گمنام صارف
"میمونہ بنت حارث بن حزن" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←احرام سے پہلے شادی
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 49: | سطر 49: | ||
رسول اکرم نے اس شادی کے بعد مہمانوں کی دعوت کا ارادہ کیا کہ جس میں بزرگوں اور میمونہ کے رشتے داروں کو دعوت کریں؛ لیکن [[قریش]] اس بات پر راضی نہیں ہوئے اور انہوں نے آپ کو یاددہانی کروائی کہ آپ کے مکہ میں رہنے کی تین دن کی مدت ختم ہو گئی ہے ۔اس بنا پر رسول اللہ مسلمانوں کے ہمراہ مکہ سے نکل گئے ۔ <ref> دلائل النبوه، ج۴، ص۳۳۰.</ref> پیامبر(ص) نے مکہ سے باہر نکلنے کے بعد اپنے آزاد کئے ہوئے غلام ابو رافع [[ابورافع]] کو حکم دیا کہ وہ میمونہ کو آپکے پاس لائے ۔<ref> طبقات الکبری، ج۲، ص۹۳.</ref> پس اس لحاظ سے مکہ سے باہر سَرَف نامی جگہ پر انجام پائی جو مکہ اور مدینہ کے درمیان واقع ہے ۔ <ref> السیرة النبویہ، ج۲، ص۶۴۶ و تاریخ طبری، ج۱۱، ص۶۱۱.</ref> شادی کے بعد میمونہ رسول خدا کے ہمراہ مدینے کی جانب عازم سفر ہوئی۔ | رسول اکرم نے اس شادی کے بعد مہمانوں کی دعوت کا ارادہ کیا کہ جس میں بزرگوں اور میمونہ کے رشتے داروں کو دعوت کریں؛ لیکن [[قریش]] اس بات پر راضی نہیں ہوئے اور انہوں نے آپ کو یاددہانی کروائی کہ آپ کے مکہ میں رہنے کی تین دن کی مدت ختم ہو گئی ہے ۔اس بنا پر رسول اللہ مسلمانوں کے ہمراہ مکہ سے نکل گئے ۔ <ref> دلائل النبوه، ج۴، ص۳۳۰.</ref> پیامبر(ص) نے مکہ سے باہر نکلنے کے بعد اپنے آزاد کئے ہوئے غلام ابو رافع [[ابورافع]] کو حکم دیا کہ وہ میمونہ کو آپکے پاس لائے ۔<ref> طبقات الکبری، ج۲، ص۹۳.</ref> پس اس لحاظ سے مکہ سے باہر سَرَف نامی جگہ پر انجام پائی جو مکہ اور مدینہ کے درمیان واقع ہے ۔ <ref> السیرة النبویہ، ج۲، ص۶۴۶ و تاریخ طبری، ج۱۱، ص۶۱۱.</ref> شادی کے بعد میمونہ رسول خدا کے ہمراہ مدینے کی جانب عازم سفر ہوئی۔ | ||
=== احرام | === حالت احرام میں ازدواج=== | ||
پیامبر(ص) کی میمونہ سے شادی کے زمان میں اختلاف نظر موجود ہے ۔بعض اس شادی کو عمرۃ القضا کے احرام کی حالت میں سمجھتے ہیں ۔ لیکن اکثر روایات کی بنا پر رسول خدا(ص) نے ميمونہ سے عمرۃ القضا کے سال [[ماه شوال]] میں عمرہ کے انجام دینے سے پہلے کی اوریہ شادی [[سرف]] نامی جگ پر ہوئی۔<ref>الطبقات الكبرى/ترجمہ،ج۸،ص۱۳۶</ref> اس بنا پر یہ شادی احرام باندھنے سے پہلے انجام پائی ۔ لوگوں نے [[صفيہ بنت شيبہ]] سے پوچھا:آيا رسول خدا(ص) نے حالت احرام میں میمونہ سے عقد کیا ؟ اسنے جواب دیا : نہ، خدا کی قسم! رسول خدا نے اسوقت عقد کیا جبکہ وہ حالت احرام میں نہیں تھے ۔ <ref>الطبقات الكبرى/ترجمہ ،ج۸، ص۱۳۷</ref> یہ مسئلہ اس قدر محل بحث واقع ہوا کہ [[عمر بن عبدالعزیز]] نے ایک [[صحابی]] کو خط میں اس سے اسکے بارے میں استفسار کرتا ہے اور اس صحابی نے جواب میں لکھا : پيامبر(ص) نے حالت احرام میں اس سے خواستگاری نہیں کی اور نہ ہی شب زفاف حالت احرام میں گزاری ۔<ref>الطبقات الكبرى/ترجمہ،ج۸،ص۱۳۷</ref> | پیامبر(ص) کی میمونہ سے شادی کے زمان میں اختلاف نظر موجود ہے ۔بعض اس شادی کو عمرۃ القضا کے احرام کی حالت میں سمجھتے ہیں ۔ لیکن اکثر روایات کی بنا پر رسول خدا(ص) نے ميمونہ سے عمرۃ القضا کے سال [[ماه شوال]] میں عمرہ کے انجام دینے سے پہلے کی اوریہ شادی [[سرف]] نامی جگ پر ہوئی۔<ref>الطبقات الكبرى/ترجمہ،ج۸،ص۱۳۶</ref> اس بنا پر یہ شادی احرام باندھنے سے پہلے انجام پائی ۔ لوگوں نے [[صفيہ بنت شيبہ]] سے پوچھا:آيا رسول خدا(ص) نے حالت احرام میں میمونہ سے عقد کیا ؟ اسنے جواب دیا : نہ، خدا کی قسم! رسول خدا نے اسوقت عقد کیا جبکہ وہ حالت احرام میں نہیں تھے ۔ <ref>الطبقات الكبرى/ترجمہ ،ج۸، ص۱۳۷</ref> یہ مسئلہ اس قدر محل بحث واقع ہوا کہ [[عمر بن عبدالعزیز]] نے ایک [[صحابی]] کو خط میں اس سے اسکے بارے میں استفسار کرتا ہے اور اس صحابی نے جواب میں لکھا : پيامبر(ص) نے حالت احرام میں اس سے خواستگاری نہیں کی اور نہ ہی شب زفاف حالت احرام میں گزاری ۔<ref>الطبقات الكبرى/ترجمہ،ج۸،ص۱۳۷</ref> | ||