو [[قیامت]] اور برزخ دونوں قرار دیتے ہیں؛ جبکہ بعض اسے صرف قیامت کے دن منحصر سمجھتے ہیں۔ | |||
==برزخ کیا ہے== | ==برزخ کیا ہے== | ||
سطر 64: | سطر 68: | ||
[[es:Barzaj]] | [[es:Barzaj]] | ||
[[id:Alam Barzah]] | [[id:Alam Barzah]] | ||
[[زمرہ:معاد]] | [[زمرہ:معاد]] |