مندرجات کا رخ کریں

"میمونہ بنت حارث بن حزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 50: سطر 50:


=== حالت احرام میں ازدواج===
=== حالت احرام میں ازدواج===
پیامبر(ص) کی میمونہ سے شادی کے زمان میں اختلاف نظر موجود ہے ۔بعض اس شادی کو عمرۃ القضا کے  احرام کی حالت میں سمجھتے ہیں ۔ لیکن اکثر روایات کی بنا  پر رسول خدا(ص) نے ميمونہ سے عمرۃ القضا کے سال  [[ماه شوال]] میں عمرہ کے انجام دینے سے پہلے  کی اوریہ شادی  [[سرف]] نامی جگ پر ہوئی۔<ref>الطبقات ‏الكبرى/ترجمہ،ج‏۸،ص۱۳۶</ref> اس بنا پر یہ شادی احرام باندھنے سے پہلے انجام پائی ۔ لوگوں نے [[صفيہ بنت شيبہ]] سے پوچھا:آيا رسول خدا(ص) نے حالت احرام میں میمونہ سے عقد کیا ؟ اسنے جواب دیا : نہ،  خدا کی قسم! رسول خدا نے اسوقت عقد کیا جبکہ وہ حالت احرام میں نہیں تھے ۔ <ref>الطبقات ‏الكبرى/ترجمہ ،ج‏۸، ص۱۳۷</ref> یہ مسئلہ اس قدر محل بحث واقع ہوا کہ  [[عمر بن عبدالعزیز]] نے ایک [[صحابی]] کو خط میں اس سے اسکے بارے میں استفسار کرتا ہے اور اس صحابی نے جواب میں لکھا :  پيامبر(ص) نے حالت احرام میں اس سے خواستگاری نہیں کی اور نہ ہی شب زفاف حالت احرام میں گزاری ۔<ref>الطبقات الكبرى/ترجمہ،ج‏۸،ص۱۳۷</ref>
پیامبر(ص) کی میمونہ سے شادی کے زمان میں اختلاف نظر موجود ہے ۔بعض اس شادی کو عمرۃ القضا کے  احرام کی حالت میں سمجھتے ہیں ۔ لیکن اکثر روایات کی بنا  پر رسول خدا(ص) نے ميمونہ سے عمرۃ القضا کے سال  [[ماه شوال]] میں عمرہ کے انجام دینے سے پہلے  کی اوریہ شادی  [[سرف]] نامی جگ پر ہوئی۔<ref>الطبقات ‏الكبرى/ترجمہ،ج‏۸،ص۱۳۶</ref> اس بنا پر یہ شادی احرام باندھنے سے پہلے انجام پائی ۔ لوگوں نے [[صفيہ بنت شيبہ]] سے پوچھا:آيا رسول خدا(ص) نے حالت احرام میں میمونہ سے عقد کیا ؟ اسنے جواب دیا : نہ،  خدا کی قسم! رسول خدا نے اسوقت عقد کیا جبکہ وہ حالت احرام میں نہیں تھے ۔ <ref>الطبقات ‏الكبرى/ترجمہ ،ج‏۸، ص۱۳۷</ref> یہ مسئلہ اس قدر محل بحث واقع ہوا کہ  [[عمر بن عبدالعزیز]] ایک خط میں [[صحابی]] سے اسکے بارے میں استفسار کرتا ہے اور صحابی نے جواب میں لکھا :  پيامبر(ص) نے حالت احرام میں اس سے خواستگاری نہیں کی اور نہ ہی شب زفاف حالت احرام میں گزاری ۔<ref>الطبقات الكبرى/ترجمہ،ج‏۸،ص۱۳۷</ref>


== امام علی کی حمایت  ==
== امام علی کی حمایت  ==
گمنام صارف