"ابو عبیدہ جراح" کے نسخوں کے درمیان فرق
←زندگی
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←زندگی) |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
:*'''مکمل نام''': ابو عبیدہ عامر بن عبدالله بن جراح بن ہلال بن أہیب بن ضبۃ بن حارث بن فہر بن مالک بن نضر بن کنانہ قرشی فہری۔ | :*'''مکمل نام''': ابو عبیدہ عامر بن عبدالله بن جراح بن ہلال بن أہیب بن ضبۃ بن حارث بن فہر بن مالک بن نضر بن کنانہ قرشی فہری۔ | ||
:*'''نسب''': [[قریش]] کے ضعیف خاندانوں میں سے بنو حارث نام کے خاندان سے تھا۔<ref> کلبی، جمہره النسب، ص.۱۲۵</ref> | :*'''نسب''': [[قریش]] کے ضعیف خاندانوں میں سے بنو حارث نام کے خاندان سے تھا۔<ref> کلبی، جمہره النسب، ص.۱۲۵</ref> | ||
:*'''پیدائش''': ہجرت سے تقریبا 38 سال پہلے پیدا ہوا۔<ref> جنگ بدر میں اس کا سن 41 سال ذکر ہوا | :*'''پیدائش''': ہجرت سے تقریبا 38 سال پہلے پیدا ہوا۔<ref> جنگ بدر میں اس کا سن 41 سال ذکر ہوا ہے۔ملاحظھ کریں: ابن سعد، الطبقات الكبری، ج۳، ص۴۱۴؛ ابن قتیبہ، المعارف، ص۲۴۸؛ ابونعیم، معرفۃ الصحابہ، ج۲، ص۲۰، ۲۴.</ref> | ||
[[جنگ فجار]] میں اس کا باپ عبد اللہ قریش کے سرداروں میں سے تھا<ref> ابن حبیب، المحبَّر، ص۱۷۰؛ ابو الفرج، الاغانی،ج۲۲، ص۶۲ ۶۳.</ref> اور وہ بعثت سے پہلے فوت ہوا<ref> ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ص۲۶۷؛ ابن حجر، ج۲، ص۱۱.</ref> اس کی والدہ بھی قریش سے تھی جس نے بعد [[اسلام]] قبول کیا۔<ref> خلیفہ، الطبقات، ج۱، ص۶۲.</ref> | [[جنگ فجار]] میں اس کا باپ عبد اللہ قریش کے سرداروں میں سے تھا<ref> ابن حبیب، المحبَّر، ص۱۷۰؛ ابو الفرج، الاغانی،ج۲۲، ص۶۲ ۶۳.</ref> اور وہ بعثت سے پہلے فوت ہوا<ref> ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ص۲۶۷؛ ابن حجر، ج۲، ص۱۱.</ref> اس کی والدہ بھی قریش سے تھی جس نے بعد [[اسلام]] قبول کیا۔<ref> خلیفہ، الطبقات، ج۱، ص۶۲.</ref> |