گمنام صارف
"میمونہ بنت حارث بن حزن" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (←مآخذ) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
}} | }} | ||
{{ازواج رسول خدا}} | {{ازواج رسول خدا}} | ||
[[میمونہ بنت حارث بن حزن]] [[ | [[میمونہ بنت حارث بن حزن]] [[پیغمبر (ص)]] کی ازواج میں سے ہیں. [[رسول خدا]](ص) نے ان سے سب سے آخر میں شادی کی بلکہ انہوں نے اپنے آپ کو رسول خدا کی خدمت میں پیش کیا اور [[سورہ احزاب]] کی 50 ویں [[آیت]] ان کے بارے میں نازل ہوئی۔ رسول اللہ کے وصال کے بعد [[حضرت امام علی]] کے حامیوں میں سے تھیں اور انہوں نے رسول اللہ سے [[روایت]] نقل کی ہے۔ | ||
==نسب== | ==نسب== | ||
:*نسب: میمونہ بنت حارث بن حزن بن بُجَیر بن الہَزم بن رُوَیبَۃ بن عبداللہ بن ہلال بن عامر بن صعصعہ۔ والدہ کا نام: ہند بنت عوف بن زہیر یا خولہ بنت عمرو بن کعب ۔<ref>انساب الاشراف، ج۱، ص۴۴۴؛ الطبقات الکبری، ج۸، ص۱۰۴</ref> | :*نسب: میمونہ بنت حارث بن حزن بن بُجَیر بن الہَزم بن رُوَیبَۃ بن عبداللہ بن ہلال بن عامر بن صعصعہ۔ والدہ کا نام: ہند بنت عوف بن زہیر یا خولہ بنت عمرو بن کعب ۔<ref>انساب الاشراف، ج۱، ص۴۴۴؛ الطبقات الکبری، ج۸، ص۱۰۴</ref> |