مندرجات کا رخ کریں

"میمونہ بنت حارث بن حزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
[[میمونہ بنت حارث بن حزن]] [[پیغمبر (ص)]] کی ازواج میں سے ہیں. [[رسول خدا]](ص) نے ان سے سب سے آخر میں شادی کی بلکہ انہوں نے اپنے آپ کو رسول خدا کی خدمت میں پیش کیا اور [[سورہ احزاب]] کی 50 ویں [[آیت]] ان کے بارے میں نازل ہوئی۔ رسول اللہ کے وصال کے بعد [[حضرت امام علی]] کے حامیوں میں سے تھیں اور انہوں نے رسول اللہ سے [[روایت]] نقل کی ہے۔

==نسب==
==نسب==
:*نسب: میمونہ بنت حارث بن حزن بن بُجَیر بن الہَزم بن رُوَیبَۃ بن عبداللہ بن ہلال بن عامر بن صعصعہ۔ والدہ کا نام: ہند بنت عوف بن زہیر یا خولہ بنت عمرو بن کعب ۔<ref>انساب الاشراف، ج۱، ص۴۴۴؛ الطبقات الکبری، ج۸، ص۱۰۴</ref>  
:*نسب: میمونہ بنت حارث بن حزن بن بُجَیر بن الہَزم بن رُوَیبَۃ بن عبداللہ بن ہلال بن عامر بن صعصعہ۔ والدہ کا نام: ہند بنت عوف بن زہیر یا خولہ بنت عمرو بن کعب۔<ref>انساب الاشراف، ج۱، ص۴۴۴؛ الطبقات الکبری، ج۸، ص۱۰۴</ref>  

::*نام: ابن حجر عسقلانی کا کہنا ہے کہ ان کا نام: «بَرّة» تھا۔ رسول اکرم نے شادی کے بعد ان کا نام میمونہ رکھا۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الإصابہ، ج۸، ص۴۸</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,905

ترامیم