مندرجات کا رخ کریں

"میمونہ بنت حارث بن حزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:
| نسب  =میمونہ بنت حارث بن .... بن ہلال بن عامر بن صعصعہ
| نسب  =میمونہ بنت حارث بن .... بن ہلال بن عامر بن صعصعہ
| مشہور اقارب  =بھانجا: [[خالد بن ولید]]، بہنوئی: [[عباس بن عبد المطلب]]،
| مشہور اقارب  =بھانجا: [[خالد بن ولید]]، بہنوئی: [[عباس بن عبد المطلب]]،
| تاریخ و محل وفات    =61 یا 51 ہجری قمری
| تاریخ و محل وفات    =61 یا 51 ہجر
| کیفیت شہادت  =
| کیفیت شہادت  =
| مدفن          =سرف (مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک جگہ کا نام)
| مدفن          =سرف (مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک جگہ کا نام)
سطر 23: سطر 23:
}}
}}
{{ازواج رسول خدا}}
{{ازواج رسول خدا}}
[[میمونہ بنت حارث بن حزن]] [[پیغمبر (ص)]] کی ازواج میں سے ہیں. [[رسول خدا]](ص) نے ان سے سب سے آخر میں شادی کی بلکہ انہوں نے اپنے آپ کو رسول خدا کی خدمت میں پیش کیا اور [[سورہ احزاب]] کی 50 ویں [[آیت]] ان کے بارے میں نازل ہوئی۔ رسول اللہ کے وصال کے بعد [[حضرت امام علی]] کے حامیوں میں سے تھیں اور انہوں نے رسول اللہ سے [[روایت]] نقل کی ہے۔
'''میمونہ بنت حارث بن حزن''' [[پیغمبر (ص)]] کی ازواج میں سے ہیں۔ [[رسول خدا]] (ص) نے ان سے سب سے آخر میں شادی کی بلکہ انہوں نے اپنے آپ کو رسول خدا کی خدمت میں پیش کیا اور [[سورہ احزاب]] کی 50 ویں [[آیت]] ان کے بارے میں نازل ہوئی۔ رسول اللہ کے وصال کے بعد [[حضرت امام علی]] کے حامیوں میں سے تھیں اور انہوں نے رسول اللہ سے [[روایت]] نقل کی ہے۔
==نسب==
==نسب==
:*نسب: میمونہ بنت حارث بن حزن بن بُجَیر بن الہَزم بن رُوَیبَۃ بن عبداللہ بن ہلال بن عامر بن صعصعہ۔ والدہ کا نام: ہند بنت عوف بن زہیر یا خولہ بنت عمرو بن کعب۔<ref>انساب الاشراف، ج۱، ص۴۴۴؛ الطبقات الکبری، ج۸، ص۱۰۴</ref>  
:*نسب: میمونہ بنت حارث بن حزن بن بُجَیر بن الہَزم بن رُوَیبَۃ بن عبداللہ بن ہلال بن عامر بن صعصعہ۔ والدہ کا نام: ہند بنت عوف بن زہیر یا خولہ بنت عمرو بن کعب۔<ref> انساب الاشراف، ج۱، ص۴۴۴؛ الطبقات الکبری، ج۸، ص۱۰۴</ref>  


::*نام: ابن حجر عسقلانی کا کہنا ہے کہ ان کا نام: «بَرّة» تھا۔ رسول اکرم نے شادی کے بعد ان کا نام میمونہ رکھا۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الإصابہ، ج۸، ص۴۸</ref>
::*نام: ابن حجر عسقلانی کا کہنا ہے کہ ان کا نام: «بَرّة» تھا۔ رسول اکرم نے شادی کے بعد ان کا نام میمونہ رکھا۔<ref> ابن حجر عسقلانی، الإصابہ، ج۸، ص۴۸</ref>


