مندرجات کا رخ کریں

"دعائے ناد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:ناد علی 1.jpg|تصغیر|ناد علی]]
[[ملف:ناد علی 1.jpg|تصغیر|ناد علی]]
'''ناد علی''' کے نام سے معروف دعا ہے جو {{حدیث|ناد علیا مظہر العجائب}} کے الفاظ  سے شروع ہوتی ہے ۔ شیعہ منابع میں کسی معصوم سے اسناد کے بغیر اور اہل سنت منابع میں  جنگ احد کے دن ہاتف غیبی کی صدا کے حوالے سے نقل ہوئی ہے ۔اس دعا کی سند معتبر نہیں ہے ۔
'''ناد علی''' کے نام سے معروف دعا ہے جو {{حدیث|ناد علیا مظہر العجائب}} کے الفاظ  سے شروع ہوتی ہے ۔ [[شیعہ]] منابع میں کسی معصوم سے اسناد کے بغیر اور [[اہل سنت]] منابع میں  [[جنگ احد]] کے دن ہاتف غیبی کی صدا کے حوالے سے نقل ہوئی ہے ۔اس دعا کی سند معتبر نہیں ہے ۔
یہ دونوں دعائیں کسی معتبر سند سے رسول اکرم یا آئمہ طاہرین سے منقول نہیں ہیں۔
یہ دونوں دعائیں کسی معتبر سند سے [[رسول اکرم]] یا [[آئمہ طاہرین]] سے منقول نہیں ہیں۔
==مستند==
==مستند==
'''شیعہ مستند''':
'''شیعہ مستند''':
سطر 13: سطر 13:
{{شعر اختتام}}
{{شعر اختتام}}


محدث نوری نے مستدرک الوسائل میں کفعمی کی مصباح  سے ذکر کیا ہے ۔<ref>محدث نوری،مستدرک الوسائل ،15/483/18935،مؤسسہ آل البيت عليہم السلام لإحياء التراث - بيروت - لبنان</ref>جیسا کہ ظاہر ہے کہ شہید نے ان دو اشعار کو کسی معصوم کی طرف نسبت دیے بغیر ذکر کیا ہے ۔[[علامہ مجلسی]](1111ق) نے [[بحار الانوار]]<ref>مجلسی ،بحار الانوار ،20/72، دار إحياء التراث العربي - بيروت - لبنان</ref> میں اسے [[اہل سنت]] کی  کتاب شرح دیوان امام علی کے حوالے سے ذکر کیا ہے ۔
[[محدث نوری]] نے [[مستدرک الوسائل]] میں [[کفعمی]] کی مصباح  سے ذکر کیا ہے ۔<ref>محدث نوری،مستدرک الوسائل ،15/483/18935،مؤسسہ آل البيت عليہم السلام لإحياء التراث - بيروت - لبنان</ref>جیسا کہ ظاہر ہے کہ شہید نے ان دو اشعار کو کسی معصوم کی طرف نسبت دیے بغیر ذکر کیا ہے ۔[[علامہ مجلسی]](1111ق) نے [[بحار الانوار]]<ref>مجلسی ،بحار الانوار ،20/72، دار إحياء التراث العربي - بيروت - لبنان</ref> میں اسے [[اہل سنت]] کی  کتاب شرح دیوان [[امام علی]] کے حوالے سے ذکر کیا ہے ۔


'''اہل سنت مستند''':
'''اہل سنت مستند''':
سطر 22: سطر 22:
{{حدیث|نَادِ عَلِيّاً مَظْهَرَ الْعَجَائِبِ،تَجِدْهُ عَوْناً لَكَ فِي النَّوَائِبِ،كُلُّ هَمٍّ وَ غَمٍّ سَيَنْجَلِي بِوَلَايَتِكَ يَا عَلِيُّ۔}}<ref>میبدی یزدی،شرح دیون منسوب بہ امیر المؤمنین ،ص434، کوشش اکرم شفائی ،بی تا ،بی جا۔</ref>
{{حدیث|نَادِ عَلِيّاً مَظْهَرَ الْعَجَائِبِ،تَجِدْهُ عَوْناً لَكَ فِي النَّوَائِبِ،كُلُّ هَمٍّ وَ غَمٍّ سَيَنْجَلِي بِوَلَايَتِكَ يَا عَلِيُّ۔}}<ref>میبدی یزدی،شرح دیون منسوب بہ امیر المؤمنین ،ص434، کوشش اکرم شفائی ،بی تا ،بی جا۔</ref>


اسی کو علامہ مجلسی نے بحار الانوار 20ویں جلد ص72 پر ذکر کیا ہے۔نیز کتاب ناسخ التواریخ میں مذکورہ اشعار کے بارے میں کہا گیا کہ ان اشعار کے ساتھ خدا نے رسول کو خطاب کیا ہے۔<ref>ناسخ التواریخ،ج۱، ص۳۵۵.</ref>
اسی کو [[علامہ مجلسی]] نے [[بحار الانوار]] 20ویں جلد ص72 پر ذکر کیا ہے۔نیز کتاب ناسخ التواریخ میں مذکورہ اشعار کے بارے میں کہا گیا کہ ان اشعار کے ساتھ خدا نے رسول کو خطاب کیا ہے۔<ref>ناسخ التواریخ،ج۱، ص۳۵۵.</ref>


==متن ناد علی==
==متن ناد علی==
سطر 42: سطر 42:
*ابراہیم کفعمی ،المصباح-جنۃ الأمان الواقيۃ و جنۃ الإيمان الباقيۃ، دار الرضى( زاہدى) تاريخ نشر: 1405 ه‍ ق‌ نوبت چاپ: دوم‌۔
*ابراہیم کفعمی ،المصباح-جنۃ الأمان الواقيۃ و جنۃ الإيمان الباقيۃ، دار الرضى( زاہدى) تاريخ نشر: 1405 ه‍ ق‌ نوبت چاپ: دوم‌۔
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}
[[fa:ناد علی]]
گمنام صارف