"حضرت اسماعیل" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←اسماعیل(ع) کے پوتے
(+ زمرہ:اولاد انبیا (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
|||
سطر 61: | سطر 61: | ||
اسماعیل(ع) نے اپنی وفات سے پہلے وصیت کی کہ آپ کی بیٹی کی شادی عیصو (عیص) اسحاق(ع) کے فرزند سے ہو اور [[نبوت]] کو اپنے بھائی اسحاق(ع) کے سپرد کی. <ref>نك: بغوی، ج۳، ص۶۲۴؛ مسعودی، اخبار...، ص۱۰۳؛ طوسی، ج۷، ص۱۳۳؛ ابن اثیر، ج۱، ص۱۲۵</ref> اسماعیل(ع) جو کہ خانہ کعبہ کے امور کو سھنبالتے تھے، اس کی سرپرستی کو اپنے بیٹے نابت کے سپرد کیا.<ref>مسعودی، اثبات، ص۳۵؛ ثعلبی، ص۱۰۰</ref> | اسماعیل(ع) نے اپنی وفات سے پہلے وصیت کی کہ آپ کی بیٹی کی شادی عیصو (عیص) اسحاق(ع) کے فرزند سے ہو اور [[نبوت]] کو اپنے بھائی اسحاق(ع) کے سپرد کی. <ref>نك: بغوی، ج۳، ص۶۲۴؛ مسعودی، اخبار...، ص۱۰۳؛ طوسی، ج۷، ص۱۳۳؛ ابن اثیر، ج۱، ص۱۲۵</ref> اسماعیل(ع) جو کہ خانہ کعبہ کے امور کو سھنبالتے تھے، اس کی سرپرستی کو اپنے بیٹے نابت کے سپرد کیا.<ref>مسعودی، اثبات، ص۳۵؛ ثعلبی، ص۱۰۰</ref> | ||
==اسماعیل | ==اسماعیل کے پوتے== | ||
تاریخی اقوال کے مطابق، اسماعیل(ع) کے ١٢ بیٹے تھے کہ جن میں سے، قیدار، مدین اور ادبیل مشہور ہیں. مدین نے شمال کی سرزمین جو کہ مدین کے نام سے ہی پہچانی جاتی ہے، اس کی طرف کوچ کیا اور آپ کا فرزند [[شعیب | تاریخی اقوال کے مطابق، اسماعیل(ع) کے ١٢ بیٹے تھے کہ جن میں سے، قیدار، مدین اور ادبیل مشہور ہیں. مدین نے شمال کی سرزمین جو کہ مدین کے نام سے ہی پہچانی جاتی ہے، اس کی طرف کوچ کیا اور آپ کا فرزند [[حضرت شعیب|شعیب]] پیغمبری کے لئے منتخب ہوا. <ref>بن اثیر، ج۲، ص۴۲</ref> | ||
مآخذ کے مطابق، اسماعیل(ع) عرب کے اصلی اجداد کے عنوان سے مشہور تھے اور عرب کا مشہور نسب عدنان آپ کے متعلق ہے. اور بہت قدیمی مآخذ میں اسماعیل(ع) کو ابوالعرب لکھا گیا ہے. <ref>نك: دینوری، ص۹؛ ثعلبی، ہمانجا؛ مقایسہ کریں: سفر پیدایش، ۲۵: ۱۳-۱۵</ref> | مآخذ کے مطابق، اسماعیل(ع) عرب کے اصلی اجداد کے عنوان سے مشہور تھے اور عرب کا مشہور نسب عدنان آپ کے متعلق ہے. اور بہت قدیمی مآخذ میں اسماعیل(ع) کو ابوالعرب لکھا گیا ہے.<ref>نك: دینوری، ص۹؛ ثعلبی، ہمانجا؛ مقایسہ کریں: سفر پیدایش، ۲۵: ۱۳-۱۵</ref> | ||
بعض [[روایات]] کے مطابق، اسماعیل(ع) کا شمار ٥ برگزیدہ پیغمبروں [[حضرت | بعض [[روایات]] کے مطابق، اسماعیل(ع) کا شمار ٥ برگزیدہ پیغمبروں [[حضرت ہود]]، [[حضرت صالح|صالح]]، شعیب اور [[حضرت محمد(ص)]] میں ہوتا ہے <ref> نك: ابن ہشام، ج۱، ص۸؛ مسعودی، اثبات، ص۳۴؛ مقدسی، ج۴، ص۱۰۵.</ref> اور رسول اکرم(ص) اسماعیل(ع) کی ذریت سے ہی انتخاب ہوئے ہیں.<ref> الاختصاص، ص۲۶۴-۲۶۵؛ ابن قتیبہ، ص۵۶؛ نیز نك: ابن عبدربہ، ج۳، ص۴۰۵</ref> | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |