مندرجات کا رخ کریں

"علامہ محمد باقر مجلسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Abbasi
imported>Abbasi
سطر 51: سطر 51:

مشکل [[روایت|روایات]] اور [[حدیث|احادیث]] کے سلسلے میں علامہ کی باریکی بینی اور نکتہ سنجی بہت عمدہ ہے؛ [[روایت|روایات]]، [[حدیث|احادیث]] اور [[آیت|آیات]] کے ذیل میں علامہ کے بیانات و توضیحات بہت باریک بینانہ اور عمدہ ہیں اور ان میں خطا بہت کم پائی جاسکتی ہے۔ علامہ [[روایت|روایات]] [[اہل البیت علیہم السلام|اہل بیت]](ع) کے علاوہ [[فقہ]] میں بھی خاص مہارت رکھتے تھے اگرچہ ان کے فقہی مجلدات ابھی تک قلمی مسودات کی صورت میں ہیں۔

== بیٹے کے حق میں باپ کی دعا ==
محمد باقر مجلسی کے والد [[علامی محمد تقی مجلسی|محمد تقی مجلسی]] سے منقول ہے کہ ایک شب [[تہجد|نماز شب]] کے بعد مجھ پر ایک خوش کن کیفیت طاری ہوئی اور اچانک میرے چھوٹے بچے کے رونے کی آواز سنائی دی چنانچہ میں نے بارگاہ رب متعال میں التجا کی:
:::بار خدایا! بحق [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|محمد]] و [[اہل البیت علیہم السلام|آل محمد]](ص)، اس طفل کو اپنے دین کا مروج اور [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|سیدالمرسلین]] کے احکام کا مبلغ قرار دے اور اس کے اس قدر توفیقات عطا کر جن کی کوئی انتہا نہ ہو۔<ref>بحارالانوار، ج102، ص11.</ref>منقول ہے کہ [[علامہ محمد تقی مجلسی|محمد تقی مجلسی]] نے حکم دیا کہ محمد باقر کی والدہ ناپاکی کے ایام میں انہیں دودھ نہ پلائیں۔<ref>قصص العلماء، ص209.</ref>

== اقوال علما ==
== اقوال علما ==
گمنام صارف