مندرجات کا رخ کریں

"دعائے علقمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''دعائے علقمہ'''(عَلْ قَ مَہْ) وہ دعا ہے جسے [[زیارت عاشورا]] کے بعد پڑھا جاتا ہے ۔ اس دعا کو [[صفوان بن مہران]] نے [[امام صادق(ع)]] سے نقل کیا ہے لیکن زیارت عاشورا کی حدیث میں راوی کا نام علقمہ آنے کیوجہ سے یہ دعا: دعائے علقمہ کے نام سے مشہور ہو گئی ہے۔ بعض اسے : [[زیارت عاشورا]] کے بعد کی دعا، کے نام سے یاد کرتے ہیں ۔اس دعا کو [[شیخ طوسی]] نے [[مصباح المتہجد]] میں نقل کیا ہے ۔ اس دعا کے مضامین [[آئمہ طاہرین]] کی فضیلت اور مقام و منزلت  کو بیان کرتے ہیں ۔اس دعا کو کتاب [[مفاتیح الجنان]] میں زیارت عاشورا کے بعد کی دعا میں ذکر کیا ہے۔
'''دعائے علقمہ'''(عَلْ قَ مَہْ) وہ دعا ہے جسے [[زیارت عاشورا]] کے بعد پڑھا جاتا ہے۔ اس دعا کو [[صفوان بن مہران]] نے [[امام صادق(ع)]] سے نقل کیا ہے لیکن زیارت عاشورا کی حدیث میں راوی کا نام علقمہ آنے کی وجہ سے یہ دعا: دعائے علقمہ کے نام سے مشہور ہو گئی ہے۔ بعض اسے: [[زیارت عاشورا]] کے بعد کی دعا، کے نام سے یاد کرتے ہیں۔اس دعا کو [[شیخ طوسی]] نے [[مصباح المتہجد]] میں نقل کیا ہے۔ اس دعا کے مضامین [[آئمہ طاہرین]] کی فضیلت اور مقام و منزلت  کو بیان کرتے ہیں۔اس دعا کو کتاب [[مفاتیح الجنان]] میں زیارت عاشورا کے بعد کی دعا میں ذکر کیا ہے۔
==نام رکھنے کا سبب==
==نام رکھنے کا سبب==
بعض محققین نے دعائے علقمہ کو دعائے صفوان اور بعض نے اسے کسی نام (یعنی راوی) کی طرف نسبت دئے بغیر [[زیارت عاشورا]] کے بعد کی دعا کہا ہے ۔  بہر حال چونکہ یہ دعا زیارت عاشورا کی [[حدیث]] کے بعد ذکر ہوئی ہے اور اسکی سند میں علقمہ نام کا راوی ذکر ہوا ہے اس مناسبت سے دعائے علقمہ کے نام سے مشہور ہو گئی ہے ۔ <ref>سید جوادی، دائرة المعارف شیعہ، ج۷، ص۵۳۰.</ref>
بعض محققین نے دعائے علقمہ کو دعائے صفوان اور بعض نے اسے کسی نام (یعنی راوی) کی طرف نسبت دیئے بغیر [[زیارت عاشورا]] کے بعد کی دعا کہا ہے۔ بہر حال چونکہ یہ دعا زیارت عاشورا کی [[حدیث]] کے بعد ذکر ہوئی ہے اور اسکی سند میں علقمہ نام کا راوی ذکر ہوا ہے اس مناسبت سے دعائے علقمہ کے نام سے مشہور ہو گئی ہے۔ <ref>سید جوادی، دائرة المعارف شیعہ، ج۷، ص۵۳۰.</ref>


==مضامین دعا==
==مضامین دعا==
گمنام صارف