ان کی بہنوں میں سے ایک بہن ام الفضل [[عباس بن عبدالمطلب|عباس]] کی بیوی تھیں جو [[پیامبر(ص)]] کے چچا تھے۔<ref>تاریخ طبری، ج۱۱، ص۶۲۳ و انساب الاشراف، ج۱، ص۴۴۶</ref> ایک بہن [[خالد بن ولید]] کی ماں تھی۔ اسی طرح [[ام المؤمنین]] [[زینب بنت خزیمہ]]<ref>الاستیعاب، ج۴، ص۱۹۰۸ و انساب الاشراف، ج۱، ص۴۲۹ </ref> نیز [[جعفر بن ابی طالب]] کی بیوی [[اسماء بنت عمیس]] اور [[حمزه بن عبدالمطلب]] کی بیوی سلامہ (سلمیٰ) بنت عمیس، ان کی مادری بہنیں ہیں۔<ref>مروج الذہب، ج۲، ص۳۰۰.</ref> اس بنا پر وہ خالد بن ولید اور ابن عباس کی خالہ ہیں۔
ان کی بہنوں میں سے ایک بہن ام الفضل [[عباس بن عبدالمطلب|عباس]] کی بیوی تھیں جو [[پیغمبر (ص)]] کے چچا تھے۔<ref> تاریخ طبری، ج۱۱، ص۶۲۳ و انساب الاشراف، ج۱، ص۴۴۶</ref> ایک بہن [[خالد بن ولید]] کی ماں تھی۔ اسی طرح [[ام المؤمنین]] [[زینب بنت خزیمہ]]<ref> الاستیعاب، ج۴، ص۱۹۰۸ و انساب الاشراف، ج۱، ص۴۲۹ </ref> نیز [[جعفر بن ابی طالب]] کی بیوی [[اسماء بنت عمیس]] اور [[حمزه بن عبدالمطلب]] کی بیوی سلامہ (سلمیٰ) بنت عمیس، ان کی مادری بہنیں ہیں۔<ref> مروج الذہب، ج۲، ص۳۰۰.</ref> اس بنا پر وہ خالد بن ولید اور ابن عباس کی خالہ ہیں۔


رسول خدا(ص) سے میمونہ کی منقول حدیث کے مطابق ام الفضل اور اسماء بنت عمیس  «اخوات مؤمنات» ہیں۔<ref>الطبقات الکبری، ج۸، ص۱۰۹ و الاستیعاب، ج۴، ص۱۹۰۹.</ref>
رسول خدا (ص) سے میمونہ کی منقول حدیث کے مطابق ام الفضل اور اسماء بنت عمیس  «اخوات مؤمنات» ہیں۔<ref> الطبقات الکبری، ج۸، ص۱۰۹ و الاستیعاب، ج۴، ص۱۹۰۹.</ref>


==ازدواجی زندگی==
==ازدواجی زندگی==
===رسول خدا سے پہلے کی ازدواجی زندگی===
===رسول خدا سے پہلے کی ازدواجی زندگی===
رسول سے پہلے کے شوہروں کے متعلق اختلاف ہے۔ لیکن یہ مشہور ہے کہ وہ اسلام سے پہلے مسعود بن عمرو بن عمیر ثقفی کی بیوی تھیں۔ کچھ مدت بعد اس سے جدا ہو گئیں اور ابو رہم بن عبدالعزی کے ساتھ شادی کی اور اس کی موت تک اسکے ساتھ رہیں۔<ref>تاریخ طبری، ج۱۱، ص۶۱۱ و طبقات الکبری، ج۸، ص۱۰۴</ref>
رسول سے پہلے کے شوہروں کے متعلق اختلاف ہے۔ لیکن یہ مشہور ہے کہ وہ اسلام سے پہلے مسعود بن عمرو بن عمیر ثقفی کی بیوی تھیں۔ کچھ مدت بعد اس سے جدا ہو گئیں اور ابو رہم بن عبدالعزی کے ساتھ شادی کی اور اس کی موت تک اسکے ساتھ رہیں۔<ref> تاریخ طبری، ج۱۱، ص۶۱۱ و طبقات الکبری، ج۸، ص۱۰۴</ref>


===رسول اکرم کے ساتھ ازدواج===
===رسول اکرم کے ساتھ ازدواج===
سطر 94: سطر 94:
[[en:Maymuna bt. Harith]]
[[en:Maymuna bt. Harith]]
[[id:Maimunah binti Harits]]
[[id:Maimunah binti Harits]]
[[Category:راوی خواتین]]
[[Category:ازواج رسول]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]


[[زمرہ:راوی خواتین]]
[[زمرہ:راوی خواتین]]
[[زمرہ:ازواج رسول]]
[[زمرہ:ازواج رسول]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
گمنام صارف