مندرجات کا رخ کریں

"کفن" کے نسخوں کے درمیان فرق

655 بائٹ کا ازالہ ،  14 اکتوبر 2018ء
م
سطر 14: سطر 14:

مسلمان میت کو غسل دینے کے بعد، واجب ہے کہ اسے حنوط کریں۔ یعنی کفن پہنانے سے پہلے یا کفن پہنانے کے دوران، کچھ مقدار میں کافور کو سجدے میں جو سات اعضاء زمین پر لگتے  ہیں (پیشانی، ہاتھوں کی ہتھیلیاں، گھٹنوں کے سرے، اور پاؤں کے انگوٹھے کی نوک) ان پر ملیں۔<ref>طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۴۱۳-۴۱۴.</ref>اس عمل کو حنوط کہا جاتا ہے اور واجب ہے۔<ref>طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۴۱۳-۴۱۴.</ref>

===دیگر واجبات===
واجب کفن میں ورثاء کی اجازت شرط نہیں ہے لیکن اگر بہت قیمتی کپڑے کا کفن انتخاب کریں یا واجب مقدار کے علاوہ مستحبی چیزیں بھی کفن میں استعمال ہوں تو، ورثاء کی اجازت کی ضرورت ہے۔
مسلمان میت کو کفن کرنا واجب کفائی ہے اور اگر ممکن ہو تو اس کے ولی سے اجازت لی جائے۔ [[وسائل الشیعہ]] اور مستدرک الوسائل میں ٢٣٢ حدیث ہیں جن میں اس حکم کی جزئیات بیان ہوئی ہیں۔

==حنوط کرنا==
==حنوط کرنا==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,089

ترامیم