مندرجات کا رخ کریں

"علامہ محمد باقر مجلسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33: سطر 33:
'''علامہ مجلسی''' کو حدیث نگاری کا زیادہ شوق تھا اور عقیدے کے اعتبار سے اخباریوں کے زیادہ نزدیک تھے۔ آپ کی سب سے مشہور تالیف [[بحار الانوار]]، احادیث کا ایک بہت بڑا خزینہ ہے جس نے احادیث کی احیاء میں اہم کردار ادا کی ہے۔ اس کے علاوہ ان کی دیگر مشہور آثار میں [[مرآة العقول]]، [[حق الیقین]]، [[زاد المعاد]]، [[تحفۃ الزائر]]، [[عین الحیات]]، [[حیاة القلوب]]، [[جلاء العیون]]، [[حلیۃ المتقین]] وغیرہ شامل ہیں۔

درج بالا قلمی آثار اور متعدد شاگردوں کی تربیت کے ذریعے انہوں نے شیعہ ثقافت اور اپنے بعد آنے والے علماء کی علمی روش پر گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ [[صفویہ]] دور حکومت میں سیاسی اور اجتماعی سرگرمیوں کی وجہ سے آپ ہر خاص عام میں نہایت مقبول تھے یہاں تک کہ "شاہ سلیمان صفوی"  کے دور میں آپ "[[شیخ الاسلام]]" کے مقام پر فائز ہوئے اور [[سلطان حسین صفوی]] کے دور میں با اثر شخصیات میں آپ کا شمار ہوتا تھا۔
متعدد قلمی آثار اور شاگردوں کی تربیت کے ذریعے انہوں نے [[شیعہ]] ثقافت اور اپنے بعد آنے والے علماء کی علمی روش پر گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ [[صفویہ]] دور حکومت میں سیاسی اور اجتماعی سرگرمیوں کی وجہ سے آپ ہر خاص عام میں نہایت مقبول تھے یہاں تک کہ "شاہ سلیمان صفوی"  کے دور میں آپ "[[شیخ الاسلام]]" کے مقام پر فائز ہوئے اور [[سلطان حسین صفوی]] کے دور میں با اثر شخصیات میں آپ کا شمار ہوتا تھا۔

== ولادت اور نسب ==
== ولادت اور نسب ==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم