مندرجات کا رخ کریں

"میمونہ بنت حارث بن حزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Jaravi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 50: سطر 50:


=== حالت احرام میں ازدواج===
=== حالت احرام میں ازدواج===
پیامبر (ص) کی میمونہ سے شادی کے زمان میں اختلاف نظر موجود ہے۔ بعض اس شادی کو [[عمرۃ القضا]] کے احرام کی حالت میں سمجھتے ہیں۔ لیکن اکثر روایات کی بنا پر رسول خدا(ص) نے ميمونہ سے عمرۃ القضا کے سال [[ماه شوال]] میں عمرہ کے انجام دینے سے پہلے کی اور یہ شادی [[سرف]] نامی جگ پر ہوئی۔<ref>الطبقات ‏الكبرى/ترجمہ،ج‏۸،ص۱۳۶</ref> اس بنا پر یہ شادی احرام باندھنے سے پہلے انجام پائی۔ لوگوں نے [[صفيہ بنت شيبہ]] سے پوچھا: آيا [[رسول خدا(ص)]] نے حالت [[احرام]] میں میمونہ سے عقد کیا؟ اس نے جواب دیا: نہیں، خدا کی قسم! رسول خدا نے حالت احرام میں  عقد نہیں کیا۔ <ref>الطبقات ‏الكبرى/ترجمہ ،ج‏۸، ص۱۳۷</ref> یہ مسئلہ اس قدر محل بحث واقع ہوا کہ  [[عمر بن عبدالعزیز]] ایک خط میں [[صحابی]] سے اس کے بارے میں استفسار کرتا ہے اور صحابی نے جواب میں لکھا:  پيامبر (ص) نے حالت احرام میں اس سے خواستگاری نہیں کی اور نہ ہی شب زفاف حالت احرام میں گزاری۔<ref>الطبقات الكبرى/ترجمہ،ج‏۸،ص۱۳۷</ref>
پیامبر (ص) کی میمونہ سے شادی کے زمان میں اختلاف نظر موجود ہے۔ بعض اس شادی کو [[عمرۃ القضا]] کے احرام کی حالت میں سمجھتے ہیں۔ لیکن اکثر روایات کی بنا پر رسول خدا(ص) نے ميمونہ سے عمرۃ القضا کے سال [[شوال|ماه شوال]] میں عمرہ کے انجام دینے سے پہلے کی اور یہ شادی [[سرف]] نامی جگ پر ہوئی۔<ref>الطبقات ‏الكبرى/ترجمہ،ج‏۸،ص۱۳۶</ref> اس بنا پر یہ شادی احرام باندھنے سے پہلے انجام پائی۔ لوگوں نے [[صفيہ بنت شيبہ]] سے پوچھا: آيا [[رسول خدا(ص)]] نے حالت [[احرام]] میں میمونہ سے عقد کیا؟ اس نے جواب دیا: نہیں، خدا کی قسم! رسول خدا نے حالت احرام میں  عقد نہیں کیا۔ <ref>الطبقات ‏الكبرى/ترجمہ ،ج‏۸، ص۱۳۷</ref> یہ مسئلہ اس قدر محل بحث واقع ہوا کہ  [[عمر بن عبدالعزیز]] ایک خط میں [[صحابی]] سے اس کے بارے میں استفسار کرتا ہے اور صحابی نے جواب میں لکھا:  پيامبر (ص) نے حالت احرام میں اس سے خواستگاری نہیں کی اور نہ ہی شب زفاف حالت احرام میں گزاری۔<ref>الطبقات الكبرى/ترجمہ،ج‏۸،ص۱۳۷</ref>


== امام علی کی حمایت  ==
== امام علی کی حمایت  ==
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم