مندرجات کا رخ کریں

"میمونہ بنت حارث بن حزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 56: سطر 56:
:::'''رسول خدا(ص) نے فرمایا: علی حق کی علامت اور ہدایت کا پرچم ہے. علی  خدا کی شمشیر ہے کہ تص کافرون اور منافقوں پر کھنچی ہے ،جو کوئی اسے دوست رکھے گا اس نے مجھ سے دوستی رکھی اور جو کوئی اس سے دشمنی رکھے گا اس نے مجھ سے دشمنی کی ہے ۔جو کوئی مجھ یا علی سے دشمنی کی حالت میں خدا سے ملاقات کرے گا اسکے پاس کوئی حجت نہیں ہو گی '''<ref>امالی شیخ طوسی، ص۵۰۵-۵۰۶</ref>

==روایات==
==روایات==
میمونہ نے رسول اللہ سے احادیث نقل کی ہیں ۔ اسکی روایات کا اصلی راوی اس کا بھتیجا  یزید بن اصم ہے۔<ref>مسلم نیشابوری؛ صحیح، ج۲، ص۵۴ و طبقات الکبری، ج۱، ص۳۲۳.</ref> نیز ابن عباس،<ref>سنن نسائی، ج۱، ص۲۰۴.</ref> اور دوسروں نے اس سے روایات نقل کی ہیں اور وہ  روایات [[صحیح مسلم]] اور [[صحیح بخاری|بخاری]] میں منقول ہیں ۔<ref>عسقلانی، الاصابہ فی تمییز الصحابہ، ج۲، ص۲۱۵.</ref>
میمونہ نے [[رسول اللہ]] سے [[احادیث]] نقل کی ہیں ۔ اسکی روایات کا اصلی راوی اس کا بھتیجا  یزید بن اصم ہے۔<ref>مسلم نیشابوری؛ صحیح، ج۲، ص۵۴ و طبقات الکبری، ج۱، ص۳۲۳.</ref> نیز [[ابن عباس]]،<ref>سنن نسائی، ج۱، ص۲۰۴.</ref> اور دوسروں نے اس سے روایات نقل کی ہیں اور وہ  روایات [[صحیح مسلم]] اور [[صحیح بخاری|بخاری]] میں منقول ہیں ۔<ref>عسقلانی، الاصابہ فی تمییز الصحابہ، ج۲، ص۲۱۵.</ref>
 
==وفات==
==وفات==
میمونہ کے سن وفات میں بھی اختلاف ہے۔  طبری اور ابن‌سعد کے مطابق ۶۱ ہجری قمری میں  ۸۰ یا ۸۱ سال کی زندگی گزار کو فوت ہوئی ۔اس لحاظ سے رسول اللہ کی ازواج میں سے سب سے آخر میں فوت ہونے والی  زوجہ ہیں ۔<ref>تاریخ طبری، ج۱۱، ص۶۱۱ و طبقات الکبری، ج۸، ص۱۱۱.</ref> لیکن ایک اور  قول کے مطابق میمونہ  ۵۱ ہجری قمری میں  سفر [[حج]] کی واپسی کے موقع پر سرف نامی جگہ فوت ہوئی  .<ref>علامہ عسگری؛ نقش عائشه در اسلام، ج۱، ص۶۲.</ref> [[ابن عباس]] نے انکی نماز جنازہ پڑھی ۔ <ref>الاستیعاب، ج۴، ص۱۹۱۸ </ref> اور اسکی وصیت کے مطابق اسے جس جگہ اسکی شادی ہوئی تھی وہیں دفنایا گیا ۔<ref>المحبر، ص۹۲</ref>

گمنام صارف